چودہری نثارعلی خان یہ چاہتے ہیں کہ ہمارے ساتھ سندھ اور بلوچستان کے معاملات بھی طے کرو ان کے وزیر اعلی کے نام بھی ہم سے ہی طے کرو اب الجھن یہ ہے کہ بلوچستان میں نہ تو قائد حزب اختلاف ہے اور نہ قائد ایوان، اور سندھ میں ایم کیو ایم حزب اختلاف ہے تو چودھری نثار ان کا حق کیسے لے سکتے ہیں اور کیسے استعمال کر سکتے ہیں ؟ اور چودھری نثار صاحب کا کہنا ہے کہ سارے معاملے ہم سے طے کرو پھر ہم الیکشن ایک دن کروائے گے ہمارے سیاستدان ایک دوسرے کو زچ کر کے اس مقام پر پہنچ چکے ہیں کہ انھیں اس بات کا اندازہ نہیں کہ ان کا اپنا امیج خراب ہو رہا ہے
Mujeeb-ur-Rehman Shami Analyst presents a fresh episode of Nuqta e Nazar on Dunya News and talk with Habib Akram.
Alternate link








