Category: Live with Talat
طلعت صاحب یہ جو دو لوگ بولے ہیں آپ کے کالر ان کی آپ اگر عوامی ضرورت کو دیکھیں تو بلکل ایسے ہی ہے جیسے بھٹو صاحب تقریر کر رہے تھے کہ "تھوڑی سی پیتا ہوں پر کسی کا خون نہیں پیتا " پیچھے سٹیج پر کوثر نیازی بیٹھے ہوئے تھے انہوں نے کہا کہ بھٹو صاحب یہ آپ نے کیا کہہ دیا، اس نے کہا کہ اے ملا تمھیں کیا پتا کہ سیاست کیا ہوتی ہے اس لئے کہ سارے شراب شراب کے پیچھے پڑ جا ئیں اور پانچ سال جو گند مچاتے اے ہیں ان کی طرف کسی کی نظر نہ جائے، پرابلم یہ ہے کہ اگر طاہرالقادری کا جلسہ ہے یا عمران خان کا جلسہ ہے آپ ان کو برا کہہ سکتے ہیں پر آپ ان لاکھوں معصوموں کو تو نہیں کہہ سکتے جن کی خواہش یہ ہے کہ اس ملک کے چوروں اور ڈاکؤں کو ہم چوکوں میں لٹکائیں ڈریں اس وقت سے جب ان کی لاشوں کے نیچے رقص ہو رہا ہو گا : ڈاکٹر اسرار شاہ
Mian Javed Latif PML-N, Senator Saeed Ghani PPP, Dr. Israr Shah PTI, Humayun Akhtar Khan PML-HK and Amir Ilyas Rana Express News in fresh episode of Live With Talat on Express News.
Alternative








