عمران خان نے صحیح کہا تھا کہ انٹرا پارٹی الیکشنز آسان کام نہیں ہوگا۔
اوپر سے اساسوں کو قوم کے سامنے ظاہر کرنا۔
اور وہ بھی ایسے ملک میں جہاں پر عوام کو اچھوت سمجھا جاتاہے۔
ایسا لگتا ہے ہوتی جیسےاور بھی سیاستدان جاینگے۔
لیکن میرا دل کہتا ہے کہ اللہ تعالی نے پاکستان پر سو موٹو ایکشن لیا ہے۔
اس طرح کی خبروں سے پارٹی اور بھی مضبوط ہو جایگی۔انشاّاللہ تعالی
اور قوم کو واضح ہوجایگا کہ کون سیاستدان عوام کیلیے مخلص ہے اور کون اپنے آپ کیلیے۔
یا اللہ تعالی
ہمارے نڈر اور بیباک لیڈر عمران خان کی خودداری اور اخلاص کو اور بھی مضبوط فرما۔
ان کو لمبی عمر اور اچھی صحت عطا فرما
ان کو اگلے انخابات میں زبردست کامیابی عطا فرما
اور انہی کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اسلامی فلاحی آذاد اور خوشحال ملک بنا
آمین یا ربالعالمین