
Originally Posted by
WatanDost
جناب آپ نے بات تو درست لکھی ہے
لیکن
میں پھٹ کر پھاڑنے پر یقین نہیں رکھتا ، بلکہ پھاڑ کر مزید پھاڑنا میرا فلسفہ ہے
میرا اشارہ ان کی طرف ہے جو عوام میں پھٹتے ہیں خواص میں نہیں
جو عوام میں پھٹتے ہیں وہ تو خود سوچ سمجھ نہی رکھتے ایک طرف سے انتہائی بے وقوف ہوتے ہیں دوسری طرف سے انتہائی ایماندار
بے ایمان لوگ ان سے زیادہ ایماندار بن کر اپنی اکٹینگ سے ان کو ورغلا دیتے ہیں تو یہ پھٹ کر پھاڑنے پر یقین کرلیتے ہیں
اصل میں وہ ایماندار گھرانوں کے بچے ہوتے ہیں لیکن سوچ سمجھ کچا ہوتا ہے- تربیت ہوتی ہے لیکن تعلیم نہیں ہوتا اپنے ذہن کا استعمال نہیں کرسکتے- ان کے اپنے ذہین قید ہوتے ہے غلط تربیت کی وجہ سے
-
یوروپ سے ماسٹر کرنے والے بھی ایسے نہیں ہوسکتے اسلئے ان کو غلط ترغیب دینا بھی غلط ہے