حامد میر کو پروگرام کرنا چاھیے اس گریٹ سائنٹسٹ کے ساتھ ۔ اور بھتر ھو گا کہ ساتھ میں چند اور گریٹ سائنٹسٹس کو بھی بلوا لے جیسے خورشید شاہ وزیر مذھبی امور، رحمان ملک، پرویز رشید، اور گاڑھے ڈیزل کو پتلے میں تبدیل کرکے پینے والے سائنسدان فظل الرحمان کو اور ہاں ڈاکٹر عبدالقدیر کی ماہرانہ راے بھی لے لیں اگر بندہ انکی برادری کا ھو تو کامیابی کی سند مل جاے گی۔
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)