ADVERTISING
muntazir liked this post
جزاک اللہ بھائی جان، آپ نے ۷۳ فرقوں والی حدیث کا اشارہ دیا اور بین السطور آپ نے "بدعت" کی بات کی
آپ ماشااللہ عالم معلوم ہوتے ہیں، ویلے کو ایک الجھن درپیش تھی کہ فرض و سنت کا تو ادراک تھا مگر "نفل" کے لغوی معنی پہ آج تک محو حیرت ہے اور آپ سے اس عقدہ کشائی کا طلب گار ہے
امید ہے آپ ضرور اس پہ لب کشائی کریں گے
شکریہ
muntazir liked this post
بھائی میرے صرف وہ ہی عبادت الله کے حضور قابل قبول ہے جس کا حکم الله اور اس کے رسول نے دیا ہے
اس کے علاوہ ہر عمل دین میں اضافہ ہے اور الله کے پاس قابل قبول نہیں ہو سکتا
فرایض اور سنت پوری کرنے کے بعد کی عبادات نفل کا درجہ رکھتی ہیں اور ہمارے میزان حسنہ میں اضافہ بھی
یوم حساب جب ہمارے اعمال کا حساب ہوگا تو یہ نفل عبادات ہی ہمارے میزان میں وزن بڑھانے والے اعمال کے طور پر شمار ہونگے
الله تعالی ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمایے
@Adeel , @Waseem , @TruPakistani , @Faiza , @AbdulRehman , @simple_and_peacefull , @Saeed , @Malik495 , @Sher, @Neelam
Sooner or later this thread would convert into sectarian debate, I think this thread should be close now. Thanks
if anyone wants to be a true muslim he should not associate himself with any Firqa ..
Last edited by simple_and_peacefull; 22-Aug-2012 at 02:17 AM.
thread is almost start trolling toward sectarian discussion. some of members got off the topic.
on this point thread is closed now.
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)