اسلام آبا د : الیکشن کمیشن نے وزیراعلی پنجا ب شہباز شریف کی جا نب سے ملا زمین کو مستقل کر نے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری پنجا ب سے تین دن میں جو اب طلب کر لیا ہے ۔الیکشن کمیشن نے موقف اختیا ر کیا ہے کہ انتخا با ت سے قبل یہ اقدام انتخا بی عمل پر اثر انداز ہو سکتا ہے ۔ یا د ر ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب نے ایک لا کھ ملا زمین کو مستقیل کیا تھا۔
http://naibaat.pk/?p=38549~3










