D'Invincible liked this post
agar Imran PURANE PAPI na leta to is waqt 90% vote Imran ke hote
aur Imran ko intra elections genaral elections ke bad kerwane chahiye the.
Imran MQM ki example deta hai, is terha PTI ko bhi vote parta agar Imran youngsters aur poor awam per trust kerta
ابھی چار دن پہلے ہارون صاحب کو برے ترین الفاظ سے یاد کرنے والے کتنی جلدی پلٹ گئے؟؟
کمال ہے آپ احباب کی وفا داری پر ایک کالم کی مار ہو آپ سب؟؟؟
سوچو پھر سوچو بار بار سوچو اپنے طرز عمل کے بارے میں
دوستو کسی بھی تجزیہ نگار کو یکدم برا اور یکدم اچھا نہیں کہنا چاہئے
وہ زمینی حقایق کے تناظر میں جب لکھتے ہیں تو ہمیں اُن کی باتوں کو صرف پڑھنا چاہئے کسی کو لفافہ نواز یا خان نواز کہنا بہتر نہیں
شائد ہی آپ دوستوں کا مزاج بدل سکے۔

harioon sb nay saib maushwra diya ager 23 march ko 3 lakh loug ikthay ho jatay hian minare pakitan mian to phir yay nahi dekha jiay ga kay lahore ka p[resdent kon hy aleem khan ya rashid bhatti .......ya pindi man sadaqat abbasi .........kionkay un ka leader imran khan hy .jiss kay neechay wo curption ka sooch b nahi skaain gy.............so taslai rakhjian party k liay ajdoo jehad karian mayous honay ki qatan zaroaort nahi
inshallah rooshni 23 mar kay bad sy phliay gi .yahi sy uajala ho ga
Analysis shows that Pakistan has few years left. Countries don't break in one night or one year. There are many things that go wrong, Economy, Public Safety, political unrest, killing and murders, terrorism, Pakistan is perfect example of all these disasters. Everything is going in one direction and that is disaster. PPP is done if Noon come to power that will be begin the count down. This clock can only stop if IK comes to power. But Allah knows best, anyways there is a different Pakistan for the world map of 2020. So lets wait and see.
اگر کوئی پاکستانی یہ سوچتا ہے کہ الیکشن کے بعد ان کی مرضی کی حکومت بنے گی یا وہ پارٹی الیکشن جیتے گی جس کو وہ ووٹ دینگے تو وہ خواب میں رہتا ہے یا وہ احمقوں کی جنت میں رہتا ہے الیکشن وہ پاڑت جیتے گی جس نت بینالاقوامی کھیلاڑیوں کے ساتھ معاملات طے کر لیے ہیں اور وہ کچھ کرنا ہے جو باہر کی طاقتیں چاہیں گی باقی پاکستان میں لوگ نعرے لگاتے رہتے ہیں بعروں کا کیا یہ تو لگانے کے لیے ہوتے ہیں ہمھارے کشمیر کے ضلع کوٹلی میں ایک دفعہ الیکشن کے موقع پر سردار قیوم صاحب جو نام نہاد مجاہد بھی ہیں کیا کہ لوگوں ہمھیں ووٹ دو ہم یہاں ہائی سکول بنائیں گے جب الیکشن کے بعد ان کو بندہ جیت گیا تو پھر وہ اس حلقے میں گے تو لوگوں یاد دلایا تو کہنے لگے الیکشن میں جو کچھ کہا جاتا ہے وہ سب کہاں قابل عمل ہوتا ہے الیکشن میں تو سب نعرے ہوتے ہیں اس لیے آنے والا الیکشن کوئی معجزہ اتی الیکشن نہیں ہو گا بلکہ باہر کی قوتوں نے کچھ چہرے بدلنے ہیں پاکستانی قوم کی قسمت نہیں بدلنے والی آپ وہیں رہیں گے اور اسی طرح پستے رہیں گے ہاں انقلاب خونی انقلاب ایرنی انقلاب کی طرح آپ کے حالات بل سکتا ہے جب تمام لٹیروں بدکاروں چوروں غداروں اور شرابیوں اور قومی مجرموں کو صاف کر کے ایک صاف ستھرے لوگوں کو جو ایماندار اور دینتدار ہوں ان کی حکومت بنے ورنہ بھگتتے رہو ان چوروں کو اور خود کشیاں کرتے رہو اور اپنی کھوٹی قسمت پر ماتم کرتے رہو
S.A.Z liked this post
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)