یہ جہالت ہے-جو لوگ مذہبوں کا خاتمہ چاہتے ہیں وہ ایسی گستاخانہ وڈیو کارٹون وغیرہ بنا سکتے ہیں وہ مسلمانوں میں سے بھی ہیں یہودیوں میں سے بھی اور کرسچن ہندو سیکھ کوئی بھی ہوسکتے ہیں- جو لوگ کسی بھی مہذب کو نہیں مانتے آج ان کی حکومت ہے دنیا میں اسرائیل کی حکومت بھی ان کے ہاتھ میں ہے لیکن وہ مذہبی لحاظ سے یہودی نہیں -
وہ مذہبوں کو آپس میں لڑاتے ہیں اور اس دنیا پر حکومت کرتے ہیں ان کے لئے ہر فرقہ ہر مذھب دوشمن ہے
وہ لوگ جو اللہ کو مانتے ہیں وہ لوگ جو آخرت پر یقین رکھتے ہیں وہ لوگ جو اللہ کے رسولوں کو مانتے ہیں وہ الگ ہیں- یہ وہ یہودی نہیں یہ وہ کرسچن نہیں - یہ صہونی ہیں جو خود فاشسٹ ہیں جو کسی مذھب کو نہیں مانتے ان میں زیادہ تر کی تعداد کرسچن ہیں - صہونی یہودی نسل سے ضرور ہیں لیکن یہودی مذھب پر قائم لوگ نہیں