اری‘ اویس لغاری سمیت ڈیرہ کی اہم سیاسی شخصیات کی مسلم لیگ ن میں شمولیت متوقع‘ معاملات ط
فاضل پور (نامہ نگار) معتبر ذرائع کے مطابق گذشتہ کچھ عرصہ سے خفیہ طور پر جاری جنوبی پنجاب کی معروف و نامور سیاسی شخصیات سابق نگران وزیراعظم میر بلخ شیر خان مزاری‘ نصراللہ خاک دریشک‘ جعفر خان لغاری‘ مقصود احمد خان لغاری‘ اویس خان لغاری سمیت لغاری خاندان کی دیگر سرکردہ سیاسی شخصیات کے مسلم لیگ ن کے ساتھ مذاکرات اور معاملات کامیابی سے طے پا گئے۔ ان شخصیات کی چند روز میں مسلم لیگ ن میں شمولیت متوقع ہے۔ مسلم لیگ ن کی قیادت کے ساتھ طے شدہ فارمولے کے تحت قومی اسمبلی کے حلقہ 172 پر اویس خان لغاری‘ 173 پر مقصود احمد خان لغاری‘ 174 پر جعفر لغاری‘ 175 پر دوست محمد مزاری جبکہ صوبائی حلقہ 274 پر اویس لغاری‘ محمد خان لغاری یا محمد یوسف خان لغاری‘ حلقہ 243 پر حسنین بہادر دریشک‘ صوبائی حلقہ 249 پر نصراللہ خان دریشک اور صوبائی حلقہ 250 پر شیر کوہ خان مزاری سیاسی میدان میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کے طور پر سامنے آئیں گے۔
شمولیت متوقع
http://www.nawaiwaqt.com.pk/back-page/07-Mar-2013/182566
================================================== =
It looks like PMLn have southern Punjab in their hands as well.
Still, IK nae aik ball pae do wicketain lena wala kaam acha nahi kia tha, is baar ye **** Shuja Pasha ke nigrani ussi ne shoru kia hae. Jab bhi koi nizam chalna shrou hota hae beech main opportunist daal kar us ko kharab karne ki kshish ki jati hae.
================================================== =












