Siasat.pk Forums
   
Results 1 to 17 of 17
  1. #1
    Moderator Shaista's Avatar
    Join Date
    Feb 2011
    Posts
    5,671
    Post Thanks / Like

    Orya Maqbol Jan - کامل میرا ایمان ہو نہیں سکتا

    ADVERTISING

    "If you wish to succeed in life, make perseverance your bosom friend, experience your wise counselor, caution your elder brother, and hope your guardian genius"

  2. #2
    Expert Saboo's Avatar
    Join Date
    Dec 2010
    Posts
    9,493
    Post Thanks / Like

    Re: Kamil Mera Iman ho nhi Skta by Orya Maqbol Jan

    Why would any sane person doubt their love for our holy prophit (SAW ) of those, who think that this problem should
    be tackled in a different way, collectively taking this matter to international forums, and not creating a circus on roads damaging properties and killings?....doing exactly what the enemy wants?

  3. Likes indigo, moazzamniaz liked this post
    Dislikes WatanDost, jahanzaibi disliked this post

  4. #3
    Advanced
    Join Date
    Sep 2012
    Posts
    1,227
    Post Thanks / Like

    Re: Kamil Mera Iman ho nhi Skta by Orya Maqbol Jan

    Very rightly put by Orya Maqbool Jan.

    Imam Malik (Rahimullah) said, "Who ever says (in a mocking way) that the button of Rasool Allah (Sallallahu allihae Wasalam) is dirty then he should be put to death". He further states that the punishment for blasphemy against Prophets is death.

    It is the individual responsibility of every Muslim to strive to ensure that the justice is served against these evil men.

  5. Likes WatanDost liked this post

  6. #4
    Advanced
    Join Date
    Sep 2012
    Posts
    1,227
    Post Thanks / Like

    Re: Kamil Mera Iman ho nhi Skta by Orya Maqbol Jan

    International Forums??? The same forums which punish people to deny the holocaust yet encourage and protect those who commit blasphemy against Rasul Allah (Sallallahu Allihae Wasalam).

    Quote Originally Posted by MK Malik View Post
    Why would any sane person doubt their love for our holy prophit (SAW ) of those, who think that this problem should
    be tackled in a different way, collectively taking this matter to international forums, and not creating a circus on roads damaging properties and killings?....doing exactly what the enemy wants?

  7. #5
    Professional
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Ali Pur
    Posts
    2,736
    Age
    32
    Post Thanks / Like

    Re: Kamil Mera Iman ho nhi Skta by Orya Maqbol Jan

    ١- اوریا صاحب نے اتنے سارے ملکوں کے "ہولو کاسٹ کے انکار" پر مبنی قوانین بتا دیے لیکن یہ نہیں بتایا کہ یہودیوں نے یہ قوانین سڑکوں پر قتل و غارت، غیرملکی سفرا کے قتل، معصوم اور نہتے غیر ملکیوں پر زنانہ خودکش حملوں، مسلمان سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں اپنے ہی متشدد مسلمان بھائیوں کے قتل عام جیسی احمقانہ حرکتوں سے بنواۓ ہیں یا کہ علم اور صدیوں کی انتھک محنت سے یہ کامیابی حاصل کی ہے. ظاہر ہے کہ اوریا صاحب جیسے افیون فروش یہ کیوں بتائیں گے؟؟؟؟؟؟؟ اس ڈرگ مافیا کا سارا کالا دھندہ ہی جھوٹ، منافقت اور ادھورے سچ پر مبنی ہے. ویسے بھی طالبان کے ان ریکروٹنگ ایجنٹس نے کونسا خود یا اپنے بچوں سمیت ایسے پر تشدد مظاہروں میں جانا ہے. یہ منافق ٹولہ تو گیارہ سو میل دور بیٹھ کر افغان فساد کو جہاد ثابت کرنے والا گروہ ہے. کبھی اسی ٹولے کو "جہاد" میں بنفس نفیس شرکت کی سعادت نصیب نہیں ہوئی!ا

    ٢- آج اگر اس فورم پر کوئی چیز توہین اسلام، توہین خدا اور توہین رسالت کے زمرے میں آتی ہے تو وہ یہ کالم ہے( لیکن "جانوروں" کے برعکس اس جرم کی سزا کے بارے میں میرا موقف مجرم کی تعلیم، تبلیغ، احسان ، اکرام، اخلاق اور کمیونٹی سروس جیسے اقدامات پر مبنی ہے تا کہ برائی کی جڑ(جہالت) کو ختم کیا جاۓ؛ نا کہ ڈز....ڈز....ڈز! اسلئیے یہ صرف ایک بے ضرر ناقص راۓ ہے، زیادہ ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں). اوریا صاحب نے جس طرح سید الانبیا
    کے نام پر "غصہ، اشتعال اور پر تشدد مظاہروں" کو اسلام میں گھسیڑا ہے، وہ قابل داد ہے. وگرنہ اسلام کے سامنے میرے غصے، اشتعال،میری قبائلی روایات، میرے تعصبات، میرے ذاتی تجربات پر مبنی گمراہ کن سوچ وغیرہ کی حیثیت ایک پرکاہ جتنی بھی نہیں ہے. ہر روز ایک نیا بے غیرت اٹھتا ہے اور اپنی نفسیاتی، جسمانی و جنسی بیماریوں کی علامات کو اسلام میں شامل کر کے انکو باقاعدہ ایک بنیادی رکن کا درجہ عطا کر دیتا ہے. کوئی ہے جو اسلام پر جاری اس دن دیہاڑے ڈکیتی کو روک سکے؟؟؟؟؟ ان بے غیرتوں نے اسی طرح قسطوں میں خودکش دھماکوں اور بارودی سرنگوں سے معصوم مسلمان شہریوں کے قتل عام، چوری، ڈکیتی، اغوا براۓ تاوان، ریپ، بھتہ سمیت دنیا کی ہر برائی کو اسلام کا اٹوٹ انگ ثابت کر دیا ہے. اب باقی پیچھے کچھ رہ تو نہیں گیا، اسلئیے اوریا صاحب کو چاہیے کہ اس نیے طالبانی مذھب کو "شیطانیت" کے نام سے پیٹنٹ کروانے کیلیے عالمی ادارہ کاپی رائٹ میں درخواست دے ہی دیں!ا

  8. Likes indigo liked this post
    Dislikes AAMAL, ashfaqgujar, WatanDost, KK YASIR, badesaba disliked this post

  9. #6
    Professional indigo's Avatar
    Join Date
    Oct 2011
    Location
    Islamabad
    Posts
    3,053
    Age
    27
    Post Thanks / Like
    Blog Entries
    1

    Re: Kamil Mera Iman ho nhi Skta by Orya Maqbol Jan

    Pata hai hamae

  10. #7
    Advanced Afraheem's Avatar
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Ajman,U.A.E
    Posts
    1,394
    Age
    30
    Post Thanks / Like

    Re: Kamil Mera Iman ho nhi Skta by Orya Maqbol Jan

    آج کل حسن نثار مارکہ عقل مند برساتی مینڈکوں کی طرح ہر کونے سے امڈ چلے اتے ہیں تاریخ اور واقعات کو اپنے رنگ میں رنگ کر یوں بیان کیا جاتا ہے کے سفید کالا اور کالا سفید معلوم پڑتا ہے یہود کی کارستانیوں کو ان کی جدوجہد اور عظیم کاوش قرار دیکر پتا کس کا بھلا کیا جا رہ ہے یا بغض کی وجہ سے یا یکچشمی عقل جو کے دجال کا بھی انتخابی نشان ہے کی وجہ سے آگے پڑی چیز بھی غائب ہو جاتی ہے طالبان کے نام سے جن حضرت کی آنکھیں لال اور منہ سے کف نکلنا شروع ہو جاتا ہے ان میں اور امریکیوں میں کیا فرق ہے میں کوئی طالبان کا عاشق نہیں ہوں طالبان بھی کوئی مومن نہیں ہیں پر کیا وہ یہودی اور عیسائی فوجوں سے بھی بدتر ہیں پاکستان کی موجودہ صورتحال کے ذمےدار طالبان ہیں واقعی؟
    مجھے تو معلوم پڑا کے ٢٠٠١ کے بعد ہم نے ملک کو پتھر کے زمانے میں جانے سے بچانے کے لیے امریکا بہادرکی غلامی اختیار کر لی اور دھڑا دھر ڈالر لے کر اپنے ہے مسلم ہمسایے کے خلاف کفار کی مدد کی کیا ١٩٩٦ میں اقتدار میں انے کے بعد طالبان نے کب اور کہاں پاکستان پر حملہ کیا تھا مجھ تک وہ خبر نہیں پہونچی اور جناب کب انھو نے اپنا اقتدار پاکستان میں بھی وسیح کرنے کا سوچا مجھے وہ اطلاح بھی نہیں ملی اور فرقاواریت کا جن تب تو اپنی بوتل سے باہر نہیں آیا تھا یہ آج اس کو کس نے جگایا کیا یہ بھی طالبان کا کام ہے؟ پاکستان میں موجود کفار پیسوں سے اپنے ہے مسلمان بھائیوں کا خون کرنے والے نام نہاد طالبان اور پاک آرمی جو امریکہ کی مدد کر رہی ہے افغان مسلم کا خون بہانے میں کیا فرق ہے یہ بھی بتا دیں ذرا
    اور پاکستان میں خودکش حملے کب شروع ہوے تھے معلوم ہے ؟جب آپ کے بہادر فوجی لیڈر نے امریکہ کو اپنے ہوائی اڈے اپنے ہے مسلمان پاکستانی بھائیوں پر ڈرون سے بمب گرانے کے لیے دے تھے وزیرستان میں مدرسے میں ٨٠ بچے مر گے تھے کیا وہ انسان نہیں کیا وہ مسلمان نہیں پتا نہیں آپ کس پیمانے سے لوگوں ماپتے ہیں دوسروں کی طرف انگلی اٹھانے سے پہلے اپنا کردار تو مضبوط کر لو امریکا کی طوائف بن کر ہم کو زیب نہیں دیتا کے دوسروں کو اسلام کا سبق دیں
    اپنے حکمران ہم وہ چنتے ہیں جو پاکستان میں اپنی مثال آپ ہیں اور پھر ان سے امید کرتے ہیں کے وہ آقا کی حرمت کے لیے کچھ کریں گے جن لوگوں کا ایمان امریکہ کی غلامی اور دولت کی پوجا کرنا ہو ان میں نہ تو ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے اور نہ ہی کردار پہلے اپنا آپ تو اس قابل کر لو کسی اور پر الزام دھرنے سے پہلے
    آپ کا رونا دھونا اس طوائف جیسا ہے جس کی عزت لوٹ لی جاتی ہے تو اس کا بھائی آ کر بولتا ہے بہن رو مت بتا اب بدلہ لینا ہے کے پیسے یہ بات آپ سلالہ والے واقعہ کے تناظر میں سمجھیں

  11. #8
    Intermediate
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    lahore
    Posts
    431
    Age
    25
    Post Thanks / Like

    Re: Kamil Mera Iman ho nhi Skta by Orya Maqbol Jan

    v good column.hmaray dushman taliban nhe blky america aur munafiq darpok muslims hen.Quran pak me Allah taala farmaty hen kia ye smjty hen k ye apni chalon sy Allah aur us k rasool ko hra lain gy aisa kbi nhe ho ga ,Allah taalla sb sy behtreen chal chalny wala hy.
    agr mulims me jehad ka jazba na ho to ye to mit jaen cs duniavi advantage to in k pas hy nhe

  12. Likes AAMAL liked this post

  13. #9
    Advanced KK YASIR's Avatar
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    No Where ...
    Posts
    1,658
    Age
    27
    Post Thanks / Like

    Re: Kamil Mera Iman ho nhi Skta by Orya Maqbol Jan

    Quote Originally Posted by Afraheem View Post
    آج کل حسن نثار مارکہ عقل مند برساتی مینڈکوں کی طرح ہر کونے سے امڈ چلے اتے ہیں تاریخ اور واقعات کو اپنے رنگ میں رنگ کر یوں بیان کیا جاتا ہے کے سفید کالا اور کالا سفید معلوم پڑتا ہے یہود کی کارستانیوں کو ان کی جدوجہد اور عظیم کاوش قرار دیکر پتا کس کا بھلا کیا جا رہ ہے یا بغض کی وجہ سے یا یکچشمی عقل جو کے دجال کا بھی انتخابی نشان ہے کی وجہ سے آگے پڑی چیز بھی غائب ہو جاتی ہے طالبان کے نام سے جن حضرت کی آنکھیں لال اور منہ سے کف نکلنا شروع ہو جاتا ہے ان میں اور امریکیوں میں کیا فرق ہے میں کوئی طالبان کا عاشق نہیں ہوں طالبان بھی کوئی مومن نہیں ہیں پر کیا وہ یہودی اور عیسائی فوجوں سے بھی بدتر ہیں پاکستان کی موجودہ صورتحال کے ذمےدار طالبان ہیں واقعی؟
    مجھے تو معلوم پڑا کے ٢٠٠١ کے بعد ہم نے ملک کو پتھر کے زمانے میں جانے سے بچانے کے لیے امریکا بہادرکی غلامی اختیار کر لی اور دھڑا دھر ڈالر لے کر اپنے ہے مسلم ہمسایے کے خلاف کفار کی مدد کی کیا ١٩٩٦ میں اقتدار میں انے کے بعد طالبان نے کب اور کہاں پاکستان پر حملہ کیا تھا مجھ تک وہ خبر نہیں پہونچی اور جناب کب انھو نے اپنا اقتدار پاکستان میں بھی وسیح کرنے کا سوچا مجھے وہ اطلاح بھی نہیں ملی اور فرقاواریت کا جن تب تو اپنی بوتل سے باہر نہیں آیا تھا یہ آج اس کو کس نے جگایا کیا یہ بھی طالبان کا کام ہے؟ پاکستان میں موجود کفار پیسوں سے اپنے ہے مسلمان بھائیوں کا خون کرنے والے نام نہاد طالبان اور پاک آرمی جو امریکہ کی مدد کر رہی ہے افغان مسلم کا خون بہانے میں کیا فرق ہے یہ بھی بتا دیں ذرا
    اور پاکستان میں خودکش حملے کب شروع ہوے تھے معلوم ہے ؟جب آپ کے بہادر فوجی لیڈر نے امریکہ کو اپنے ہوائی اڈے اپنے ہے مسلمان پاکستانی بھائیوں پر ڈرون سے بمب گرانے کے لیے دے تھے وزیرستان میں مدرسے میں ٨٠ بچے مر گے تھے کیا وہ انسان نہیں کیا وہ مسلمان نہیں پتا نہیں آپ کس پیمانے سے لوگوں ماپتے ہیں دوسروں کی طرف انگلی اٹھانے سے پہلے اپنا کردار تو مضبوط کر لو امریکا کی طوائف بن کر ہم کو زیب نہیں دیتا کے دوسروں کو اسلام کا سبق دیں
    اپنے حکمران ہم وہ چنتے ہیں جو پاکستان میں اپنی مثال آپ ہیں اور پھر ان سے امید کرتے ہیں کے وہ آقا کی حرمت کے لیے کچھ کریں گے جن لوگوں کا ایمان امریکہ کی غلامی اور دولت کی پوجا کرنا ہو ان میں نہ تو ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے اور نہ ہی کردار پہلے اپنا آپ تو اس قابل کر لو کسی اور پر الزام دھرنے سے پہلے
    آپ کا رونا دھونا اس طوائف جیسا ہے جس کی عزت لوٹ لی جاتی ہے تو اس کا بھائی آ کر بولتا ہے بہن رو مت بتا اب بدلہ لینا ہے کے پیسے یہ بات آپ سلالہ والے واقعہ کے تناظر میں سمجھیں
    Afraheem Bhaii ....

  14. Thanks Afraheem thanked for this post
    Likes AAMAL liked this post

  15. #10
    Advanced KK YASIR's Avatar
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    No Where ...
    Posts
    1,658
    Age
    27
    Post Thanks / Like

    Re: Kamil Mera Iman ho nhi Skta by Orya Maqbol Jan

    Mashaallah Orya Sahab Allah ap ko hamesha sach aur haq likhney ki toufeeq ata farmaiyee.

  16. Likes AAMAL, WatanDost, AbuOkasha liked this post

  17. #11
    Intermediate
    Join Date
    Apr 2011
    Posts
    343
    Post Thanks / Like

    Re: Kamil Mera Iman ho nhi Skta by Orya Maqbol Jan

    Quote Originally Posted by moazzamniaz View Post
    ١- اوریا صاحب نے اتنے سارے ملکوں کے "ہولو کاسٹ کے انکار" پر مبنی قوانین بتا دیے لیکن یہ نہیں بتایا کہ یہودیوں نے یہ قوانین سڑکوں پر قتل و غارت، غیرملکی سفرا کے قتل، معصوم اور نہتے غیر ملکیوں پر زنانہ خودکش حملوں، مسلمان سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں اپنے ہی متشدد مسلمان بھائیوں کے قتل عام جیسی احمقانہ حرکتوں سے بنواۓ ہیں یا کہ علم اور صدیوں کی انتھک محنت سے یہ کامیابی حاصل کی ہے. ظاہر ہے کہ اوریا صاحب جیسے افیون فروش یہ کیوں بتائیں گے؟؟؟؟؟؟؟ اس ڈرگ مافیا کا سارا کالا دھندہ ہی جھوٹ، منافقت اور ادھورے سچ پر مبنی ہے. ویسے بھی طالبان کے ان ریکروٹنگ ایجنٹس نے کونسا خود یا اپنے بچوں سمیت ایسے پر تشدد مظاہروں میں جانا ہے. یہ منافق ٹولہ تو گیارہ سو میل دور بیٹھ کر افغان فساد کو جہاد ثابت کرنے والا گروہ ہے. کبھی اسی ٹولے کو "جہاد" میں بنفس نفیس شرکت کی سعادت نصیب نہیں ہوئی!ا

    ٢- آج اگر اس فورم پر کوئی چیز توہین اسلام، توہین خدا اور توہین رسالت کے زمرے میں آتی ہے تو وہ یہ کالم ہے( لیکن "جانوروں" کے برعکس اس جرم کی سزا کے بارے میں میرا موقف مجرم کی تعلیم، تبلیغ، احسان ، اکرام، اخلاق اور کمیونٹی سروس جیسے اقدامات پر مبنی ہے تا کہ برائی کی جڑ(جہالت) کو ختم کیا جاۓ؛ نا کہ ڈز....ڈز....ڈز! اسلئیے یہ صرف ایک بے ضرر ناقص راۓ ہے، زیادہ ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں). اوریا صاحب نے جس طرح سید الانبیا
    کے نام پر "غصہ، اشتعال اور پر تشدد مظاہروں" کو اسلام میں گھسیڑا ہے، وہ قابل داد ہے. وگرنہ اسلام کے سامنے میرے غصے، اشتعال،میری قبائلی روایات، میرے تعصبات، میرے ذاتی تجربات پر مبنی گمراہ کن سوچ وغیرہ کی حیثیت ایک پرکاہ جتنی بھی نہیں ہے. ہر روز ایک نیا بے غیرت اٹھتا ہے اور اپنی نفسیاتی، جسمانی و جنسی بیماریوں کی علامات کو اسلام میں شامل کر کے انکو باقاعدہ ایک بنیادی رکن کا درجہ عطا کر دیتا ہے. کوئی ہے جو اسلام پر جاری اس دن دیہاڑے ڈکیتی کو روک سکے؟؟؟؟؟ ان بے غیرتوں نے اسی طرح قسطوں میں خودکش دھماکوں اور بارودی سرنگوں سے معصوم مسلمان شہریوں کے قتل عام، چوری، ڈکیتی، اغوا براۓ تاوان، ریپ، بھتہ سمیت دنیا کی ہر برائی کو اسلام کا اٹوٹ انگ ثابت کر دیا ہے. اب باقی پیچھے کچھ رہ تو نہیں گیا، اسلئیے اوریا صاحب کو چاہیے کہ اس نیے طالبانی مذھب کو "شیطانیت" کے نام سے پیٹنٹ کروانے کیلیے عالمی ادارہ کاپی رائٹ میں درخواست دے ہی دیں!ا
    bhai aap nay jo in par drug dealer ka ilzaam lagaya hai kia aap k paas uska koi saboot hai?
    MashaAllah mai aap ki amli islami tarbiyat say bohat mutasir hoa hun.. kahan say hasil ki hain aap nay? bata kar bakeoon ko bhi is say faiz yaab honay ki tofeeq dain.. shukreya..

  18. Likes WatanDost liked this post

  19. #12
    Intermediate
    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    463
    Post Thanks / Like

    Re: Kamil Mera Iman ho nhi Skta by Orya Maqbol Jan

    Aik bhai nay likha hay kay "Allah Taala behterin chalain chalnay wala hay" lekin ham Allah Taala ko chalain chalnay
    ka time hi nahi datay forran ghusay main a jatay hain jis ghusay ko Haram kaha gia hay.Jab ham ghusay main apni
    chalain chaltay hain iss ka matlab hay hamara Allah Taala per Iman kamzor hay.

  20. #13
    Expert Saboo's Avatar
    Join Date
    Dec 2010
    Posts
    9,493
    Post Thanks / Like

    Re: Kamil Mera Iman ho nhi Skta by Orya Maqbol Jan

    Quote Originally Posted by Pakola Khi View Post
    International Forums??? The same forums which punish people to deny the holocaust yet encourage and protect those who commit blasphemy against Rasul Allah (Sallallahu Allihae Wasalam).
    Exactly the same forums and with the same logic that if there could be a law against denying holocaust , why can't muslims have a law to protect our holy prophit (SAW) and the Quran?

  21. Likes AAMAL liked this post

  22. #14
    Advanced
    Join Date
    Sep 2012
    Posts
    1,227
    Post Thanks / Like

    Re: Kamil Mera Iman ho nhi Skta by Orya Maqbol Jan

    MK Malik

    When will we learn our lesson. We live in a bi-polar world and ground reality proves it. Whether it was the slaughter of Iraqis on a false pretext of WMD's or the crusade in Afghanistan. Talks, international laws and conferences have failed. The ugly reality has dawned upon us that no court or law will favour Muslims.

    So you may try to convince & talk to the wall of deceit and infidelity, others may try to take a different route

    Quote Originally Posted by MK Malik View Post
    Exactly the same forums and with the same logic that if there could be a law against denying holocaust , why can't muslims have a law to protect our holytalks prophit (SAW) and the Quran?

  23. Thanks Saboo thanked for this post
    Likes WatanDost liked this post

  24. #15
    Intermediate AbuOkasha's Avatar
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Karachi
    Posts
    888
    Age
    26
    Post Thanks / Like

    Re: Kamil Mera Iman ho nhi Skta by Orya Maqbol Jan

    Quote Originally Posted by Afraheem View Post
    آج کل حسن نثار مارکہ عقل مند برساتی مینڈکوں کی طرح ہر کونے سے امڈ چلے اتے ہیں تاریخ اور واقعات کو اپنے رنگ میں رنگ کر یوں بیان کیا جاتا ہے کے سفید کالا اور کالا سفید معلوم پڑتا ہے یہود کی کارستانیوں کو ان کی جدوجہد اور عظیم کاوش قرار دیکر پتا کس کا بھلا کیا جا رہ ہے یا بغض کی وجہ سے یا یکچشمی عقل جو کے دجال کا بھی انتخابی نشان ہے کی وجہ سے آگے پڑی چیز بھی غائب ہو جاتی ہے طالبان کے نام سے جن حضرت کی آنکھیں لال اور منہ سے کف نکلنا شروع ہو جاتا ہے ان میں اور امریکیوں میں کیا فرق ہے میں کوئی طالبان کا عاشق نہیں ہوں طالبان بھی کوئی مومن نہیں ہیں پر کیا وہ یہودی اور عیسائی فوجوں سے بھی بدتر ہیں پاکستان کی موجودہ صورتحال کے ذمےدار طالبان ہیں واقعی؟
    مجھے تو معلوم پڑا کے ٢٠٠١ کے بعد ہم نے ملک کو پتھر کے زمانے میں جانے سے بچانے کے لیے امریکا بہادرکی غلامی اختیار کر لی اور دھڑا دھر ڈالر لے کر اپنے ہے مسلم ہمسایے کے خلاف کفار کی مدد کی کیا ١٩٩٦ میں اقتدار میں انے کے بعد طالبان نے کب اور کہاں پاکستان پر حملہ کیا تھا مجھ تک وہ خبر نہیں پہونچی اور جناب کب انھو نے اپنا اقتدار پاکستان میں بھی وسیح کرنے کا سوچا مجھے وہ اطلاح بھی نہیں ملی اور فرقاواریت کا جن تب تو اپنی بوتل سے باہر نہیں آیا تھا یہ آج اس کو کس نے جگایا کیا یہ بھی طالبان کا کام ہے؟ پاکستان میں موجود کفار پیسوں سے اپنے ہے مسلمان بھائیوں کا خون کرنے والے نام نہاد طالبان اور پاک آرمی جو امریکہ کی مدد کر رہی ہے افغان مسلم کا خون بہانے میں کیا فرق ہے یہ بھی بتا دیں ذرا
    اور پاکستان میں خودکش حملے کب شروع ہوے تھے معلوم ہے ؟جب آپ کے بہادر فوجی لیڈر نے امریکہ کو اپنے ہوائی اڈے اپنے ہے مسلمان پاکستانی بھائیوں پر ڈرون سے بمب گرانے کے لیے دے تھے وزیرستان میں مدرسے میں ٨٠ بچے مر گے تھے کیا وہ انسان نہیں کیا وہ مسلمان نہیں پتا نہیں آپ کس پیمانے سے لوگوں ماپتے ہیں دوسروں کی طرف انگلی اٹھانے سے پہلے اپنا کردار تو مضبوط کر لو امریکا کی طوائف بن کر ہم کو زیب نہیں دیتا کے دوسروں کو اسلام کا سبق دیں
    اپنے حکمران ہم وہ چنتے ہیں جو پاکستان میں اپنی مثال آپ ہیں اور پھر ان سے امید کرتے ہیں کے وہ آقا کی حرمت کے لیے کچھ کریں گے جن لوگوں کا ایمان امریکہ کی غلامی اور دولت کی پوجا کرنا ہو ان میں نہ تو ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے اور نہ ہی کردار پہلے اپنا آپ تو اس قابل کر لو کسی اور پر الزام دھرنے سے پہلے
    آپ کا رونا دھونا اس طوائف جیسا ہے جس کی عزت لوٹ لی جاتی ہے تو اس کا بھائی آ کر بولتا ہے بہن رو مت بتا اب بدلہ لینا ہے کے پیسے یہ بات آپ سلالہ والے واقعہ کے تناظر میں سمجھیں
    Jazakallah brother , May Allah bless you always ....

  25. Likes AAMAL liked this post

  26. #16
    Advanced Afraheem's Avatar
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Ajman,U.A.E
    Posts
    1,394
    Age
    30
    Post Thanks / Like

    Re: Kamil Mera Iman ho nhi Skta by Orya Maqbol Jan

    Quote Originally Posted by AbuOkasha View Post
    Jazakallah brother , May Allah bless you always ....
    اللہ آپ پر بھی اپنی رحمت خاص کرے اور دشمنو کے حسد سے محفوظ رکھے امین

  27. Thanks AbuOkasha thanked for this post
    Likes AAMAL liked this post

  28. #17
    Newbie
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    --------------
    Posts
    17
    Age
    36
    Post Thanks / Like

    Re: Kamil Mera Iman ho nhi Skta by Orya Maqbol Jan

    Afraheem>Mashallah likneh ka andaz bhe achah hai our saaf lagtha hai keh ache our naik waledaen ki parwarish naseeb hoyee hai aap ko.. allah aap ko ajar de.
    Last edited by orak4; 21-Sep-2012 at 03:28 PM.

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 17-Sep-2012, 12:49 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 20-Apr-2012, 10:47 PM
  3. Replies: 12
    Last Post: 19-Apr-2012, 11:58 PM
  4. بطور مسلمان مرنا چاہتا ہوں،معمر قذافی کی &
    By simple_and_peacefull in forum India/International Siasat
    Replies: 7
    Last Post: 25-Oct-2011, 09:09 AM
  5. Replies: 0
    Last Post: 30-Jun-2011, 03:04 AM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  
Siasat.pk Forums