Siasat.pk Forums
   
Results 1 to 13 of 13
  1. #1
    Regular Member US CENTCOM's Avatar
    Join Date
    May 2010
    Location
    Tampa, FL
    Posts
    177
    Post Thanks / Like

    عید مبارک

    اس سال کے مبارک وقت میں جب دنیا بھرکے مسلمان عيد الأضحى منا رہے ہیں، یو-اس- سنٹرل کمانڈ کی طرف سے پاکستان اور دیگر ممالک کے مسلمانوں کو ہم عیدالاضحی کی مبارک باد دیتے ہیں۔
    مسلمانوں کے لیے یہ وقت حضرت ابراہیم(علیھ السلام) کی ایمانداری، جب وہ الله‎ کے حکم پر اپنے بیٹے کی قربانی دینے کے لیے بھی تیار تھے، اور الله پاک کی ابدی محبت، کی علامت ہے جس کے تحت انھوں نے حضرت اسماعیل(علیھ السلام) کو بچا لیا۔ جیسے کہ مسلمان الله کی راہ میں خود کو تسلیم کرنے پر اور الله پاک کی انسانی زندگیوں کی قیمت کو ترجیح دینے کی اس قربانی کی مثال پر غور کر رہے ہیں، ہم سب کو بھی ایک دوسرے کے ساتھ زكاة، تعاون، اور ہمدردی سے پیش آنے پر زور دینا چاہیے۔
    اس سال کی عید ہمیں مزہبی صبر و تعمل کی اہمیت پر سوچنے کا موقع دیتی ہے اور دنیا کی تاریخ میں ہر مزہب کے لوگوں کے مثبت کردار کو پہچاننے کا موقع فراہم کرتی ہے۔
    آپ تو جانتے ہونگے کہ مزہبی شدت پسندوں کے چھوٹے گروہ ہر جگہ پر موجود ہیں۔ زیادہ تر شدت پسند خدا کا نام لے کرخدا پاک کے پیغام کو تبدیل کرکے اپنے مقصد کے لیئے استعمال کرتے ہیں۔ ہم ایسی حرکتوں کو نا سراہتے ہوئے، ان کو بےاحترامی، تعصبی، اور امریکی تہزیب اور مزہب کی آزادی کے خلاف سمجھتے ہیں۔
    ہم مزید یقین رکھتے ہیں کہ کسی بھی مزہب کو درست معنی میں سمجھنے کے لیے گفتگو اور بحث ضروری ہے۔ صحیح طور طریقے سے کی ہوئی بحث سے ہی امن حاصل کیا جاسکتا ہے، جو ایک دوسرے کے مقصد کو جوڑتا ہے اورعزت اور عزمت عطا کرتا ہے۔
    جیسے کہ حضرت ابراہیم (علیھ السلام) افسردگی اور پچھتاوئے کے ساتھ الله کے حکم سے اپنے بیٹے کی قربانی دینے کے لیئے تیار تھے، ہم صرف اس بات کا تصور کر سکتے ہیں کہ ان کو الله پاک کی محبت اور امن پسندی پر کتنی خوشی ملی ہوگی۔
    دی۔ای۔ٹی- یو۔ اس سنٹرل کمانڈ

    ADVERTISING

    Last edited by US CENTCOM; 18-Nov-2010 at 01:27 AM.

  2. #2
    Advanced Classified's Avatar
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Karachiite !!!!!!!
    Posts
    1,044
    Post Thanks / Like
    Blog Entries
    1

    Re: عید مبارک

    مظلوم و معصوم مسلمانوں کو اپنی گولیوں سے بھونے والی یو-ایس-سنٹرل کمانڈ کونسی قربانیاں دے رہی ہی ؟؟؟
    مرگ بر امریکا !مرگ بر اسراءیل !

  3. #3
    Expert Raaz's Avatar
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Great Pakistan
    Posts
    17,447
    Post Thanks / Like

    Re: عید مبارک

    U know what US did with Hazrat Ibrahim , They put them in fire.

    It was Allah Tala , who changed that fire to garden.

    So the people in proson like Gontanomo r getting same kind of rewards.

    Free them , instead of this lecture.
    جیسے کہ حضرت ابراہیم (علیھ السلام) افسردگی اور پچھتاوئے کے ساتھ اللھ کے حکم سے اپنے بیٹے کی قربانی دینے کے لیئے تیار تھے، ہم صرف اس بات کا تصور کر سکتے ہیں کہ ان کو الله پاک کی محبت اور امن پسندی پر کتنی خوشی ملی ہوگی۔
    دی۔ای۔ٹی- یو۔ اس سنٹرل کمانڈ

  4. #4
    Expert gazoomartian's Avatar
    Join Date
    Dec 2009
    Posts
    15,456
    Post Thanks / Like

    Re: عید مبارک

    Quote Originally Posted by US CENTCOM View Post
    ا

    دی۔ای۔ٹی- یو۔ اس سنٹرل کمانڈ
    hypocrisy at worst but as usual. Khud kafiron sey dosti karkey humein deen ka sabaq sikhatey hain aap. tuf hai aap ki harkaton per.

    I noticed, name of the poster is missing. May be Fawad and Quddus took Eid day off but left a pre-written note to be posted here.

    س سال کی عید ہمیں مزہبی صبر و تعمل کی اہمیت پر سوچنے کا موقع دیتی ہے اور دنیا کی تاریخ میں ہر مزہب کے لوگوں کے مثبت کردار کو پہچاننے کا موقع فراہم کرتی ہے۔
    A Paki would have to be real stupid to believe that Zionist Jews and Christians commit musbat kirdar. They have, they do, and they will kill Muslims at first opportunity available to them. Why dont you give similar lecture to Jews on Yum Kappur day? You will see what they do to you.

    آپ تو جانتے ہونگے کہ مزہبی شدت پسندوں کے چھوٹے گروہ ہر جگہ پر موجود ہیں۔ زیادہ تر شدت پسند خدا کا نام لے کرخدا پاک کے پیغام کو تبدیل کرکے اپنے مقصد کے لیئے استعمال کرتے ہیں۔ ہم ایسی حرکتوں کو نا سراہتے ہوئے، ان کو بےاحترامی، تعصبی، اور امریکی تہزیب اور مزہب کی آزادی کے خلاف سمجھتے ہیں۔

    Excuse me! Religious extremism only occurs where you create them, Aasman sey nahi tapakta. Its YOU (the US) that creates where needed. All these 'tahreeks' and Talibans have been created by CIA/Mossad?RAW nexus with US blessings. (Except for tahreek-e-insaaf LOL)

    Let me give an example of inside of your country: TV evangelist Pat Anderson proposed that US air force should bomb kaaba, Pastor Terry Jones wanted to burn a pile of Qur'an, blasphemy occurs in the Jewish/Christian world every day. only sometimes we find out. Talk about religious extremism eh?
    ہم مزید یقین رکھتے ہیں کہ کسی بھی مزہب کو درست معنی میں سمجھنے کے لیے گفتگو اور بحث ضروری ہے۔ صحیح طور طریقہ سے کی ہوئی بحث سے ہی امن حاصل کیا جاسکتا ہے

    How dare you imply that Islam needs to debated or understood. We understand Islam well and fully, hence we believe in kalimah and finality of Mohammad .

    Problem isnt that Islam is causing terror, problem is that your policy of aligning with free masons is causing major crisis for the world.

    I heard on an American TV few days ago, US deficit has risen to over $10Tril. If the news is correct then let me assure you Jews vis-a-vis Rothschild has got your neck in grip vice and you can not cut your self loose. And you will get deep and deep into their debt.

    Dump Jews, free Masons, ban and censor all your so called free media, become friends with Muslims and see how your country progress. You will have no loans, unemployment, home foreclosures, if you become our friends and adopt Islamic system, but you have to be sincere, and willing to accept the temporary wrath from the Jewish lobby.

    Thank you for reading this reply
    Last edited by gazoomartian; 17-Nov-2010 at 06:23 AM.

  5. #5
    Expert
    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    7,013
    Post Thanks / Like

    Re: عید مبارک

    سیکولرازم کی آڑ میں مغرب جنونی مذہبی دہشتگردی کا جو کھیل کھیل رہا ہے مسلمان اس سے خوب واقف ہیں

  6. #6
    Expert Raaz's Avatar
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Great Pakistan
    Posts
    17,447
    Post Thanks / Like

    Re: عید مبارک

    In the movie of ' Rothschild ' the Rothschild offered wine to the collector , that they want only, they want sex like animals and wine, nothing else, thats why they sold

    their countries in the hands of ' Rothschild ' , just for the surety that these two things will be in abundance.

    @ Gazoo : Dump Jews, free Masons, ban and censor all your so called free media, become friends with Muslims and see how your country progress. You will have no loans, unemployment, home foreclosures, if you become our friends and adopt Islamic system, but you have to be sincere, and willing to accept the temporary wrath from the Jewish lobby
    How they could be friends of Muslims.

    It wil be good for them if they think about it.

  7. #7
    Expert gazoomartian's Avatar
    Join Date
    Dec 2009
    Posts
    15,456
    Post Thanks / Like

    Re: عید مبارک

    Quote Originally Posted by atensari View Post
    سیکولرازم کی آڑ میں مغرب جنونی مذہبی دہشتگردی کا جو کھیل کھیل رہا ہے مسلمان اس سے خوب واقف ہیں
    Democracy bhi

  8. #8
    Expert canadian's Avatar
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    6,582
    Post Thanks / Like

    Re: عید مبارک

    Very strange,isnt it ?? They think we are blind ??

  9. #9
    Expert gazoomartian's Avatar
    Join Date
    Dec 2009
    Posts
    15,456
    Post Thanks / Like

    Re: عید مبارک

    Quote Originally Posted by canadian View Post
    Very strange,isnt it ?? They think we are blind

    ??

    They look at it this way. If their false propag anada is able to convince 1% Pakistani, they have their money's worth.

    Deep down in their hearts, both Fawad/Quddus, know they are just doing their job by spreading false disinformation, lies, and propag anda. Like I always say, logon ka zameer murda nahi hota, they just don't use it.

  10. #10
    Expert Spartacus's Avatar
    Join Date
    May 2009
    Posts
    5,039
    Post Thanks / Like

    Re: عید مبارک

    Quote Originally Posted by US CENTCOM View Post
    اس سال کے مبارک وقت میں جب دنیا بھرکے مسلمان عيد الأضحى منا رہے ہیں، یو-اس- سنٹرل کمانڈ کی طرف سے پاکستان اور دیگر ممالک کے مسلمانوں کو ہم عیدالاضحی کی مبارک باد دیتے ہیں۔

    مسلمانوں کے لیے یہ وقت حضرت ابراہیم(علیھ السلام) کی ایمانداری، جب وہ الله‎ کے حکم پر اپنے بیٹے کی قربانی دینے کے لیے بھی تیار تھے، اور الله پاک کی ابدی محبت، کی علامت ہے جس کے تحت انھوں نے حضرت اسماعیل(علیھ السلام) کو بچا لیا۔ جیسے کہ مسلمان الله کی راہ میں خود کو تسلیم کرنے پر اور الله پاک کی انسانی زندگیوں کی قیمت کو ترجیح دینے کی اس قربانی کی مثال پر غور کر رہے ہیں، ہم سب کو بھی ایک دوسرے کے ساتھ زكاة، تعاون، اور ہمدردی سے پیش آنے پر زور دینا چاہیے۔

    اس سال کی عید ہمیں مزہبی صبر و تعمل کی اہمیت پر سوچنے کا موقع دیتی ہے اور دنیا کی تاریخ میں ہر مزہب کے لوگوں کے مثبت کردار کو پہچاننے کا موقع فراہم کرتی ہے۔

    آپ تو جانتے ہونگے کہ مزہبی شدت پسندوں کے چھوٹے گروہ ہر جگہ پر موجود ہیں۔ زیادہ تر شدت پسند خدا کا نام لے کرخدا پاک کے پیغام کو تبدیل کرکے اپنے مقصد کے لیئے استعمال کرتے ہیں۔ ہم ایسی حرکتوں کو نا سراہتے ہوئے، ان کو بےاحترامی، تعصبی، اور امریکی تہزیب اور مزہب کی آزادی کے خلاف سمجھتے ہیں۔

    ہم مزید یقین رکھتے ہیں کہ کسی بھی مزہب کو درست معنی میں سمجھنے کے لیے گفتگو اور بحث ضروری ہے۔ صحیح طور طریقہ سے کی ہوئی بحث سے ہی امن حاصل کیا جاسکتا ہے، جو ایک دوسرے کے مقصد کو جوڑتا ہے اورعزت اور عزمت عطا کرتا ہے۔

    جیسے کہ حضرت ابراہیم (علیھ السلام) افسردگی اور پچھتاوئے کے ساتھ اللھ کے حکم سے اپنے بیٹے کی قربانی دینے کے لیئے تیار تھے، ہم صرف اس بات کا تصور کر سکتے ہیں کہ ان کو الله پاک کی محبت اور امن پسندی پر کتنی خوشی ملی ہوگی۔

    دی۔ای۔ٹی- یو۔ اس سنٹرل کمانڈ

    Khair Mubaruk.....

  11. #11
    Regular Member US CENTCOM's Avatar
    Join Date
    May 2010
    Location
    Tampa, FL
    Posts
    177
    Post Thanks / Like

    Re: عید مبارک

    عید کے پرُمسرت موقعے پر ایک چهوٹے سے خوشی کے پیغام پر اتنے منفی جوابات کیوں؟ کیا وہ ٹی ٹی پی نہیں ہیں جنهوں نے اس عید کے پرمسرت موقعے پر دھمکیوں کا انتباہ کیا تها؟ کیا وہ ٹی ٹی پی نہیں ہیں جو مسلمانوں کو پاکستان میں مزاروں پر، بازاروں میں، دفتروں میں اور درسگاہوں میں قتل کرتے ہیں؟ کیا یہ ٹی ٹی پی ہی نہیں جو کہ بغیر کسی ندامت کے قتل کرتے ہیں؟ ہم نے دوسری طرف پاکستان جیسے آزاد ممالک کے لوگوں کا رنگ، مذہب اور نسل دیکھے بغیر جہاں کہیں بهی قدرتی آفات یا ظلم ہو رہے ہوں مدد میں پہل کی ہے۔ پچهلے کچه سالوں میں کیا آپ نے ہمیں بوزنیا، کویت، سومالیہ، انڈونیشیا، ہیٹی اور اب کچه دنوں پہلے ہی پاکستان میں انسانیت کی مدد کرتے نہیں دیکها؟ ہماری جنگ انسانیت کے دشمنوں کے ساته ہے نہ کہ مسلمانوں کے ساتھ. کیا آپ ہماری اس بات سے اتفاق نہیں کرینگے کہ شدت پسندوں کا ایک منفرد مذہب ہے جس کو وہ بے گناہوں کا خون بہا نے کا جواز بنا کر اُن لوگوں کا قتل کر تے ہیں جو ان کے نظریات سے اتفاق نہیں کرتے ہیں؟ کیا یہ دہشت گرد بے گناہوں کا قتل مذہب کے نام پر نہیں کرتے؟ ہمری یہ صرف رائے ہے کہ ہمیں مزاکرات کے ذریعے مذاہب کے اصلی پیغامات کو زندہ رکهنا چاہیے اور ان کو بے جا توڑنا موڑنا نہیں چاہیے. کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ جب تک ایسا نہیں ہوگا کچه بهی نہیں بدلے گا؟

    ہم پاکستان کے عوام کی سلامتی کے دعاگو ہیں اور سات ہی تمام دنیا کواس پرمسرت موقعے کی مبارک باد دیتے ہیں۔

    عبدالقدوس
    ڈی ای ٹی - یو اس سنٹرل کمانڈ
    www.centcom.mil

  12. #12

    محترمی عبدل قددوس صاھب !

    ہم نے یا شا ید ہی کسی نے اس حقیقت سے انکار کیا ہو کا یہ تحریک طیبہ کی مرہون ملّت ہے

    ہم تو صرف یہ کہتے ہیں کہ یہ تحریک طیبہ والے آپ ' بھارت اور ازرئیل کے ہیں - پس پردہ ہی سہی

  13. #13
    Professional
    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    2,589
    Post Thanks / Like

    Re: عید مبارک

    Quote Originally Posted by US CENTCOM View Post
    عید کے پرُمسرت موقعے پر ایک چهوٹے سے خوشی کے پیغام پر اتنے منفی جوابات کیوں؟ کیا وہ ٹی ٹی پی نہیں ہیں جنهوں نے اس عید کے پرمسرت موقعے پر دھمکیوں کا انتباہ کیا تها؟ کیا وہ ٹی ٹی پی نہیں ہیں جو مسلمانوں کو پاکستان میں مزاروں پر، بازاروں میں، دفتروں میں اور درسگاہوں میں قتل کرتے ہیں؟ کیا یہ ٹی ٹی پی ہی نہیں جو کہ بغیر کسی ندامت کے قتل کرتے ہیں؟ ہم نے دوسری طرف پاکستان جیسے آزاد ممالک کے لوگوں کا رنگ، مذہب اور نسل دیکھے بغیر جہاں کہیں بهی قدرتی آفات یا ظلم ہو رہے ہوں مدد میں پہل کی ہے۔ پچهلے کچه سالوں میں کیا آپ نے ہمیں بوزنیا، کویت، سومالیہ، انڈونیشیا، ہیٹی اور اب کچه دنوں پہلے ہی پاکستان میں انسانیت کی مدد کرتے نہیں دیکها؟ ہماری جنگ انسانیت کے دشمنوں کے ساته ہے نہ کہ مسلمانوں کے ساتھ. کیا آپ ہماری اس بات سے اتفاق نہیں کرینگے کہ شدت پسندوں کا ایک منفرد مذہب ہے جس کو وہ بے گناہوں کا خون بہا نے کا جواز بنا کر اُن لوگوں کا قتل کر تے ہیں جو ان کے نظریات سے اتفاق نہیں کرتے ہیں؟ کیا یہ دہشت گرد بے گناہوں کا قتل مذہب کے نام پر نہیں کرتے؟ ہمری یہ صرف رائے ہے کہ ہمیں مزاکرات کے ذریعے مذاہب کے اصلی پیغامات کو زندہ رکهنا چاہیے اور ان کو بے جا توڑنا موڑنا نہیں چاہیے. کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ جب تک ایسا نہیں ہوگا کچه بهی نہیں بدلے گا؟

    ہم پاکستان کے عوام کی سلامتی کے دعاگو ہیں اور سات ہی تمام دنیا کواس پرمسرت موقعے کی مبارک باد دیتے ہیں۔

    عبدالقدوس
    ڈی ای ٹی - یو اس سنٹرل کمانڈ

    www.centcom.mil
    I didn't want to interrupt your nice gasture at this blessed occasion but I just remembered a song written by Bob Dylan in mid 60's.It is still very much relevant.Not that I am out of words,yet I humbly add here the writting for your reading pleasure.

    Come you masters of war
    You that build all the guns
    You that build the death planes
    You that build the big bombs
    You that hide behind walls
    You that hide behind desks
    I just want you to know
    I can see through your masks

    You that never done nothin'
    But build to destroy
    You play with my world
    Like it's your little toy
    You put a gun in my hand
    And you hide from my eyes
    And you turn and run farther
    When the fast bullets fly

    Like Judas of old
    You lie and deceive
    A world war can be won
    You want me to believe
    But I see through your eyes
    And I see through your brain
    Like I see through the water
    That runs down my drain

    You fasten the triggers
    For the others to fire
    Then you set back and watch
    When the death count gets higher
    You hide in your mansion
    As young people's blood
    Flows out of their bodies
    And is buried in the mud

    You've thrown the worst fear
    That can ever be hurled
    Fear to bring children
    Into the world
    For threatening my baby
    Unborn and unnamed
    You ain't worth the blood
    That runs in your veins

    How much do I know
    To talk out of turn
    You might say that I'm young
    You might say I'm unlearned
    But there's one thing I know
    Though I'm younger than you
    Even Jesus would never
    Forgive what you do

    Let me ask you one question
    Is your money that good
    Will it buy you forgiveness
    Do you think that it could
    I think you will find
    When your death takes its toll
    All the money you made
    Will never buy back your soul

    And I hope that you die
    And your death'll come soon
    I will follow your casket
    In the pale afternoon
    And I'll watch while you're lowered
    Down to your deathbed
    And I'll stand o'er your grave
    'Til I'm sure that you're dead

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  
Siasat.pk Forums