ADVERTISING
Last edited by Neelam; 18-Sep-2012 at 09:57 AM.
ذرا نم ہو تو یہ سسٹم کیسے چلے گا ؟؟؟
یہ سسٹم کسی باہر کے ملک میں ہی لگے گا ، ہمارے ہاں تو پانی میں ڈوب جاۓ گا
وقفے وقفے سے ہو نے والی بارش نے لاہور کو ڈبو دیا، شہریوں کو کئی کئی فٹ پانی کے حوالے کر کے سرکاری اہلکار چین کی نیند سوتے رہے۔
لاہور میں شام سے شروع ہو نے والی موسلا دھار بارش سے مختلف علاقوں میں سڑکیں نہر کا منظر پیش کرتی رہیں۔ ڈیوس روڈ، جیل رو ڈ، ایبٹ روڈ، میکلو ڈ روڈ، نسبت روڈ سمیت اہم شاہراہوں پر تین سے چار فٹ تک پانی کھڑا ہو گیا۔ دن کے کام کاج کے بعد گھروں کا رخ کرنے والے شہری رات گئے تک پانی اترنے کا انتظار کرتے رہے۔ بارش کے پانی میں موٹر سائیکل اور گاڑیاں بھی پھنس گئیں۔ گاڑیوں کو دھکا لگا کر اسٹارٹ کرنے کی کوششیں بھی کسی کام نہ آئیں۔ شہرکی سڑکوں پر ٹریفک وارڈن کہیں نظر آیا نہ واسا کا عملہ اپنے فرائض سنبھالنے پہنچا جس سے کئی سڑکوں پر ٹریفک جام ہو گئی اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ شہریوں کو ان کے حال پر چھوڑ کر حکومتی رہنما اور سرکاری افسر اپنی رہائش گاہوں میں ہی بیٹھے رہے۔ مختلف علاقوں میں بجلی بند ہونے سے لوگ اندھیرے میں ہی ٹھوکریں کھاتے رہے۔ بارش نے لاہور کی انتظامیہ کے تمام دعووں کا پول کھول کر رکھ دیا۔
Last edited by Raaz; 18-Sep-2012 at 07:11 AM.
EniGma90 thanked for this post
old idea nammi baz cheezain nami say ulli wali hojati hayn
it runs on water ?![]()
talent unlimited!
they are from my university
240 watt energy nai power hai , definitely energy can b produced this way but for how long ? just fora second ? and to store energy fairly large batteries will b needed , its not so simple as they r showing
Last edited by aamir_uetn; 18-Sep-2012 at 07:33 PM.
ambroxo liked this post

Rato raat gaayib ho jayega
Nothing can beat the great invention " Aqua Waqaar's water fueled dream kit "
اصل مسلہء تو سٹوریج کا ہے
بن تو جاۓ گی
come on... the idea is 7,8 years old at least. Also it has been implemented already around 3 years ago...
http://www.hindu.com/edu/2005/04/04/...0403700700.htm
http://www.alt-energy.info/alternati...j-burger-king/
http://www.guardian.co.uk/environmen...gy-speed-bumps
یہ ایسی ایجاد ہے جس سے واقعی ملک اور قوم کو فائدہ ہوگا اور قوم کی بجلی کے خرچے میں بچت ہوگی
یار ایک بات بتاؤں۔۔ یہ منصوبہ قابل عمل نہیں ہے۔۔۔ اسے چلانے میں جو انرجی استعمال ہو گئی وہ مفت کی نہیں ہے۔۔ لوگوں کے پیسے سے بجلی پیدا کر کے آپ لوگ کوئی کارنامہ نہیں کر رہے۔ کیا یہ کام کرنے سے پہلے یہ ریسرچ کی گئی ہے جو گاڑیاں اس کے آوپر سے گزریں گئی ان کی سپیڈ اور فیول کے استعمال میں کیا فرق پڑئے گا۔ اگر جواب ہاں میں ہے تو مہربانی کر کے اس ریسرچ کو بھی شئیر کریں۔
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)