جس آرمی کو بار بار حکومت کرنے کا چسکا پڑ جائے وہ کہاں اس قابل رھے گی کہ ملک کیا اپنی حفاظت بھی کرسکے۔ آرمی کی دلچسپی سیاست میں ھے نہ کہ ملک کی حفاظت۔ آئی ایس آئی کا کام پاکستانی سیاست دانوں کے فون ٹیپ کرنا ۔ وہ کہاں جاتے ھیں کس ھوٹل میں کھانا کھاتے ھیں۔ ان کو بلیک میل کرنا اور اپنے عوام کو غائب کرنا اور مار دینا ۔ آرمی کی سوچ ھمیشہ سیاست میں رھتی ھے۔ جس کی وجہ سے اب یہ نہ جنگ کے قابل ھے اور نہ ھی اپنی حفاظت کے۔ لہذا اب گیدڑ کو شیر نہ بنائیں۔ سیاست دانوں سے زیادہ اس ملک کو آرمی نے تباہ کیا ھے اور اس فوج کی وجہ سے پاکستان نے بہت ذلت اٹھائی ھے۔ سارا بجٹ بھی کھا جاتے ھیں۔ جب چاھا پاکستان فتح کر لیا ۔ آٹھہ دس سال موجیں کیں ۔ اب مشرف کے جانے کے بعد تھوڑا انتظار کریں ایک اور فاتح پاکستان کا۔