ماشاءالله،جب روحانیت کے قلم سے حق بات لکھی جاتی ہے توتاسیر رکھتی ہے ،ذھن اور دلوں میں سما جاتی ہے ۔جہاں شوکت خانم بے لوث خدمت حلق ہے وہاں ہارون رشید جیسے سچے اورعلم سے آراستہ صحافیوں پر پاگستان اور عوام کو فخر ہے ۔الله واقعائ کسی بستی کواسوقت نہیں اجاڑتا جب تک اسمیں الله کے نیک بندے موجود ہوں ۔
نورا لیگ ،خواجہ صاحب آپکے الزامات اگر قیامت کے دن غلط نکلے تو کیا آپ سب اسکا حساب دے سکیں گے ۔ ہمیں بیروکریٹس نے کہا تھا کہ نواز خاندان کو دولت اکھٹا کرنے کی بیماری ہے مگر ہمیں یقین نہ آیا ۔ اب جو عمران خان نے انکاپول کھولاہے تو حیرانگی ہو رہی ہے ۔پی پی پی اور نورا لیگ پر آئندہ انتخابات میں پابندی لگنی چاہئے کہ انہوں نے قوم کی دولت کو لوٹا اور پاکستانیوں کو بے آبرو کیا ۔ عمران خان آؤ اور ملک کو صحیح ڈگر پر لگاؤ ۔