ADVERTISING
Last edited by Neelam; 23-Sep-2012 at 11:35 PM.
اگر صرف بائکاٹ سے وہ باز آسکتے تو یو ٹیوب اور دوسری سائٹس پر پورے عالم اسلام اور بہت سے مغربی ممالک میں پابندی لگ چکی ہے اس کے باوجود وہ ڈیلیٹ کرنے پر تیار نہیں ہیں
ایسی توہین آمیز فلم کا بنانا نہایت ہی غلط ہے! خدا ان لوگوں کو ہدایت دے۔ بےشک خدا ہی تمام لوگوں کو ہدایت دینے والا ہے اور خدا ہی تمام لوگوں کی حفظت کرنےوالا ہے۔
یہاں پوری پوسٹ میں اسباب کہاں ہیں، اگر کسی کو ملے تو مجھے ضرور بتائیں . سعودیہ والے اتنے ہی محب رسول ہیں تو ایک ہفتہ ان ملکوں کا تیل بند کریں تو بات ہے . شیخوں کے وفادار اسی تحریروں سے حقیقت پر پردہ نہیں ڈال سکتے .
sdmuashr disliked this post
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)