خبریں سندے میگزیں-24 جولائی-2011
خبریں : آپ کو اگر زندگی میں کبھی میاںنواز شریف یا آصف زرداری سے اتحاد کرنا پڑا تو کس کے ساتھ کریں گے ؟
عمران خان : اگر دونوں اپنے اثاثے ڈکلیئرکردیتے ہیں اور کہتے کہ ہم اتنے پیسے واپس کردیں پھر بھی آصف زرداری سے زیادہ امکان ہے کیونکہ میاں نواز شریف نسبت اپنی بات پر کھرے رہنے کا آصف زرداری کا زیادہ چانس ہے۔
http://www.khabraingroup.com/sunday-magazine.htm












