شاہد اکرم بھنڈر وہ تو نہیں تو جو مشرف دور میں وزیرقانون تھا؟
جس کے بارے میں ن لیگ ٹاک شوز میں*آکر کہا کرتی تھی کہ اس شخص نے ججوں کی معزولی اور ججوں کو قید کرانے میں اہم کردار ادا کیا؟
جس پر عرفان صدیقی، عطاء الحق قاسمی وغیرہ نے کڑی تنقید کی تھی کہ اس شخص کی وجہ سے چیف جسٹس کی معزولی ہوئی اور تحریک انصاف نے ایسے لوگ لے لئے؟
میں بھی چند دن سے یہ خبر پڑھ رہا ہوں اور اپنے ایک گوجرانوالہ کے دوست سے پوچھا تو اس نے کہا کہ شاہد اکرم بھنڈر عمرہ کے دوران سعودی عرب میں نواز شریف سے ملا تھا اور نواز شریف نے اس سے وعدہ لیا تھا کہ وہ عید کے بعد ان کی پارٹی میں شامل ہو۔