اسلام آباد کے امریکی سفارت خانے نے آج اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا کہ
توہین آمیز ویڈیو سے امریکی حکومت کا کوی تعلق نہیں -
اس کے جواب میں ثنا بچہ نے لکھا کہ
ہاں - جس طرح پاکستان حکومت کا گیارہ ستمبر اور فیصل شہزاد اور دوسرے واقعات سے کوی تعلق نہیں -
امریکی سفارت خانے والوں نے اس پر جواب دیا کہ
امریکی حکومت نے پاکستان حکومت پر ان میں سے کسی چیز میں ملوث ہونے کا الزام نہیں لگایا -
آپ کیا سمجھے ؟
US Embassy Islamabad @usembislamabad
The United States government has absolutely nothing to do with this video. We reject its content & its message. #Pakistan
Sana Bucha @sanabucha
Yes. Just like Pak govt had absolutely nothing 2 do with 9/11,Faisal Shahzad et al!"
US Embassy Islamabad @usembislamabad
@sanabucha The U.S. gov't has never accused the Pak gov't of being involved in either of these things.
![]()












