mujhy taliban wali baat sy ikhtlaf hai. ye loog haqeqat mai zalim hain. mai pehy in ko defend kiya karta tha apny Egyptian aur Lebanese doston k samny aur wo mujhy dekhty hi taliban taliban ka shor macha detey thy lakin awam par in k hamloon ny mujhy mutanafar kar diya hai in sy aik taraf to gareeb awam ko zalim hukmaran nahi maaf kar raha uper sy 6 bachoon k wahid kafeel ko ye blast my ura dety hain. gareeb logon ka khoon baha kar kon sa islam zinda ho ga. wazirastan mai yakeenan zulam ho raha hai lakin is mai kasoor hukmaran ka hai ya gareeb awaam ka?
جب سے یہ سودائی اور قصائی طاللبان نمودار ہوئے ہیں اصل طالبان پر اسکے منفی اثرات پڑرہے ہیں اور درحقیقت ان کو پیدا کیا گیا ہی اس مقصد کلئے ہے
Yaar aap nai thread ki heading ghalat lagai hai.
Heading yeah honi chahye thi
"Enlightened Muslims aur Zaakir kai AFKAAR"
_pakistan disliked this post
Just a test for all of you who are endorsing this. Just to not hurt anyone i will quote myself in this. Lets suppose i am endorsing it and i am out of this "Munafiq" category then i need to ask this from myself
1. Am i participating in any kind of "Physical Jihad"
2. Does i make sure that women,s in my family do proper Parda and i restrain myself also from looking at those who are Na-mahram to me.
3. Do i have a proper Beard according to Sunnah.
4. Do i intend to become an Aalim in a madrassa rather than going to a flashy private school with co-eds.
5. Do i support Taliban and am i willing to say this anywhere
6. Am i practicing my Deen properly
7. Am i doing everything in my life according to Shariah.
Now if i am not doing any one of these things it means that "I am endorsing (saying) something which i dont practice" and that my friends is a "Munafiqat" in itself. (Now plz dont give any fatwa against me)
Adeel Rehman liked this post
بغیر معزرت کے ،
رئیس المنافقین سے جب بات کرو تو ،
کہتا ہے کہ ، اصل جہاد تو امریکی پیسے اور غیر مسلوں سے ہتھیار لے کر ہوتا ہے ، جیسے روس کے خلاف ، شام میں اسد کے خلاف ، پاکستایوں کے خلاف
پردے کی بات کرو تو کہتا ہے کہ ، اصل پردہ تو ، عورتوں کو گھروں میں قید کر کے ، جوتے مرنے اور درے مارنے سے ہوتا ہے ، مگر مدرسہ میں ، ہٹے کٹے مولویوں کا ، بنات اور لونڈوں کے ساتھ ، رہنا ، "مذہبی فریضہ" ہے ،
جب داڑھی کی بات کرو تو ، کہتا ہے کہ ، داڑھی "فرض" ہے ،
جب علما کی بات کرو تو ، قرآن فروشوں اور چندہ خوروں کو ، علما بن کر پیش کرتا ہے ،
جب طالبان کی بات کرو تو ، کہتا ہے کہ ، طلبان ، نصیر الله بابر کے ، "پوشیدہ اعضاء" نہیں ، بلکہ آسمان سے اترے ہوے فرشتے ہیں ،
جب دین کی بات کرو تو ، کہتا ہے ، اصل دین تو ، بم ، قتل اور تاوان طلب کرنا ہے ،
جب شریت پر چلنے کی تاکید کرو تو کہتا ہے کہ ،
مادر پدر آزاد خیالوں کی باتیں نہ کرو ، ہماری خود ساختہ قبائلی شریت ہی ، اصل ہے ،
جب معصوم لوگوں کو لائین میں کھڑا کر کے قتل کرنے کی بات کرو تو اسکی مذمت کی بجاے شرعی عذر تلاش کرنے لگتا ھے۔
اللہ پر توکل کی بجاے اسلام کے نفوذ کے لیے ایم ایم اے بناتا ھے جسکے سرخیل ملا ڈیزل،اور جھاد فروش ھی ھوتے ھیں۔
اپنی خصلتیں چھوڑتا نھیں اور دوسروں کو واعظ کرتا ھے۔لیکن نمونے کے بغیر نصیحت کی جاے تو پھر معاشرے کا وھی حال ھوتا ھے جو آج پاکستانی معاشرے کا ھو چکا ھے۔
چونکہ دین کا معاملہ ھے اسلے آپکی بات سے اختلاف کیا ھے کیونکہ آپ لاعلمی میں کسی لادین ملا کی باتیں نوٹ کر رھے ھیں۔اب انکے مختصر جواب سن لیں۔
اصل جھاد نفس امارہ سے لڑنا ھے یہ اللہ تعالی کا فرمان ھے قرآن مجید میں۔اور کوی اگر یہ بات کرتا ھے تو وہ درست ھے۔کیونکہ وہ قرآن اور آپ ملا کی بات کرتے ھیں۔
اصل پردہ نظر کا ھی ھوتا ھے ورنہ اقبال ٹاون میں دھندہ کرنے والیاں برقع پوش سب سے بڑی نیکو کار کھلاتیں۔ قرآن مجید میں اللہ تعالی نے ھمیں نظریں جھکا کر چلنے کا حکم دیا ھے۔اسلیے نظر کا پردہ والی بات کا مذاق اڑانا قرآن کا مذاق اڑانا ھے۔نعوذبااللہ
داڑھی واقعی فرض نھیں لیکن پھر داڑھی رکھ کر لونڈے بازی بھی تو جائز نھیں اور یہ سمجھ لینا کہ اسی سے تمام گناھوں کی بخشش ھو جاے گی گناھ ھے۔ پھر تو سکھ ھم سے زیادہ نیک ھوے،
ساری خرابیاں علما کی پیداکردہ ھیں یہ ھم نھیں کھتے احادیث میں آیا ھے کہ آجکل کے علما آسمان کے نیچے بدترین مخلوق ھونگے۔ سوور اور بندر کی مثال دی گئ ھے انکے لیے۔
طالبان تو فوج کا ایک ٹول ھیں انکا دین میں کیا ذکر فوج جب چاھے گی انکا صفایا کردے گی۔سوات ایک مثال ھے۔کھاں ھیں صوفی شریعت کے متوالے؟
دین سکھاتا ھی انسانیت ھےجیسا کہ آپ سنتے ھیں کہ محسن انسانیت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم۔ آج طالبان دین کی بات کرتے ھیں لیکن انسانیت کی نھیں تو کیا آپ انکے دین کی اس تصویر سے خوش اور انکے ساتھ رھنا پسند کریں گے۔انکی خلافت میں؟ جھاں مسلمانوں کو ذبح کیا جاے؟
شریعت پر بات کرنے کی بجاے آپ اپنا عملی نمونہ دکھائیں ورنہ بے فائدہ کی نصیحتوں کا اثر کم ھی ھوتا ھے
میں نے آپکے تمام پوائنٹس کے جواب دے دیے ھیں
electric thanked for this post
Waziristan mein koee zulam nahin ho raha hai simple si baat hai wahan par taliban bethey hoey hain Pakistan khilaf mansoobey banatey hian...wahan par aam log hain uskey samney yeh sab ho raha hai...wahan pakistani govt ka control nahin hai....to phir uskey sath aisa hee hona chahey...agar faraz karo begunah log hain wahan par to usko wahan sey nikal jana chahey..jaisey swat mein ham ney keya hamari puri abadi swat sey nikal ayee aur phir army aur taliban ko akeley wahan chor deya aur Army nay kaisey safaya kar deya...agar waziristan waley yeh samjhtey hain keh drone hamlon mein begunah marey ja rahey hain to usko nikal jana chahey.. warna sab ko hee mar dalna chahey wahan par jo bhi hain...koee wahan betha hai to taliban hai usko marna chahey jo begunah hai woh usko wahan sey nikal jana chahey simple....
aj_157 thanked for this post
What the Heck
@ Admin and @moderator, What is this??????????????????????????\
"Thank you for posting! Your post will not be visible until a moderator has approved it for posting."
بغیر معذرت کے، حقیقت حال
ذریت عبداللہ ابن صباح سے جب بھی بات کریں تو
کہتا ہے کہ، اصل جہاد تو روسی، ہندوستانی، امریکی، یہاں تک کہ "متعہ" کی کمائی سے ھتیار لے کر اور زل ے مجوس کی چتر چھایا میں اور ہندو بنیا کہ فلسفے پر چلتے ہووے "بغل میں چھری موہ میں رام رام" کہتے ہووے
عبداللہ ابن صباح منافق "جد ے اکبر" کہ فلسفے پر چلتے ہووے مسلمانون میں "فتنہ گری" کا نام ہے-
پردے کی بات کرو تو کہتا ہے، پردہ کیا تو "متعہ" کیسے ھو گا، اور "قبہ خانے" کیسے آباد ہوں گے اس لئے اصل پردہ تو "نفس" کی پوجا ہے،
جب نفس "پر باش" ھو گا تو "نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری" -
جب داڑھی کی بات کرو تو کہتا ہے، کے جانب ہمارے ہاں داڑھی سے آزادی ہے، صرف ہمارے پیشواؤں میں
داڑھی کے نام پر "جھاڑ جھنکار" رکھنے کا رواج ہے-
جب علما کی بات کرو کہتا ہے، "دین بیچا، ایمان بیچا، متعہ کے نام پر اپنوں کا ماس بیچا" ،
اور قرآن کے حوالے تو یاد رہتے ہیں قرآن "حفظ" نہیں ہوتا پھر بھی "علما کی فوج ظفر موج" رکھتے ہیں-
جب طالبان کی بات کرو تو کہتا ہے، خمینی کے افکار کی چتر چھایا میں جو بھی برسر پیکر ہے وہ "صحیفہ آسمانی کا پیرو کار ہے"-
جب دین کی بات کرو تو کہتا ہے، دین کی معراج "کوفی تکیہ بازوں" کی پیروی میں حسین رضی الله کو شہید کرنا اور پھر دوسروں کو الزام دے کر
"سینہ کوبی" ہے-
جب شریعت کی بات کرو تو کہتا ہے کہ،عبداللہ ابن صباح جد عالی کے بوے ہووے "شر" پر چلنے کا نام "شریعت" ہے-
iceburg disliked this post
کیا تکقری چیتہڑا اور متعصبانہ تھریڈ بنایا ہے لعنت بےشمار تکقری مردود ملاوں پے۔
_ahmed thanked for this post
اول تو منافق ہمیشہ جہاد نہیں فساد کرنا جانتا ہے، اگر کبھی غلطی سے کسی جہاد میں نہ چاھتے حصہ لینا پڑ جاے تو فرار ہونے میں اس کا کوئی ثانی نہیں، تورا بورا کے بل ہوں یا خادمین حرمین شریف کے یا امریکا مدد کے نعرے ،تاریخ اسے منافقوں سے بھری پڑی ہے
پردے کے معاملے میں منافق کا میعار بھی دوہرا ہے ،اپنی عورت کو تو بس چلے تو پنجرے میں بند کر دے لکیں دوسرے کی عورت کا سر سے پیر تک ایکسرے لینا اپنا فرض سمجھتا ہے
اسلام میں داڑی ہے لکیں یہ داڑی میں ہی اسلام کو دیکھتا ہے
اس کے نزدیک سہی شریعت صرف اس کے مسلک میں ہی ہے ، باقی سارے کافر ھیں
باقی نام نہاد طالبان جن کی حمایت میں دن رات قلابازے ملتا ہے، اصل میں اسی صفت سے یہ پہچانا جاتا ہے
Aaj kul ke dor mein to Ilm sey bara Jahad koi nahin. Kioun key War to ab traditional ho hi nahin rahi, naa hi ho gi. War to hoti hei economy ke zariey, media ke zariey, science ke zariey, knowledge ke zariey.
Meri nazar mein woh sub sey bara Munafiq he jo Ilm hasil nahin karta, ek taraf in logon ke khilaaf Jahad ka kehta hei doosri taraf in hi banayee hoi cheezain istimaal karta hei chahey woh cancer ki vaccination ho, light ho, electricity ho, computer ho, sugar ki vaccination ho or lakhon doosri facilities hon. Or to or un ke banaye hoey Plane mein beth kar Hujj karney jata hei or unhi ke khilaaf Jahad ki baat karta hei.
Or Ilm ko momin ki Miraas nahin samjhta, apney aap ke ilawa sub ko kaafi samajhta hei..Quraan mein ghoro fikar or ilm hasil karney ke 1000 sey ziada dafa ke hukam ko nahin samajhta..
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)