Siasat.pk Forums
Page 3 of 3 FirstFirst 123
Results 41 to 51 of 51
  1. #41
    Professional Ammad Hafeez's Avatar
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Karachi, Sind
    Posts
    3,327
    Post Thanks / Like
    Hahaha Isko kehtey hain bolti bandh :D




  2. #42
    Banned
    Join Date
    Dec 2009
    Posts
    667
    Post Thanks / Like
    Long live Atlaf hussain.


  3. #43
    Member
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    32
    Post Thanks / Like
    app ka jawab sun ka to ya kahani hi yaad aati ha 'ingor khatey haan'(grapes are sour)@ karachi


  4. #44
    Professional Ammad Hafeez's Avatar
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Karachi, Sind
    Posts
    3,327
    Post Thanks / Like
    Quote Originally Posted by Khalid Wasti View Post
    =======================================

    =======================================
    عمران خان مسائل کا حل بتاتے رہے : افسوس قوم نے کان نہیں دھرا

    (1) تین سال پہلے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سوال ۔ پاکستان کا بنیادی مسئلہ کیا ہے ؟
    جواب ۔ دیکھیں جی ، جب تک پرویز مشرف اس ملک پر مسلط ہے ، کوئی مسئلہ بھی حل نہیں ہوسکتا۔

    سوال ۔ آپ نے الیکشن میں حصہ کیوں نہیں لیا؟

    جواب ۔ میں جانتا تھا کہ پرویزمشرف فری اور فیئر الیکشن کروا ہی نہیں سکتا- اس لیئے حصہ لینا فضول تھا -

    سوال ۔ ملک میں بجلی کے بحران کی وجوہات کیا ہیں؟

    جواب ۔ پرویز مشرف نے ملک میں ڈیم نہیں بنائے۔

    سوال ۔ ہماری تعلیمی پسماندگی کی کیا وجوہات ہیں؟

    جواب ۔ دراصل کسی ملک پر اگر فوجی حکمران قبضہ کرلے تو کسی بھی شعبے میں ترقی نہیں ہو سکتی ۔
    اسی لیئے میں کہتا ہوں کہ پرویز مشرف سے جان چھڑانا ضروری ہی ۔

    سوال ۔ اقتصادی بدحالی کے کیا اسباب ہیں؟

    جواب ۔ دیکھیں جناب، جس ملک میں فوج اقتدار پر قبضہ کر لے وہاں کوئی انویسٹمنٹ نہیں کرتا ۔ جب تک
    پرویز مشرف موجود ہے، کوئی شخص سرمایہ کاری کرنے کے لیئے تیار نہیں ۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
    نمبر ایک کے بعد (2)
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سوال ۔ پاکستان کا بنیادی مسئلہ کیا ہے ؟

    جواب ۔ ہر معاشرے کا بنیادی مسئلہ انصاف ہوتا ہے ۔
    کوئی معاشرہ ظلم کے ساتھ تو چل سکتا ہے لیکن ناانصافی کے ساتھ نہیں چل سکتا ۔ اس لیئے میں افتخار چوہدری کی بحالی کا مطالبہ کرتا ہوں ۔

    سوال ۔ آپ نے الیکشن میں حصہ کیوں نہیں لیا؟

    جواب ۔ جب تک افتخار چوہدری بحال نہیں ہو جاتا ہر الیکشن فراڈ ہو گا ۔

    سوال ۔ ملک میں بجلی کے بحران کی وجوہات کیا ہیں؟

    جواب ۔ جس ملک میں انصاف ہی نہ ہو وہاں بجلی کیسے آسکتی ہے ؟ افتخار چوہدری آج بحال ہو ، آج واپڈا اور کے ای ایس سی کے معاملات سیدھے ہو جائیں گے ۔

    سوال ۔ ہماری تعلیمی پسماندگی کی کیا وجوہات ہیں؟

    جس ملک کی عدالتیں آزاد نہ ہو وہاں سارا بجٹ فوج کھا جاتی ہے ۔ افتخار چوہدری نے ایک فوجی آمر کے سامنے استعفی دینے سے انکار کر دیا تھا ۔ وہ بحال ہو گا تو بجٹ بھی متوازن بنانا پڑے گا ۔

    اقتصادی بدحالی کے کیا اسباب ہیں؟

    جناب، فارن انویسٹر کو پتہ ہو کہ حکومت کے ساتھ اختلاف ہونے کی صورت میں عدالتوں نے حکومت کی مرضی کے فیصلے کرنے ہیں تو اپنا پیسہ کیوں لگائیں گے ۔ افتخار چوہدری کے بحال ہونے سے ان کا اعتماد بھی بحال ہو گا اور وہ دل کھول کر انویسٹمینٹ کریں گے ۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
    نمبر دو کے بعد (3)
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سوال ۔ پاکستان کا بنیادی مسئلہ کیا ہے ؟
    جواب ۔ اس ملک کا سب سے بڑا مسئلہ این آر او ہے ۔ زرداری کو چاہیئے تھا کہ اپنے آپ کو عدالتوں سے کلیئرکرواتا ۔ کیا سارے قانون صرف چھوٹے لوگوں کے لیئے ہیں؟

    سوال ۔ آپ نے الیکشن میں حصہ کیوں نہیں لیا؟

    جواب ۔ جس الیشکن میں این آر او کے سے فائدہ اٹھانے والے حصہ لے رہے ہوں، ان میں حصہ لینا جائز نہیں سمجھتا۔

    سوال ۔ ملک میں بجلی کے بحران کی وجوہات کیا ہیں؟

    جواب ۔ پیپلز پارٹی کی پچھلی حکومت میں بجلی پیدا کرنے کے نام پر جو کرپشن ہوئی اس کی مثال نہیں ملتی۔ اور عوام کو بجلی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم کرنے والے این آراو کے تحت پھر اس ملک پر مسلط ہو گئے۔

    سوال ۔ ہماری تعلیمی پسماندگی کی کیا وجوہات ہیں؟

    جواب ۔ آج آپ ملک سے این آراو کو ختم کریں اور آج ہی سے مثبت نتائج دیکھنے شروع کر دیں ۔ میں بار بار اس قوم کو کہتا ہوں کہ این آراو سیاہ قانون ہے ۔ اس کے نیچے علم کی روشنی نہیں پھیل سکتی ۔

    سوال ۔ اقتصادی بدحالی کے کیا اسباب ہیں؟

    جواب ۔ ملک کا سارا خزانہ لوٹ کر باہر لے گئے۔ لندن میں ، امریکہ میں اور سوئٹزرلینڈ کے بینکوں میں ۔ پیچھے اقتصادی بدحالی چھوڑ گئے۔ دکھ کی بات تو یہ ہے کہ این آراو کے تحت ڈیلیں کرکے پھر اس ملک کے خزانے لوٹنے کے لیئے آگئے۔
    .................................................. .................................................. ............................................
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نمبر تین کے بعد (4)
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سوال ۔ پاکستان کا بنیادی مسئلہ کیا ہے ؟
    جواب ۔ ہمارا بنیادی مسئلہ امریکہ کی غلامی سے نجات حاصل کرنا ہے ۔

    سوال ۔ آپ نے الیکشن میں حصہ کیوں نہیں لیا؟

    جواب ۔ صرف ایک سیٹ جیت کر امریکہ کی غلامی سے نجات حاصل نہیں ہو سکتی، اس کے لیئے کم از کم دو تہائی اکثریت کی ضرورت ہے اور میں مناسب موقع کے انتظار میں ہوں ۔

    سوال ۔ ملک میں بجلی کے بحران کی وجوہات کیا ہیں؟

    جواب ۔ جب آپ امریکہ کی غلامی کریں گے تو وہ آپ کو صرف فوجی امداد دے گا اور پھر آپ کو اس امداد کا بڑا حصہ امریکہ سے ہی اسلحے کی خریداری پر صرف کرنا پڑے گا - جب تک آپ امریکہ کے غلام ہیں، آپ اندھیروں سے نہیں نکل سکتے۔

    سوال ۔ ہماری تعلیمی پسماندگی کی کیا وجوہات ہیں؟

    جواب ۔ یہ بہت بڑی سازش ہے جو امریکہ نے تیار کی ہے اور اس میں اسرائیل اور ہندوستان اس کی مدد کر رہے ہیں ۔ ہمارے یہ تینوں دشمن نہیں چاہتے کہ یہاں علم کا نور پھیلے۔ کیونکہ ان کا مفاد اسی میں ہے کہ ہم جاہل رہ کر امریکہ کی غلامی میں جکڑے رہیں ۔

    سوال ۔ اقتصادی بدحالی کے کیا اسباب ہیں؟

    جواب ۔ پاکستان بننے کے فورا بعد لیاقت علی خان کو دو ملکوں کی طرف سے دورہ کرنے کی پیشکشیں ہوئ تھیں ۔ روس اور امریکہ ۔ قائد ِ اعظم کے دست ِ راست اور ملک کے پہلے وزیر ِ اعظم نے روس کی دعوت کو پائےحقارت سے ٹھکراتے ہوئے امریکہ کی پیشکش قبول کر لی۔ وہ دن اور آج کا دن، ہم امریکی غلامی سے نجات حاصل نہیں کر سکے -
    --------------------------

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سوال ۔ پاکستان کا بنیادی مسئلہ کیا ہے ؟
    جواب ۔ اگر آپ گہرائی میں جا کر سوچیں تو اس وقت آپ کو سب سے بڑا مسئلہ کیری لوگر بل کی صورت میں نظر آئے گا ۔ اس بل میں ملک کی خود مختاری کا سودا کیا گیا ہے ۔ امریکہ کو پاکستان کے ایٹمی اثاثوسوں تک رسائی مل جائے گی ۔ اس کے بعد فوج میں تمام ترقیاں امریکہ کی منظوری سے ہوں گی ۔ اس سے بڑا مسئلہ اور کون سا ہو سکتا ہے جس میں ملک کی ساورینٹی پر کمپرومائز کیا گیا ہے۔
    نمبر چار کے بعد (5)
    سوال ۔ آپ نے الیکشن میں حصہ کیوں نہیں لیا؟
    جواب ۔ میری سیاسی بصیرت مجھے بتا رہی تھی کہ یہ حکومت کسی نہ کسی طریقے سے کیری لوگر بل کو منظور کر لے گی اور یہ بھونڈے طریقے سے اسے پارلیمینٹ میں بھی لے آئے گی ۔ میں کیری لوگر بل کے خلاف احتجاجا اس پارلیمینٹ کا حصہ بننے کے لیئے تیار نہیں تھا ۔

    سوال ۔ ملک میں بجلی کے بحران کی وجوہات کیا ہیں؟

    جواب ۔ میں تو مسلسل یہ شور مچاتا رہا کہ جناب کیری لوگر بل کے اندر فوجی افسروں کی پروموشنز پر امریکہ کی نگرانی والی شق کو ختم کیا جائے اور اس کی بجائے حکومت پاکستان پر کالاباغ ڈیم بنانے کی پابندی لگائی جائے ۔ اس طریقے سے بجلی کے بحران پر قابو پایا جا سکتا تھا۔

    سوال ۔ ہماری تعلیمی پسماندگی کی کیا وجوہات ہیں؟

    جواب ۔ میں اپنے ایک انٹرویو میں اس سوال کا جواب دے چکا ہوں کہ جناب ہماری قوم کو جاہل رکھنے کی خاطر امریکہ ، اسرائیل اور ہندوستان نے بہت بڑی سازش تیار کی تھی ۔ اب اس کا ثبوت کیری لوگر بل میں مل گیا ہے ۔ آپ بل کو اٹھا کر دیکھ لیں ۔ پاکستان کو ہر سال ڈیڑھ ارب ڈالر ملیں گے، ڈیڑھ ارب ڈالر ۔ میں چیلنج کرتا ہوں کہ اس رقم میں سے ایک سینٹ بھی تعلیمی پسماندگی کو دور کرنے کے لیئے نہیں دیا گیا ۔

    سوال ۔ اقتصادی بدحالی کے کیا اسباب ہیں؟

    جواب ۔ اقتصادی بدحالی کی سب سے بڑی وجہ وہ قرضے اور امداد ہے جو پچھلے ساٹھ سال میں ہم نے امریکہ سے حاصل کیئے۔ اب کیری لوگر بل امریکہ کے ہاوس آف ریپریزینٹیٹوز سے پاس ہوگیا ۔ ظلم یہ کہ بغیر کسی ترمیم کے امریکی سینٹ نے بھی منظور کر لیا ۔ اور جناب اب تو اس پر باراک اوبامہ کے دستخط ہو چکے ہیں ۔ اب یہ امریکہ کا قانون بن چکا ہے ۔ ڈیڑھ ارب ڈالر پاکستان کو دہشت گردی کے خاتمے کے لیئے دیئے جایئں گے حالانکہ یہ اقتصادی بدحالی دور کرنے کے لیئے ملنے چاہیئں تھے ۔
    ----------------------------------------------------------------------------------------------------------
    نمبر پانچ کے بعد - (6)
    -----------------------------
    سوال ۔ پاکستان کا بنیادی مسئلہ کیا ہے ؟
    جواب - مڈٹرم الیکشن اس ملک کا بنیادی مسئلہ ہے - جب تک مڈٹرم الیکشن نہیں ہو جاتے ، میں چیلنج کرتا ہوں کہ اس ملک کے مسئلے حل نہیں ہو سکتے -

    سوال ۔ آپ نے الیکشن میں حصہ کیوں نہیں لیا؟

    جواب - میری سیاسی بصیرت مجھے بتا رہی تھی الیکشنز کے نتیجے میں جو حکومت بھی معرض وجود میں آئے گی وہ اپنی آئینی مدت پوری نہیں کرسکے گی اور مڈ ٹرم الیکشن ہو کے رہیں گے تو تحریک انصاف کے چیئرمین کے طور پر میں نے فیصلہ کیا کہ ہم آنے والے مڈ ٹرم م الیکشن میں ہی حصہ لیں گے -

    سوال ۔ ملک میں بجلی کے بحران کی وجوہات کیا ہیں؟

    جواب - اڑھائی سال ہونے کو آرہے ہیں اور ابھی تک حکومت مڈ ٹرم الیکشن کے لیئے آمادہ نہیں ہو رہی - ڈیڑھ سال پہلے اگر مڈ ٹرم الیکشن ہو جاتے تو قوم کو ایسے لیڈر ضرور مل جاتے جو اب تک بجلی کے بحران پر قابو پا چکے ہوتے -

    سوال ۔ ہماری تعلیمی پسماندگی کی کیا وجوہات ہیں؟

    جواب - تعلیمی پسماندگی کی بنیادی وجہ نا اہل قیادت ہے - جن لوگوں نے باہر کی کسی یونیورسٹی کا منہ تک نہیں دیکھا ، انہیں کیا معلوم کہ تعلیمی پسماندگی کیا ہوتی ہے ؟ اسی لیئے تو میں مڈٹرم الیکشن کا مطالبہ کرتا ہوں تاکہ قوم کو پڑھے لکھے لوگ منتخب کرنے کا ایک اور موقع مل سکے -

    سوال ۔ اقتصادی بدحالی کے کیا اسباب ہیں؟

    جواب - ملک کی اقتصادی بد حالی دور کرنے کے لیئے تحریک انصاف نے اپنا ہوم ورک مکمل کر کے رکھا ہو ہے - میری بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے بات ہو چکی ہے - انہوں نے زر مبادلہ کی ترسیل میں تین گنا اضافہ کرنے کا وعدہ کر رکھا ہے - ورڈ بینک ، آئی ایم ایف اور ایشیین ڈیویلپمینٹ سے بھی میرے مذاکرات مکمل ہو چکے ہیں ، مڈ ٹرم الیکشنز کا انعقاد ہوتے ہی وہ سب اپنے وعدوں پر عمل کا آغاز کر دیں گے اور اگلے مڈٹرم الیکشنز سے پہلے ملک کی اقتصادی صورت حال بہت بہتر ہو چکی ہو گی -
    ---------------------------- ( نمبر سات کا انتظار کیجیئے) -- ---------------------------
    Hahaha Well Post Wasti Bhai


  5. #45
    Expert Nice2MU's Avatar
    Join Date
    Oct 2009
    Location
    Home
    Posts
    13,734
    Post Thanks / Like
    OOOOOOOOO Confused workers of MQM, listen the answer of Imran as well.

    There are bad and good peoples in every party. There may be Good Peoples even in MQM (Though their number wold be very small), so no one should be judegmental about the Peoples who change the party. U just heard the Question of Moin and not the answer of Imran. You were just looking just an objectionable point and posted it here.

    Javed Chudhri shouldn't ask this question about voting for student in UK. I shoud add for the info of both Javed and Moin that any foriegner belongs to Common Wealth Country can cost their vote, students are not specific.


  6. #46
    Intermediate karachi's Avatar
    Join Date
    Aug 2009
    Posts
    611
    Post Thanks / Like
    Quote Originally Posted by ummaaiirr View Post
    app ka jawab sun ka to ya kahani hi yaad aati ha 'ingor khatey haan'(grapes are sour)@ karachi
    ap Angoor hi samjho ya jo samjhna hai,
    ye meri decency hai k mai ne is k against kuch nhi kaha na video post ki
    warna ap previous post/video dekhlo jo hr New Member teysh mai akr post kr deta hai

    (pehli ball pe six marna ka shoq hota hai, us k baad srf tuk tuk krte rehte hai)
    Last edited by karachi; 07-Jul-2010 at 11:16 PM.


  7. #47
    Intermediate karachi's Avatar
    Join Date
    Aug 2009
    Posts
    611
    Post Thanks / Like
    Quote Originally Posted by Nice2MU View Post
    OOOOOOOOO Confused workers of MQM, listen the answer of Imran as well.(Is mai MQM kaha involve hai )

    There are bad and good peoples in every party. There may be Good Peoples even in MQM (Though their number wold be very small), so no one should be judegmental about the Peoples who change the party. U just heard the Question of Moin and not the answer of Imran. You were just looking just an objectionable point and posted it here.

    Javed Chudhri shouldn't ask this question about voting for student in UK. I shoud add for the info of both Javed and Moin that any foriegner belongs to Common Wealth Country can cost their vote, students are not specific.
    yaar mjhe 90 se pata krna parega k Ali Moin Nawazish Neutral ya APMSO ka to nhi hai

    Is video may galat kya hai ???? (can u elabrote it pls)

    tmhari baat se mjhe jalnay ki buu aarahi hai


  8. #48
    Professional Muhammad Ikhlaq Siddiqui's Avatar
    Join Date
    May 2010
    Location
    Sweden
    Posts
    3,578
    Age
    ---
    Post Thanks / Like
    Blog Entries
    3
    one thing is obvious. If Imran keeps on giving his party tickets to same politicians who have been the part of so many parties in the past...he can nvr bring a change to the society. If he wants to rule with the team of such candidates... he would simply b a failure like others... Imran should concentrate on the giving the party ticket to right candidates..!!!!!!!!! by changing a party, a person doesnt become LOTA... but by changing his idealogy, vision and goal..he surely becomes...!!!
    Last edited by Muhammad Ikhlaq Siddiqui; 07-Jul-2010 at 11:34 PM.


  9. #49
    Member
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    32
    Post Thanks / Like
    Quote Originally Posted by karachi View Post
    ap Angoor hi samjho ya jo samjhna hai,
    ye meri decency hai k mai ne is k against kuch nhi kaha na video post ki
    warna ap previous post/video dekhlo jo hr New Member teysh mai akr post kr deta hai

    (pehli ball pe six marna ka shoq hota hai, us k baad srf tuk tuk krte rehte hai)
    Meri jaan me not a new member just change my username
    our this should not make any difference whether new or not ager app ka pass koi achi video ha to laga do imran khan ka fan following wese bhi iss forum pe zaida hi ha oss ka muqabla mien jo videos aaien gi on ka app ko pehle se hi pata ho ga!!!!!!


  10. #50
    Professional Ammad Hafeez's Avatar
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Karachi, Sind
    Posts
    3,327
    Post Thanks / Like
    Quote Originally Posted by Nice2MU View Post
    OOOOOOOOO Confused workers of MQM, listen the answer of Imran as well.

    There are bad and good peoples in every party. There may be Good Peoples even in MQM (Though their number wold be very small), so no one should be judegmental about the Peoples who change the party. U just heard the Question of Moin and not the answer of Imran. You were just looking just an objectionable point and posted it here.

    Javed Chudhri shouldn't ask this question about voting for student in UK. I shoud add for the info of both Javed and Moin that any foriegner belongs to Common Wealth Country can cost their vote, students are not specific.
    Why are you feeling hesitate to Speak truth.. Yess MQM is the Party which occur Educated and Sensible Person..


  11. #51
    Professional Ammad Hafeez's Avatar
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Karachi, Sind
    Posts
    3,327
    Post Thanks / Like
    Quote Originally Posted by ummaaiirr View Post
    Meri jaan me not a new member just change my username
    our this should not make any difference whether new or not ager app ka pass koi achi video ha to laga do imran khan ka fan following wese bhi iss forum pe zaida hi ha oss ka muqabla mien jo videos aaien gi on ka app ko pehle se hi pata ho ga!!!!!!
    Haha Chorr Khud hi Jaal mei Phans giya..
    Admin (Commander Bhai, Root Bhai, Abbasiali Bhai) Check out this members..
    He has too many I.Ds in the siasat.pk forum.. And Its the crime by the rules and regulations of siasta.pk/


Page 3 of 3 FirstFirst 123

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •