Siasat.pk Forums
   
Page 1 of 7 1 2 3 ... LastLast
Results 1 to 20 of 124
  1. #1
    Advanced Afraheem's Avatar
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Ajman,U.A.E
    Posts
    1,384
    Age
    30
    Post Thanks / Like

    گستاخ رسول کی سزا














    ADVERTISING




  2. #2
    Banned
    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    76
    Post Thanks / Like

    Re: گستاخ رسول کی سزا

    جو ہو نہ عشق مصطفی تو زندگی فضول ہے


  3. #3
    Advanced
    Join Date
    May 2011
    Posts
    1,001
    Post Thanks / Like

    Re: گستاخ رسول کی سزا

    Bahi ya colum sirf un kay lia hay Jo Allah aur uskay Rasool() say mohabat kartay hain.. baki tammam American Agents aur salman taseer ki baqeeyat say guzarish hay kay baray meharbani apni nakis ray ka izhar na kareen. aur upper di gai hadith aur wakiyqat say sabak hasil kareen

  4. Thanks barca, Temojin thanked for this post
    Likes aj_157, mubashirrao, Bangash, jimz84, Afraheem liked this post

  5. #4
    Advanced
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Lahore
    Posts
    1,883
    Age
    32
    Post Thanks / Like

    Re: گستاخ رسول کی سزا

    ان سب عقل کے پجاریوں سے کوئی پوچھے آپ کے باپ کو یا ماں کو کوئی سڑک پر یہ کہ دے کے بڈھے راستہ چھوڑ تو اگر یہ طاقت رکھتے ہوں گے تو اس کی ٹانگیں یا بازو تک توڑ دینگے یا کسی دوست کی طرف سے کسی محفل میں مذاق اڑانے کا شائبہ بھی ہو جائے تو بات چیت ختم ہونے یا مار کٹائی تک بات آ پوھنچتی ہے مگر اس معامله میں تمام دلائل سامنے آ کر ناچنے لگ جاتے ہیں. آپ کے والد کو کوئی گالی گلوچ کرے اور وہ کہ بھی دیں کے چھوڑ بیٹا تب بھی اگر آپ میں طاقت ہو تو آپ اس کا حشر کر دیں گے اور ادھر بودے دلائل کی بھرمار ہو جاتی ہے کیوں کہ آپ کو جیل جانا یا سختی سہنا مقصود نہیں حالانکہ کیا آپ کو پتا بھی ہے کہ آپ کے والدین کی طرف آپ کی محبّت اگر رسول صل اللھ علیھ وسلّم کی محبّت سے زیادہ ہے تو آپ صحیح حدیث کے مطابق کامل ایمان نہیں رکھتے.

  6. Thanks Afraheem, barca thanked for this post
    Dislikes Khuram Mustafavi disliked this post

  7. #5
    Advanced
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Lahore
    Posts
    1,883
    Age
    32
    Post Thanks / Like

    Re: گستاخ رسول کی سزا

    چلئے ہاتھ سے نہ سہی زبان سے یا قلم یا کی بورڈ سے ہی اظھار کر دیجئے تو کم از کم حجت تو کچھ پوری ہو مگر آپ اس حجت کے مخالف چلنے میں اپنی پوری طاقت لگا دیتے ہیں. رہی بات سلمان کی تو وہ بچہ نہیں تھا، اربوں کا کاروبار کھڑا کرنے اور گورنر بننے تک کا سفر اس نے اپنی بیوقوفی نہیں بلکہ حاضر دماغی اور ذہانت سے طے کیا تھا. قانون کے کالے استعمال کی بجاے بار بار قانون کو ہی کالا کہنا کس بات کی طرف نشان دہی کرتا تھا؟ وہ ہر گز فاطر العقل نہیں تھا اور اچھی طرح جانتا تھا کہ کیا کہ رہا تھا جیسا کہ آپ میں سے کیی لوگ جو گستاخی پر قتل کی سزا کو برملا غلط اور ظلم سمجھتے ہیں جو آپ کی تحریر اور باتوں سے ظاہر ہوتا ہے مگر اس کے انجام کے بعد اپنے عزائم و خیالات سامنے لانے کی ہمّت نہیں ہوتی ہے سواے فورم پر بولنے کے کیونکہ آپ کو پتہ ہے ادھر آپ کا سراغ لگانا مشکل ہے. اس پر بودے دلائل دینا کہ وہ قانون کو غلط نہیں کہ رہا تھا استعمال کو کہ رہا تھا اور پتا نہیں کیا کیا. خدا را اس ذہنیت سے نکل آیئے جو گورے آقاؤں نے ہم پر مسلّط کر دی ہے کہ ہم اپنی عزت کا پاس نہیں رکھتے، آپ دیکھ لیجئے ہر دوسری بات میں شرم آتی ہے پاکستانی ہونے پر، مسلمان ہونے پر یا اپنا ہی مذاق اڑانے پر آمادہ ہوتے ہیں ہم لوگ اور آج نوبت ادھر آ گیی کہ ہم اس معاملے پر بھی ان کے ہمنوا ہو گئے ہیں اور وہ صدیوں سے اس بات کی کوشش کر رہے ہیں کیونکہ انہیں پتا ہے کہ جب تک ہماری غیرت اس معامله میں زندہ ہے ہم مکمّل طور پر نے نظام میں ضم نہیں ہو سکتے. باقی جو نہ سمجھنا چاہے تو توفیق الله ہی کی طرف سے ہے.

  8. Thanks barca thanked for this post

  9. #6
    Advanced
    Join Date
    Jul 2012
    Location
    Lahore
    Posts
    1,991
    Age
    45
    Post Thanks / Like

    Re: گستاخ رسول کی سزا

    حیرت ہوتی ہے اس ملا پر جب وہ کہتا ہے رسول صل الله الہ وا آل وسلم ہم جسے ھیں، ایک متشابہ آیات کو بنیاد بنا کر .کیا اس ملا پر توہین رسالت کا اطلاق نہیں ہوتا ؟؟

  10. Dislikes iftikharalam disliked this post

  11. #7
    Intermediate Muslimpower's Avatar
    Join Date
    Mar 2011
    Location
    ...................
    Posts
    682
    Age
    36
    Post Thanks / Like

    Re: گستاخ رسول کی سزا

    نماز اچھی ، روزہ اچھا ، حج اچھا ، زکوٰۃ اچھی
    مگر میں باوجود ان کے مسلماں ہو نہیں سکتا
    نہ کٹ مروں جب تک خواجہ بطحا کی عزت پر
    خدا شاہد ہے کامل مرا ایماں ہو نہیں سکتا

  12. Thanks Temojin, barca thanked for this post

  13. #8
    Advanced
    Join Date
    May 2011
    Posts
    1,065
    Post Thanks / Like

    Re: گستاخ رسول کی سزا

    Quote Originally Posted by seekers View Post
    حیرت ہوتی ہے اس ملا پر جب وہ کہتا ہے رسول صل الله الہ وا آل وسلم ہم جسے ھیں، ایک متشابہ آیات کو بنیاد بنا کر .کیا اس ملا پر توہین رسالت کا اطلاق نہیں ہوتا ؟؟
    baat ko divert na karo jo asal mozoo ha us pa behs karo....tm logon ki yahee adat ha jab haqahiq samne ate han to idher udher ki maarne lagte ho...


  14. #9
    Advanced
    Join Date
    Jul 2012
    Location
    Lahore
    Posts
    1,991
    Age
    45
    Post Thanks / Like

    Re: گستاخ رسول کی سزا

    Quote Originally Posted by jimz84 View Post
    baat ko divert na karo jo asal mozoo ha us pa behs karo....tm logon ki yahee adat ha jab haqahiq samne ate han to idher udher ki maarne lagte ho...
    ​کیا موضوع توہین رسالت نہیں ہے ؟ کیا وہ ملا اس کا مرتکب نہیں ہے جو نبی کو اپنا جیسا کہے ؟

  15. Likes moonlessmars liked this post
    Dislikes iftikharalam, jahanzaibi disliked this post

  16. #10
    Intermediate
    Join Date
    May 2012
    Location
    manchester
    Posts
    490
    Age
    30
    Post Thanks / Like

    Re: گستاخ رسول کی سزا


  17. Thanks A.Chaudhry thanked for this post

  18. #11
    Intermediate
    Join Date
    May 2012
    Location
    manchester
    Posts
    490
    Age
    30
    Post Thanks / Like

    Re: گستاخ رسول کی سزا

    What is law of Blasphemy..that is not being understood by Molvies or general public causing confusion..............<span style="font-family:century gothic;"><font size="4"> .

  19. Thanks A.Chaudhry thanked for this post
    Likes electric liked this post

  20. #12
    Advanced iceburg's Avatar
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    samunder
    Posts
    1,984
    Age
    34
    Post Thanks / Like

    Re: گستاخ رسول کی سزا

    1- Jo bhi Quran k References diye gaye hai wahan kahin bhi death penalty ka koi ishara bhi nahi hai.

    2- Authentic Sunnet-e-Rasool (PBUH) yahi hai k aap ne apni hud se barh jaane walon ko muaf kiya. Like old woman jo k aap per kurra phainka karti thi,,, Taif k log,,, Fatah Makkah k waqt etc.

    3- Siraf kuch Ghareeb Ahadith aisi hain jin main death penalty ka koi incident report hua hai ... but those "ahadith" are not reliable being inconsistent with Quran and authentic/ clear sunnet.

  21. Likes zaheerbabur, moazzamniaz liked this post
    Dislikes jahanzaibi, Afraheem disliked this post

  22. #13
    Advanced
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Lahore
    Posts
    1,883
    Age
    32
    Post Thanks / Like

    Re: گستاخ رسول کی سزا

    Quote Originally Posted by seekers View Post
    حیرت ہوتی ہے اس ملا پر جب وہ کہتا ہے رسول صل الله الہ وا آل وسلم ہم جسے ھیں، ایک متشابہ آیات کو بنیاد بنا کر .کیا اس ملا پر توہین رسالت کا اطلاق نہیں ہوتا ؟؟
    دوست میں بھی اس موضوع پر بحث کر چکا ہوں اور کیی دفعہ کر چکا ہوں مگر یہ تھریڈ اس بات کے لئے نہیں ہے. غیر متعلق بات شروع کر کے ہمارا ان ہی خوارج اور فرقہ پرستوں کی صف میں کھڑے ہونے کا شیبہ پیدا ہو جاتا ہے جنہوں نے دشمنوں کے ایما پر یہ سب شروع کیا. ہاں اگر کوئی خارجی ادھر ایسی بحث شروع کریگا تو انشااللہ اس کو منہ طور جواب دینے میں کوئی دقیقہ فرو گزاشت نہ کریں. شکریہ

  23. Likes jahanzaibi liked this post

  24. #14
    Expert Raaz's Avatar
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Great Pakistan
    Posts
    17,559
    Post Thanks / Like

    Re: گستاخ رسول کی سزا

    @Afraheem


    ذرا غور کریں کہ الله تعالیٰ کے کیا کام ہیں

    قادری نے آسیہ بی بی کو نہی مارا ، بلکہ سلمان تاثیر کو مارا تھا

    حلانک اصل میں تو وہ عیسسا ئی عورت ہی توہین کی مرتکب ہوئی تھی

    لیکن الله کو غرور اور تکبر پسند نہی ، خاص طور پر جب ایک گناہ کے بعد غرور کیا جاۓ

    ذرا سورہ علق کی آخری آیت پر بھی نظر ڈالیں

    جو ابوجہل کے بارے میں تھیں ، کہ الله پاک اس کے انجام کے بارے میں کیا کہتے ہیں


    بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو منع کرتا ہے (9) (یعنی) ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھنے لگتا ہے (10) بھلا دیکھو تو اگر یہ راہِ راست پر ہو (11) یا پرہیز گاری کا حکم کرے (تو منع کرنا کیسا) (12) اور دیکھو تو اگر اس نے دین حق کو جھٹلایا اور اس سے منہ موڑا (تو کیا ہوا) (13) کیااس کو معلوم نہیں کہ خدا دیکھ رہا ہے (14) دیکھو اگر وہ باز نہ آئے گا تو ہم (اس کی) پیشانی کے بال پکڑ گھسیٹیں گے (15) یعنی اس جھوٹے خطاکار کی پیشانی کے بال (16) تو وہ اپنے یاروں کی مجلس کو بلالے (17) ہم بھی اپنے موکلانِ دوزخ کو بلا لیں گے (18) دیکھو اس کا کہا نہ ماننا اور قربِ (خدا) حاصل کرتے رہنا (19)

  25. Likes Bangash liked this post

  26. #15
    Expert Raaz's Avatar
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Great Pakistan
    Posts
    17,559
    Post Thanks / Like

    Re: گستاخ رسول کی سزا

    Quote Originally Posted by Muslimpower View Post
    نماز اچھی ، روزہ اچھا ، حج اچھا ، زکوٰۃ اچھی
    مگر میں باوجود ان کے مسلماں ہو نہیں سکتا
    نہ کٹ مروں جب تک خواجہ بطحا کی عزت پر
    خدا شاہد ہے کامل مرا ایماں ہو نہیں سکتا
    خواجہ بطحا کی عزت ان کا کہنا مانے میں ہے صرف

  27. Likes Bangash liked this post

  28. #16
    Expert Raaz's Avatar
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Great Pakistan
    Posts
    17,559
    Post Thanks / Like

    Re: گستاخ رسول کی سزا

    Quote Originally Posted by Temojin View Post
    دوست میں بھی اس موضوع پر بحث کر چکا ہوں اور کیی دفعہ کر چکا ہوں مگر یہ تھریڈ اس بات کے لئے نہیں ہے. غیر متعلق بات شروع کر کے ہمارا ان ہی خوارج اور فرقہ پرستوں کی صف میں کھڑے ہونے کا شیبہ پیدا ہو جاتا ہے جنہوں نے دشمنوں کے ایما پر یہ سب شروع کیا. ہاں اگر کوئی خارجی ادھر ایسی بحث شروع کریگا تو انشااللہ اس کو منہ طور جواب دینے میں کوئی دقیقہ فرو گزاشت نہ کریں. شکریہ
    خارجی کا مطلب امریکی ہے کیا ؟؟؟


  29. #17
    Intermediate Muslimpower's Avatar
    Join Date
    Mar 2011
    Location
    ...................
    Posts
    682
    Age
    36
    Post Thanks / Like

    Re: گستاخ رسول کی سزا

    Quote Originally Posted by Raaz View Post
    خواجہ بطحا کی عزت ان کا کہنا مانے میں ہے صرف
    تو پھر آپ ہی بتائے کہ ان کے کہنے کے مطابق گستاخ رسول کی سزا کیا ہے


  30. #18
    Expert Raaz's Avatar
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Great Pakistan
    Posts
    17,559
    Post Thanks / Like

    Re: گستاخ رسول کی سزا

    Quote Originally Posted by Muslimpower View Post
    تو پھر آپ ہی بتائے کہ ان کے کہنے کے مطابق گستاخ رسول کی سزا کیا ہے
    کیا امریکی رسول الله کا کہنا مان رہے ہیں ؟
    وہ گستاخ رسول نہی ہیں
    ان کو سزا کون دے گا
    ہم تو ان کے منہ چوم رہے ہیں

  31. Likes Bangash liked this post

  32. #19
    Advanced
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Lahore
    Posts
    1,883
    Age
    32
    Post Thanks / Like

    Re: گستاخ رسول کی سزا

    Quote Originally Posted by Raaz View Post
    خارجی کا مطلب امریکی ہے کیا ؟؟؟

    نہیں دوست وہ لوگ جھون نے اپنا اصل رنگ جناب علی مرتضیٰ رضی اللھ عنھ کے دور مبارک میں کھل کر دکھانا شروع کیا، قرآن و صحیح حدیث کی مسلسل رٹ لگا کر لوگوں کو متاثر کیا اور پھر جنگ عظیم کے بعد تیل کے پیسے پر اپنا کھیل کھل کر شروع کر دیا. آپ نے ضرور ان کے بارے میں پڑھا ہوگا. ہر دور میں ان کو خارجی کہا جاتا رہا مگر ابن سعود کی فتح کے ساتھ ہی وہ سب اور ان ہی کا موقف کسی نہ کسی زبان میں بیان کرنے والوں کو اسلام کا ترجمان سمجھ لیا گیا اور وہی ہیں جو آج ہمارے خون سے ہمارے ہی چہروں پر ایک بری صورت بنا رہے ہیں.


  33. #20
    Professional mehwish_ali's Avatar
    Join Date
    May 2009
    Posts
    4,627
    Post Thanks / Like

    Re: گستاخ رسول کی سزا

    @Afraheem

    سید ریاض حسین شاہ صاحب نے حوالے "مکمل" طور پر صحیح پیش نہیں کیے ہیں بلکہ ان میں کافی تروڑ مروڑ کیا ہے۔ گستاخی معاف، مگر یہ حقیقت ہے۔

    اور ساتھ میں کچھ "ضعیف" روایات کو بھی بیچ میں بیان کیا ہے۔

    لوگوں کے پاس دو راستے ہیں۔

    پہلا یہ کہ آنکھیں بند کر کے جمہور کی پیروی کریں۔

    دوسرا یہ کہ قرآن و سنت سے بیان شدہ ان ثبوتوں اور دلائل کو بھی دیکھیں جو بیان کر رہے ہیں کہ موجود توہین رسالت آرڈیننس قرآن و سنت کے بالکل خلاف ہے۔







  34. Thanks ThoughtFelon thanked for this post
    Dislikes paki-muslim, jahanzaibi disliked this post

Page 1 of 7 1 2 3 ... LastLast

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Similar Threads

  1. Replies: 61
    Last Post: 15-Nov-2012, 08:26 PM
  2. Replies: 57
    Last Post: 16-Jul-2012, 11:25 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 29-Apr-2012, 03:59 PM
  4. افغانستان - گیارہ سالہ تاریخ کا سب سے زبردس
    By Muslimpower in forum India/International Siasat
    Replies: 16
    Last Post: 19-Apr-2012, 03:48 AM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  
Siasat.pk Forums