Category: off the record
ایک تصیح کرنا چاہوں گا آپ نے کہا کہ عباس ٹاؤن میں جو لوگ مرے ہیں ان کا کوئی قصور نہیں لیکن ان کا قصور ہے بلکہ ہر پاکستانی کا قصور ہے جو انہوں نے اس طرح کی کرپٹ حکومت چنی، جس کا خمیازہ ہم بھگت رہے ہیں اور جانوں سے اس کی قیمت چکا رہے ہیں تو بے گناہ کوئی نہیں خاص کر وہ جنہوں نے اس کرپٹ حکومت کو ووٹ ڈالا وہ سب سے بڑا گناہ گار ہے. اور یہ گناہ یہ دوبارہ بھی کریں گے : محمد مالک
یہ گناہ یہ دوبارہ کریں گے اس الیکشن میں اسی کرپٹ حکومت کو ووٹ ڈال کر، اور ایک اور بات جے یو آئی کے رہنما کا قتل جس لڑکے نے کیا ہے وہ پکڑا گیا ہے اور سنا ہے کسی متحرک پارٹی کا متحرک رکن ہے اور اس کی ویڈیو بھی ہم اپنے پروگرام میں دکھائیں گے : کاشف عباسی
Muhammad Malick Analyst, Shazia Marri PPP and Waseem Akhtar MQM in fresh episode of Off The Record and talk with Kashif Abbasi.
Alternate Link









