ہمارے معاشرے کی اخلاقی گروت ، اور جرائم کی انتہائی ستہ ، اس میں ، پولیس کا عمل دخل بہت زیادہ ہے ، جتنی گندگی پولیس والوں اور تھانوں میں ہے ، شاید کسی "چکلے" میں بھی نہ ہو ، یہ لوگ جرائم کے سرپرست ، خود بھی مجرم ، جرائم پیشہ لوگوں کے ، معاون ہیں ،
کوئی بھی حکومت اگر سنجیدہ ہے ، پاکستانی معاشروں میں ، بہتری کے لیے تو ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
تمام تر موجودہ ، پولیس کو مستقل رخصت پر بھیج کر ، یونیورسٹیوں ، سے ماسٹرز ، مرد / خواتین ، پولیس میں بھرتی کے جائیں ، جنھیں ، کم و بیش ، ایک سال ، عسکری تربیت ، سائیکالوجی ، مذھب ، کرمنل تحقیق و تفتیش ، سب کچھ پڑھایا جاۓ ، اسکے بعد ، ان لوگوں کو پورا نظام دیا جاۓ ، تب ہی کچھ بہتری آسکتی ہے ،
موجودہ پولیس ، سے کچھ بھی اچھائی یہ بہتری کی امید رکھنا ، حماقت ہے