i am the narrow survivor of the blast...my office is in same plaza on first floor
شکر کیجئے کہ آپ اس حادثے کا شکار نہیں ہوئے لیکن یہ بم دھمکہ کچھ جانیں لے گیا اور کچھ کو زخمی کر گیا۔ نیا سال شروع ہو گیا لیکن کچھ لوگوں کے لئے کچھ نہیں بدلا۔ وہی بم دھماکے وہی گھنائونے کرتوت۔