Siasat.pk Forums
   
Page 97 of 133 FirstFirst ... 47 87 95 96 97 98 99 107 ... LastLast
Results 1,921 to 1,940 of 2658
  1. #1921
    Regular Member Serving Islam's Avatar
    Join Date
    May 2010
    Posts
    183
    Post Thanks / Like

    Re: After Tahir-ul-Qadri now Hassan Nisar,Mubasher Lucman for Rebellion against Corrupt Political System

    The current electoral system, does not give any space to competent, honest and educated people and it must, therefore, be said good-bye. The present system gives space to the dishonest leadership leading them to say that they have got together to protect the system, which means protecting their vested interests.

    The system for which political leaders across party divide have vowed to save is enemy of people and the country. The nation should get united against this corrupt and exploitative system to regain their voice as agent of real change.

    ADVERTISING



  2. Likes mustafvi, Razi Rehman liked this post

  3. #1922
    Member Razi Rehman's Avatar
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    Fateh Jang
    Posts
    36
    Age
    21
    Post Thanks / Like

    Re: After Tahir-ul-Qadri now Hassan Nisar,Mubasher Lucman for Rebellion against Corrupt Political System

    Quote Originally Posted by Love IK View Post
    رضی صاحب بات یہ ھے کہ عمران خان لوگوں کو تبدیلی کی طرف لانے کے لیےٴ انہیں سڑکوں پر لے آیا ھے اور آھستہ آھستہ آگے بڑھ رھا ھے جبکہ آپ جس" عوامی" تحریک کا نام لیں رھے ھیں عوام تو ابھی تک اس کا نام بھی نہیں جانتے نظام بدلنے کے لیےٴ کب باھر نکلیں گے ۔ اور قادری صاحب اگر ملک سے باھر بیٹھ کر پر سکون ماحول میں علمی و تحقیقی کام کر رھے ھیں تو اس سے نظام تو نہیں بدلے گا ۔ جبکہ ملک کے حالات ھیں کہ ھر روز خراب سے خراب تر ھوتے جا رھے ھیں ۔ ۔ ۔ تحقیقی کام اپنی جگہ لیکن نظام بدلنا کویٴ خالہ جی کا گھر نہیں ۔ ۔ ۔

    شکریہ بھائی ایک مرتبہ پھر مجھے آپ نے ڈسکشن کا موقع دیا ؟
    مجھے بتائیں کہ کیا عمران خان جس مقصد کیلئے لوگوں کو باہر نکال رہے ہیں*وہ مقصد وننگ ہارسز کے بغیر پورا ہوسکتا تھا ؟ نہیں نا اسی لئے تو عمران خان کو جاگیرداروں کا سہارا لینا پڑا ؟ مسئلہ یہ ہے کہ کیا آپ ڈاکٹر طاہر القادری سے مطمئن نہیں یا اس نظام سے آپ کو تبدیلی کی امید ہے ؟ میں پہلے عرض کرچکا ہوں کہ طاہر القادری صاحب نومبر میں واپس آرہے ہیں اور جہاں تک نظام کی تبدیلی کا سوال ہے ڈاکٹر طاہر القادری کی 31 سالہ جدوجہد کا مطالعہ و موازنہ کریں ۔۔۔۔
    اس کیلئے لنک حاضر ہے !!

    http://www.nizambadlo.com/english/ti...-ul-Qadri.html

    موجودہ نظام انتخاب و سیاست عمران خان کو بھی لے ڈوبے گا کیونکہ یہ نظام رسہ گیروں جاگیرداروں ، وڈیروں کا محافظ ہے

    After Tahir ul Qadri , Mohsin e Pakistan rebel against System

    Read & Think

    پاکستانی جمہوریت : ایک مذاق
    سحر ہونے تک ۔۔ از ۔۔ محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان

    مغربی ممالک کی تقلیدمیں ہم نے جمہوری نظام اختیار کرلیا ہے لیکن ہمارے معاشرے میں، ہمارے عوام میں تعلیم کا فقدان یا کمی اور ہماری قوم اور ملک میں خاندانی، صوبائی روایات نے اس نظام کو بالکل ناکام بنا دیا ہے۔ شاید علامہ اقبال نے اپنی دُوراندیشی سے اس چیز کو محسوس کرلیا تھا اور کہا تھا:
    گریز از طرز جمہوری غلام پختہ کارے شَو
    کہ از مغز دو صد خر فکر انسانی نمی آید
    یعنی ”قدیمی غلام جمہوری نظام سے دور رہ کیونکہ دو سو گدھوں کی عقل انسانی عقل کے برابر نہیں ہوسکتی“۔ ایک اور جگہ ووٹر کی نااہلی بیان کی ہے۔ ”بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے“ تولنے سے مطلب ان کی عقل و فہم و تعلیم کو مدّ ِنظررکھنا اور اہمیت دینے سے ہے
    بدقسمتی سے وہ نظام مغربی ممالک میں کثرت تعلیم اور سمجھ بوجھ کی وجہ سے کامیاب ہوا وہ تمام غیر ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک میں بالکل ناکام رہا۔ ہندوستان اور پاکستان میں تو یہ ایک مذاق بن گیا ہے۔
    مغربی ممالک میں یا دوسرے چند ممالک میں جہاں جمہوری نظام کامیاب رہا ہے وہاں شرح خواندگی یعنی پڑھے لکھے عوام کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ ان ممالک میں عموماً تین چار سیاسی پارٹیوں سے زیادہ پارٹیاں نہیں ہوتی ہیں اور الیکشن کے بعد نفاق ختم ہوجاتا ہے۔ جہاں ملکی مفاد ہو وہ سب مل جاتے ہیں خواہ یہ قانونی ہو یا غیر قانونی سب ایک ہیں۔ اندرونی معاملات پر اختلاف ہوں تو یہ کشتی پارلیمنٹ میں لڑی جاتی ہے۔ آپکے سامنے بش کے الیکشن کی مثال موجود ہے۔ سن دو ہزار میں جو الیکشن ہوئے تھے اس میں یہ ہار گیا تھا اور آخری ریاست میں دوبارہ گنتی اس کی یقیناً شکست کا باعث بن جاتی لیکن سپریم کورٹ نے جس کے کئی جج اس کے باپ نے دس سال پیشتر متعین کئے تھے اس کے حق میں فیصلہ دے کر دوبارہ گنتی رکوادی اور اس طرح اَل گور جیتا ہوا الیکشن ہارگیا۔ یہ تبدیلی توڑ پھوڑ یا ہڑتالوں سے نہیں آئی بلکہ قانون کے ذریعہ آئی۔ اگرچہ لوگ اس سے ناراض تھے لیکن کسی نے قانون اپنے ہاتھ میں نہیں لیا۔
    ہمارے ملک میں جمہوریت نام کا پرندہ عنقا ہے ۔ یہ پرندہ بے چارہ غلام محمد کے ہاتھوں 1953 میں قتل ہوا اور دفن ہوگیا۔ اس وقت سے صرف نام نہاد جمہوریت رہی ہے جو بھی حکمران بنا اس نے یک شخصی حکومت قائم کی، درباریوں کا جمگھٹا لگایا اور من مانی کی۔ مخالف لوگوں کو جیلوں میں ڈالا، قتل کرایا اور تمام سرکاری ادارے اسی کام میں لگا دیے۔ بدقسمتی سے متاثرین کو عدلیہ سے بھی کوئی ریلیف نہیں ملا۔ کہانی غلام محمد سے شروع ہوئی اور اسکندر مرزا، ایوب خان، یحییٰ خان، بھٹو، ضیاء الحق، بینظیر، نواز شریف، مشرف اور اب زرداری اور گیلانی تک جاری ہے۔ صرف دکھاوے کے لئے تھوڑا سا میک اپ بدل جاتا ہے اور حکمران عوام کی ضروریات اور خواہشات کی پروا کئے بغیر من مانی کررہے ہیں۔ پارلیمنٹ ربر اسٹیمپ ہے اور مخالف پارٹیاں ذاتی مفاد اور خودغرضی کاشکار ہیں اور ”دوستانہ مخالفت“ کا ڈھونگ رچائے ہوئے ہیں۔ عوام کی خواہشات کو تو چھوڑیے سپریم کورٹ کے فیصلوں کا کھلے عام مذاق اور تمسخر اُڑایا جارہا ہے ۔ ان پر عمل نہیں ہورہا اور عدلیہ بھی خاموش تماشائی ہے اور سخت اقدام نہیں اُٹھاتی۔ نتیجہ یہ ہے کہ عوام مصیبتوں اور ظلم کا شکار ہیں۔
    ہمارے ملک میں جمہوری نظام کے قیام اور موجودگی کے بارے میں بھنگڑے تو ڈالے جاتے ہیں لیکن کسی بھی پارٹی میں جمہوریت کا وجود نہیں۔ تمام ماتحت لوگ پارٹی کے سربراہ کی مرضی کے خلاف ایک لفظ نہیں بولتے اور نہ ہی بول سکتے ہیں اور اپنے سربراہوں کے ہر جائز، ناجائز کام کی حمایت میں میدان میں کود جاتے ہیں اور ترجمان بن جاتے ہیں۔ آپ ہر پارٹی میں دیکھ لیجئے، جس نے اختلاف کی جرأت کی وہ راندہ درگاہ اور گمنام ہوگیا۔ یہی قانون پی پی، نواز لیگ، ایم کیو ایم، اے این پی، جے یو آئی سب ہی پارٹیوں میں نافذ ہے۔
    آپ جمہوری نظام اور پارلیمنٹ کی بالا دستی کی مثالیں دیکھ لیجئے کہ حکومت ان کی کیا قدر کرتی ہے۔ اسی نام نہاد جمہوری حکومت کی جمہوری پارلیمنٹ نے متفقہ قرار داد منظور کی کہ ڈرون حملے بند کئے جائیں کہ یہ خود مختاری کے خلاف ہیں، بے گناہ افراد مارے جارہے ہیں اور ہماری فضائی سرحدوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔اس کا نتیجہ آپ کے سامنے ہے ایک اٹھارہ کروڑ کی آبادی والا ملک جو ایٹمی اور میزائل قوت بھی ہے وہ ایک بنانا ری پبلک بن گیا ہے۔ لاکھوں افراد پر مشتمل فوج جو ہر سال اربوں روپیہ اپنے اوپر خرچ کراتی ہے اور اپنے حلف کے تقدس کا لحاظ نہیں رکھتی اور ہمیں تو صرف انہیں اپنے ہی افراد کو قتل کرتے دکھایا جاتا ہے اور اس کے صلہ میں تمغے اور ترقیاں ملتی رہتی ہیں اور باہر کے دورے لگتے رہتے ہیں۔ عام انسان دیکھے تو کس جانب دیکھے ۔ حکومت ہر طرح کے ظلم اور بدانتظامی کی مرتکب ہے اور عدلیہ اور افواج پاکستان خاموش تماشائی ہیں۔ لوگ انقلاب کی بات کررہے ہیں۔ ہمارے مختلف صوبوں، مختلف کردار کے عوام کی وجہ سے یہ مشکل نظر آتا ہے لیکن اگر کسی مسیحا نے یہ کام کردیا تو سب ”چرخ کہن“ نیست و نابود ہوجائے گا اور ایران والا واقعہ دہرایا جائے گا۔
    ہمارے بے چارے سیدھے سادھے عوام کی اکثریت کی کوئی اہمیت نہیں رہی ہے وہ تماشہ بن کر رہ گئے ہیں۔ ہمارے ملک کی حکمران پارٹی اور اپوزیشن پارٹیوں نے عوام کو بیوقوف بنانے کے نِت نئے طریقہ جات ایجاد کر لئے ہیں۔ اپوزیشن پارٹیاں دھواں دھار تقریریں کرتی ہیں۔ اپنے ڈیمانڈ (شرائط) زور شور سے پیش کرتی ہیں اور پھرچپ چاپ حکومت سے مل کر وہی حلوہ پوری۔ حکومت جب کوئی کام پارلیمنٹ سے کرانا چاہتی ہے تو ملی بھگت کے تحت اپوزیشن پارٹیاں نام نہاد احتجاجی واک آؤٹ کرکے حکومت کو کھلی آزادی دے دیتی ہیں۔ جس طرح روس اور چین نے سیکیورٹی کونسل میں ووٹ میں شرکت نہ کرکے امریکہ اور اس کے حواریوں کو جواز مہیا کیا کہ وہ لیبیا پر جارحانہ حملے کریں، تباہی پھیلائیں اور قتل عام کریں۔ جمہوریت کو بچانے کا ڈھونگ رچانے والی ن۔لیگ جمہوریت کے قتل کا وسیلہ بن کر کرپٹ اور نااہل حکومت کو موقع دیتی ہے کہ یہ سلسلہ جاری رہے۔ یہی وتیرہ ایم کیو ایم نے اختیارکر رکھا ہے۔ اگرچہ پی پی پی حکمراں جماعت ہونے کی وجہ سے خرابیوں کی جڑ ہے مگر ن۔لیگ، ایم کیو ایم اور اے این پی بھی فرشتے نہیں ہیں۔ ان پر بھی ان خرابیوں کی بڑی ذمّہ داری عائد ہوتی ہے۔
    مڈٹرم الیکشن کی بات ہوتی ہے تو سب ہی حلوہ پوری کی فکر میں لگ جاتے ہیں۔ مڈٹرم الیکشن سے نہ ہی ملک کی بنیادیں ہلتی ہیں اور نہ ہی کمزور ہوتا ہے۔ ابھی ہمارے سامنے آسٹریلیا، جاپان، کینیڈا کی مثالیں ہیں۔ یورپ کے کئی ممالک میں باقاعدگی سے مڈٹرم الیکشن ہوتے رہتے ہیں اور اس عمل سے جمہوریت بے حد مضبوط ہے نا کہ کمزور۔
    ہمارے ملک کے نااہل اصحاب اقتدار یہ فضول گوئی کرتے ہیں کہ ٹیکنوکریٹ عوام کے حالات نہیں جانتے اور ان کے مسائل کو حل نہیں کرسکتے۔ انہیں یہ جاننا چاہئے بلکہ سمجھناچاہیئے (اگر سمجھنے کی ان میں صلاحیت ہوتو) کہ ہم لوگوں کو تمام تربیت مشکل سے مشکل پرابلم کو ہر زاویہ سے دیکھنے، ا س کو جلد آسان طریقہ سے اور کفایت شعاری سے حل کرنے کی دی جاتی ہے۔ دنیا کے ہر ترقی یافتہ ملک میں اسکی ترقی و خوشحالی کی بنیاد ٹیکنوکریٹ ہی رکھتے ہیں۔ سیاست دان ان کی محنت و مشقت کا پھل کھا کر عیاشی کرتے ہیں۔ دنیا بھر کے دورے کرتے ہیں، مہنگی گاڑیوں اور بنگلوں میں رہتے ہیں۔ میں نے ملک کو اپنے رفقائے کار کی مدد سے ایٹم بم اور ان کو دشمن کے علاقہ میں ہدف تک پہنچانے کیلئے میزائل مہیا کئے، کیا میرے پرانے رفقائے کار عیاشی کررہے ہیں یا نااہل، راشی حکمران اس ملک کولوٹ رہے ہیں۔ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں تمام ترقی ، خوشحالی معاشی، ٹیکنوکریٹس کی مرہون منت ہے مگر جہاں حکمرانوں میں تعلیم ، عقل و فہم اور دور بینی کا فقدان ہو وہاں یہ اہم بات کہاں سمجھ میں آسکتی ہے۔ آپ ذرا دوسرے ترقی یافتہ ممالک (اب اس میں ہندوستان بھی شامل ہے) کے حکمرانوں اور عوامی نمائندوں کی تعلیم و قابلیت کا ہمارے جعلی ڈگری والے، رشوت خور، نااہل اصحاب اقتدار سے مقابلہ کیجئے تو ملک کی موجودہ بدحالی، بدانتظامی اور دوسری تمام لعنتوں کی موجودگی کی وجہ سمجھ میں آجاتی ہے۔
    حقیقت یہ ہے کہ ہم جیسے پسماندہ اسلامی ممالک میں یہ جمہوریت جو ہم اپنائے ہوئے ہیں ایک ڈھکوسلا ہے۔ ہمارے لئے براہ راست صدر کا انتخاب پہتر ہوگا۔ ہمارے تہذیب وتمدن اور خصلت اسکی عادی ہے۔ ایک ایسا لیڈر جو ملک کے عوام کی اکثریت سے آئے (نہ کہ پارلیمنٹ کے چور دروازہ سے) وہ ملک کے قابل ترین افراد کو اہم ذمہ داریاں سونپے اور عوامی نمائندے اسکی سربراہی اور مشورہ سے قانون سازی کریں تو ہمارے ملک کی حالت بہتر ہوسکتی ہے۔ اسطرح یہ صدر کسی پارٹی سے بلیک میل نہیں ہوگا اور نہ ہی کوئی حکومت گرا سکتا ہے۔
    موجودہ نظام ملک کو بد سے بدتر اور کمزور سے کمزور کرتا چلا جائیگا اور اسکا شیرازہ بکھیر دیگا۔ چور اور ڈاکو باربار آتے رہینگے اور اس کمزور لاغر اور مریل جانور کا گوشت کھاتے رہینگے اور مار کر دم لیں گے۔

  4. Likes mustafvi, LongLivePk, Serving Islam liked this post

  5. #1923
    Regular Member Serving Islam's Avatar
    Join Date
    May 2010
    Posts
    183
    Post Thanks / Like

    Re: After Tahir-ul-Qadri now Hassan Nisar,Mubasher Lucman for Rebellion against Corrupt Political System

    Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri has said that democracy is not about huge buildings and a few families having a monopoly on economic resources and political power. It was rather defined by the process of transfer of rights to the people, who are real stakeholders in the system. He said that public good is the be-all and end-all of the democratic system where elected representatives exercise power for the benefit of masses.
    Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri said that people’s role in democracy has been confined to polling stations on the election day and they do not figure anywhere during the entire length of so-called elected government, which comes into power on the basis of money, hooliganism, cronyism and system of castes.Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri underlined the need of electoral reforms to make democracy workable and representative of aspirations of the people of Pakistan. He said that the conduct of elections without reforms would bring about no change in the way governance is undertaken in the country.

  6. Likes mustafvi, LongLivePk liked this post

  7. #1924
    Intermediate
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    London
    Posts
    380
    Age
    26
    Post Thanks / Like

    Re: After Tahir-ul-Qadri now Hassan Nisar,Mubasher Lucman for Rebellion against Corrupt Political System

    The quality of a true leader is the one who looks at things beyond the immediate and present scenario. What Dr.Qadri said back in November 2011 the people are starting to realise now. he is a very intelligent man. Very much looking forward to his return later in the year as announced.

  8. Likes mustafvi, LongLivePk, Serving Islam liked this post

  9. #1925
    Newbie
    Join Date
    Jun 2012
    Location
    Abu Dahabi
    Posts
    14
    Age
    25
    Post Thanks / Like

    Re: After Tahir-ul-Qadri now Hassan Nisar,Mubasher Lucman for Rebellion against Corrupt Political System

    dr tahir ul qadri,hassan nisar and mubasher lucman are right 100 % , we need to clean this so called "system" which always protect these corrupt politicians . elections are fraud boycott elections and stand up for reforms in election system as said by Dr.Tahir-ul-Qadri 25 Years before!

  10. Likes Serving Islam, mustafvi liked this post

  11. #1926
    Newbie
    Join Date
    Jun 2012
    Location
    Abu Dahabi
    Posts
    14
    Age
    25
    Post Thanks / Like

    Re: Love of Indian Police Officers for Pakistani Global Ambassador of Peace Dr Tahir-ul-Qadri

    We love Dr Tahir ul Qadri sahab, a great personality of Islam and humanity ,a great Pakistani leader


  12. #1927
    Intermediate mustafvi's Avatar
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    lahore
    Posts
    919
    Age
    41
    Post Thanks / Like

    Re: After Tahir-ul-Qadri now Hassan Nisar,Mubasher Lucman for Rebellion against Corrupt Political System


  13. Likes Razi Rehman liked this post

  14. #1928
    Member UmarFarooq's Avatar
    Join Date
    Jul 2011
    Posts
    37
    Post Thanks / Like

    Re: without "Economic Revolution" you can't make "Islamic Society" : Revolutionary though of Dr Tahir-ul-Qadri

    after watching this amazing thought provoking video i have decided to Join hands with Dr Tahir-ul-Qadri against corrupt Election & Political System of Pakistan .

  15. Likes mustafvi, LongLivePk, AsifTaxila liked this post

  16. #1929
    Member AsifTaxila's Avatar
    Join Date
    Jul 2011
    Posts
    36
    Post Thanks / Like

    Re: without "Economic Revolution" you can't make "Islamic Society" : Revolutionary though of Dr Tahir-ul-Qadri

    Absolutely true without "Economic Revolution" you can't make "Islamic Society", I wish other scholars have same thoughts , Dr.Tahir-ul-Qadri is a great Gift from Allah for Pakistan & Islamic World.i really like his political struggle against corrupt political system , now a days none of politicians speaking against Corrupt Election System but i have seen dr tahir ul qadri raising his voice against corrupt elections system for more than 25 years.this is high time Pakistanis should wake up and join hands with dr tahir ul qadri for real change by making care taker set up consisting patriotic forces for 3 years ,bring Electoral reforms .

  17. Likes mustafvi, LongLivePk liked this post

  18. #1930
    Member Razi Rehman's Avatar
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    Fateh Jang
    Posts
    36
    Age
    21
    Post Thanks / Like

    Re: After Tahir-ul-Qadri now Hassan Nisar,Mubasher Lucman for Rebellion against Corrupt Political System

    My Article Related with current Thread ;

    "" MUFADAT K QAIDI ""


  19. Likes mustafvi liked this post

  20. #1931
    Intermediate mustafvi's Avatar
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    lahore
    Posts
    919
    Age
    41
    Post Thanks / Like

    Re: After Tahir-ul-Qadri now Hassan Nisar,Mubasher Lucman for Rebellion against Corrupt Political System

    Quote Originally Posted by Razi Rehman View Post
    My Article Related with current Thread ;

    "" MUFADAT K QAIDI ""

    Brother Razi, this is a great article. Keep it up.


  21. #1932
    Intermediate
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    London, United Kingdom, United Kingdom
    Posts
    201
    Age
    33
    Post Thanks / Like

    Re: After Tahir-ul-Qadri now Hassan Nisar,Mubasher Lucman for Rebellion against Corrupt Political System

    Jaisa Tahir ul Qadri sb keh rehe hein aisa ho jae too pher electection ki kia zrorat. You must a change to bring all these what he is saying. This ideal situation can not going to come just by saying.

  22. Thanks mustafvi thanked for this post

  23. #1933
    Intermediate mustafvi's Avatar
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    lahore
    Posts
    919
    Age
    41
    Post Thanks / Like

    Re: After Tahir-ul-Qadri now Hassan Nisar,Mubasher Lucman for Rebellion against Corrupt Political System

    Quote Originally Posted by sultan6623 View Post
    Jaisa Tahir ul Qadri sb keh rehe hein aisa ho jae too pher electection ki kia zrorat. You must a change to bring all these what he is saying. This ideal situation can not going to come just by saying.
    You are right and every single person has to play his role.

    http://www.nizambadlo.com

  24. Likes Razi Rehman liked this post

  25. #1934
    Member Love IK's Avatar
    Join Date
    May 2012
    Location
    Peshawar
    Posts
    32
    Age
    39
    Post Thanks / Like

    Re: After Tahir-ul-Qadri now Hassan Nisar,Mubasher Lucman for Rebellion against Corrupt Political System

    Quote Originally Posted by mustafvi View Post
    You are right and every single person has to play his role.

    http://www.nizambadlo.com
    This site seems to be another drama being staged by you people, i mean Tahir ul Qadri group. If you want to bring change, you have to come out, call the people out of their homes like Imran Khan is doing. he is a true leader. People will not change the government by visiting your site http://www.nizambadlo.com
    Please start doing some practical efforts. Bring people out of their homes so that they may cast votes against corrupt mafia in next elections.


  26. #1935
    Intermediate mustafvi's Avatar
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    lahore
    Posts
    919
    Age
    41
    Post Thanks / Like

    Re: After Tahir-ul-Qadri now Hassan Nisar,Mubasher Lucman for Rebellion against Corrupt Political System

    Quote Originally Posted by Love IK View Post
    This site seems to be another drama being staged by you people, i mean Tahir ul Qadri group. If you want to bring change, you have to come out, call the people out of their homes like Imran Khan is doing. he is a true leader. People will not change the government by visiting your site http://www.nizambadlo.com
    Please start doing some practical efforts. Bring people out of their homes so that they may cast votes against corrupt mafia in next elections.
    You keep on doing your work and you are no one to guide me or us that what should we do and what not. I don't want to say anything against Imran Khan or his drama.

  27. Likes Razi Rehman liked this post


  28. Thanks mustafvi thanked for this post

  29. #1937
    Member Razi Rehman's Avatar
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    Fateh Jang
    Posts
    36
    Age
    21
    Post Thanks / Like

    Re: After Tahir-ul-Qadri now Hassan Nisar,Mubasher Lucman for Rebellion against Corrupt Political System

    Quote Originally Posted by Love IK View Post
    If you want to bring change, you have to come out, call the people out of their homes like Imran Khan is doing. he is a true leader. .


    حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے ’’ لا یلدغ المؤمن بجحر مرتین‘‘ کہ

    مومن ایک سوراخ سے دو مرتبہ نہیں ڈسا جاتا، جناب اس قوم کی بے شعوری پر مبنی نام نہاد

    ’’ مثبت سوچ‘‘ نے ہی اس نظام میں بھٹو کو داخل کیا لوگوں نے کہا نیا چہرہ ہے اس کا ساتھ

    دیتے ہیں، قسمت بدل جائے گی، مگر کچھ نہیں ہوا، الٹا ملک دولخت ہوا، پھر ضیاء کی نام نہاد

    ’’اسلامیت‘‘ کو اس قوم کی مثبت سوچ نے پروان چڑھایا تو ملک میں شدت پسندی اور قتل و

    غارت گری نے جنم لیا، پھر اسی نظام میں نواز شریف کا چہرہ شامل ہوا قوم کی مثبت سوچ

    اسی نظام میں رہتے ہوئے اس کے پیچھے دوڑ پڑی، پھر بے نظیر کی قیادت بھی بے شعوری پر

    مبنی اسی مثبت سوچ کا پیش خیمہ تھی، حتی کہ قاف لیگ بھی ۲۰۰۲ کے بعد معرض وجود

    میں آئی قوم نئی جماعت سمجھ کر اور نئے خوابوں کی چادر اوڑھ کر، تبدیلی کی تمنا لیے ان

    کے پیچھے ہوگئی، مگر کچھ نہیں بدلا،کیونکہ صرف چہرے بدلنے سے تاریخ انسانی میں آج تک

    کوئی انقلاب نہیں آیا، اب ان تمام جماعتوں کے آزمودہ مہرے عمران خان کے ساتھ مل گئے ہیں،

    تاکہ قوم ایک بار پھر تبیلی کا جھانسہ دے کر منزل سے دور کیا جائے۔ یاد رکھو! اس وقت تک

    کوئی تبدیلی نہیں آئے گی جب تک پرانے فرسودہ نظام کو جڑوں سے نہیں اکھیڑ دیاجاتا۔ اس

    لیے چہرے نہیں نظام بدلنے کی کوشش کرو، ووٹ دیکر اس نظام کو حصہ نہ بنو بلکہ الیکشن کا

    بائیکاٹ کرکے قوم میں خود شعوری پیدا کرو کہ تمھیں اپنی قسمت خود بدلنی ہے۔ اس نظام

    سے ٹکرا جاؤں تمھاری نسلیں سنور جائیں گی، اگر نہیں تو پھر حسب سابق چہرے بدلتے رہو

    اور اپنی مثبت سوچ کا ماتم کرتے رہو۔ کیونکہ ’’ ان اللہ لا یغیر مابقوم حتی یغیروا ما بانفسھم‘‘ کہ

    خدااس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو اپنی حالت بدلنے کے لیے خود اٹھ کر کھڑی نہیں ہو جاتی۔

    یہ قرآن کا پیغام انقلاب ہے کہ خود بدلو، کسی پر امیدیں نہ رکھو۔ یہ سب اسی نظام کا حصہ

    ہیں۔ اس قوم کا مخلص فقط وہ ہے جو الیکشن کا بئیکاٹ کرکے اس نظام سے لڑنے کی بات کرتا



    ہے۔



  30. Likes mustafvi liked this post

  31. #1938
    Intermediate mustafvi's Avatar
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    lahore
    Posts
    919
    Age
    41
    Post Thanks / Like

    Re: After Tahir-ul-Qadri now Hassan Nisar,Mubasher Lucman for Rebellion against Corrupt Political System



  32. #1939
    Member Love IK's Avatar
    Join Date
    May 2012
    Location
    Peshawar
    Posts
    32
    Age
    39
    Post Thanks / Like

    Re: After Tahir-ul-Qadri now Hassan Nisar,Mubasher Lucman for Rebellion against Corrupt Political System

    رضی صاحب، اگر یہ سارے لوگ ناکام ھو گےٴ ھیں اور ان کے چہرے بدلنے سے فرق نہیں پڑے گا تو زرا یہ تو بتایےٴ کہ ڈاکٹر قادری کا چہرہ سامنے لانے سے کیا فرق پڑے گا ۔ ۔ ۔ ۔ کیا وہ بھی صرف ایک "نیا چہرہ ھی نہیں ثابت ھو نگے ۔ ۔ ۔ان کے پاس کیا گارنٹی ھے کہ وہ نظام بدل دیں گے اور ایسی گارنٹی آپ عمران خان کے لیےٴ کیوں نہیں مانتے ؟ ؟ ؟"


  33. #1940
    Professional PAINDO's Avatar
    Join Date
    Aug 2010
    Posts
    4,008
    Post Thanks / Like

    چوہدری طاہر صاحب


  34. Likes shahmir liked this post

Page 97 of 133 FirstFirst ... 47 87 95 96 97 98 99 107 ... LastLast

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Similar Threads

  1. Tahir ul qadri's interview about terrorism
    By _pakistan in forum Islamic Corner
    Replies: 4
    Last Post: 29-Apr-2012, 08:13 PM
  2. Dr. Tahir-ul-Qadri's Fatwa on Suicide Attacks
    By masadi1980 in forum Siasi Videos
    Replies: 32
    Last Post: 01-Apr-2011, 06:05 PM
  3. Dr. Tahir-ul-Qadri's Fatwa on Suicide Attacks
    By masadi1980 in forum Siasi Videos
    Replies: 3
    Last Post: 01-Apr-2011, 06:05 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  
Siasat.pk Forums