پوسٹ دینے سے پہلے اس علاقے کے ایک ایم این اے رحیم داد خان سے تو پوچھ لیتے
جس کے اپنے علاقے میں دو ٹکے کی عزت نہیں۔
نجی محفلوں میں اس نے سیاست سے توبہ کرکے آیندہ الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میں خود اس علاقے سے ہوں اور میں آج لکھ کے دیتا ہوں کہ
تحریک انصاف اگلے الیکشن میں سویپ کریگی انشاّاللہ تعالی۔
جس طرح پٹھانوں نے ماضی میں نوازشریف اور ایم ایم اے کی بجادی ہے
اسی طرح اس دفعہ باقی سب پارٹیوں کا جنازہ نکل جایگا۔
ذرا ایلکشن آنے دیں بچوووووو
ہم پٹھان اپنے پنجابی بھا ییوں کی طرح نہیں
جو تیس سال سے گنجا شریف کو بادشاہ بناے بیٹھے ہیں۔