ADVERTISING
evanescence thanked for this post
بہت اچھا ہے لیکن یہ روب ڈھالنے والے بگما ت کے لئے کیوں نہیں صرف مردوں کے لئے کیوں کہ رہے ہیں -آج کل تو مرد اور عورت برابر ہیں ماں کا سلوک بھی تو بیٹے بیٹھی کے ساتھ ایک جیسے ہوتا ہے
Lekin beta farzoon ke hisab se zimadar he apne maa aur baap ka aur apni biwi aur bachoon ka .....................isi liye Allah Rabbul Izzat ne isse ye ziamadari di he .......................wo hamara PARWARDIGAR he.....................aur farq saaf zahir he..............koi shak................!!!
اس میں تو کوئی شق نہیں اگر عورت اسلامی معاشرے کے تحت گھر بار بچوں کا خیال رکھتی ہو تو- لیکن اگر عورت مرد سے زیادہ پڑی لکھی ہو اور مرد سے زیادہ کماتی ہو تو پھر تو یہ اسلامی معاشرے کے تحت نہیں ان کے لئے بھی جنت میں واپس جانے کا انتظام ہونا ضروری ہے- یا جنت صرف مردوں کے لئے ہے
لیکن اگر عورت مرد سے زیادہ پڑی لکھی ہو اور مرد سے زیادہ کماتی ہو تو پھر
اول جنّت میں جانے کے لئے یہ شرط نہیں
عورت جنّت میں جانے کے لئے (دوبارہ پڑھیں)
دو کام کرے خدا اور مجازی خدا
کو راضی کر کے جنّت حاصل کر لے
اور مرد بطور شوہر
الله اور حقوق العباد
اور ان میں کسر رہ گئی
تو بیگم نے تو جنّت میں مارتے ہوئے لے ہی جانا ہے (ذرا تصّور کریں )
کیوں کہ
پاک دامنی پہ شیخ ، بیگم کی نہ جائیو
میاں کو نچوڑ دیں تو میاں بھی مزے کریں![]()
![]()
Bangash liked this post
famamdani liked this post
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)