
Originally Posted by
moazzamniaz
تو جناب ، عمران نے کب دعوی کر دیا کیہ پاکستان کے مسائل کا حل چیریٹی کے ادارے ہیں. یہ تو برادر اپنے وسائل اور استعداد کے مطابق کوشش ھے جو وہ اس قوم اور ملک کیلئے کر رہا ھے. سب کو داخلہ تو اسوقت انشاللہ ملے گا جب عوام کی طاقت سے پی ٹی آئ برسر اقتدار اے گی. سب سے پہلے تو رائونڈ اسٹیٹ کو کالج یا ہسپتال بنایا جاے گا
ثبوت اسوقت ہو گا جب آپ یہ ثابت کریں گے کیہ وہاں کثیر تعداد غریب طلبہ کی وظائف پر تعلیم حاصل نہیں کر رہی. شکریہ
فیس کا موازنہ کرتے ہوے موصوف شاید یہ بھول گئے ہیں کہ نمل میں پاکستانی طلبا اپنے ملک میں بریڈ فورڈ کی ڈگری لیتے ہیں جس کا امپکٹ فیکٹر باقی پاکستانی تدریسی اداروں سے کہیں زیادہ ہے اور سب سے اہم بات یہ کہ ہمارے طلبا کو اس سند کے لیے برطانیہ کے دھکّے نہیں کھانے پڑتے جس میں خرچہ اتنا ہوتا ہے کہ شاید کئی سفید پوش اور اپر مڈل کلاس پاکستانی بھی برداشت نا کر سکیں -- پاکستان کا ہر بچہ اتنا خوش قسمت نہیں کہ راۓ ونڈ/سرے پیلس جیسے محلوں میں آنکھ کھولے اور پرورش پاے