Category: Miscellaneous
کچے راستے، کچے مکان، کچی دکان اور کچی شراب
کچی شراب بہت سستی ہوتی ہے اتنی ہی خطرناک بھی ہوتی ہے آپ نے اکثر خبروں میں یہ تو سنا ہی ہو گا کہ کچی شراب پینے سے اتنے لوگ ہلاک ہو گئے، کچی شراب غریب کے لئے سستا زہر، شہر کی کچی آبادیوں میں کچی شراب بچنے کا کاروبار عروج پر
دیکھئےسب مناظر اپنی آنکھوں سے
Watch a fresh episode of Hathkari on CNBC Pakistan.
Alternate Link








