حجاب پردہ ان لوگوں پر بہت بھاری ہے
جن کی اپنی عورتیں تو بے حجاب بے پردہ ہر طرح کے لباس میں گھومتی ہیں
اور یہ بیچارے انھیں روکنے کی سکت نہیں رکھتے کیوں کہ لبرل جو ہووے
اگر سمجھانے جائیں گے تو پہلا جوتا انہی کے سر پر پڑیگا
بیٹی بولےگی: پاپا کیا ہوا ہے آپ کب سے انتہا پسند ہوگئے
آپ لوگوں کی نظروں پر ناجائیں
آپ کو پتا نہیں میں لبرل ہوں، جس کے معنی ہے کہ میں اپنا لباس پہننے میں
آزاد ہوں...کیا اور کیسا لباس یہ میری مرضی اور چاہت پر منحصر ہے
اور سچ پوچھیں تو میرے بواۓ فرینڈ پر منحصر ہے
آپ خوامخوہ ٹانگ نا اڑائیں، رنگ میں بھنگ نا ڈالیں
آپ کو جو پہننا ہے پہنیں میں نے آپ کو کبھی ٹوکا ہے؟
اور ہاں آئندہ اللہ رسول قرآن حدیث شرم حیا غیرت یہ الفاظ نا استعمال کیجیےگا
ورنہ ڈرون حملہ کروادونگی اوبامہ انکل سے کہہ کر