حضرت عبداللہ بن عمر رضی الله سے مروی ہے حضور پاک صل للّہ ھو علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
" جب تم دیکھو کہ مکہ مکرمہ کا پیٹ چک کر کے
نہروں کی طرح بنا دیا گیا ہے اور اس کی عمارتیں
پہاڑ کی چوٹیوں کے برابر ھو گئی ہیں تو جان لو کہ
معاملہ سر پر آ گیا ہے-
** لسان العرب ماد کظم ٢١٤-٢**
یہ روایت یوسف بن ماھک رضی الله سے مروی ہے کہ :
"میں حضرت عبداللہ بن عمر رضی الله کے پاس مسجد حرام کے
ایک کونے میں بیٹھا ہوا تھا کہ آپ نے ایک گھر کی طرف دیکھا
جو ابو قیس کی پہاڑی سے بلند تھا تو آپ نے کہا کیا تم کو یہ ناپسند
ہے؟ میں نے کہا ہاں! تو انھوں نے فرمایا کہ جب تم دیکھو کے اس
** مکہ ** کے گھر مکہ کے پہاڑوں سے بلند ھو گئے ہیں اور اس کے
پیٹ کو نہروں کی شکل میں چاک کر دیا گیا ہے تو معاملہ سر پر آ
گیا ہے-
** اخبار مکہ لل زرقبی ج ا ص ٢٨٢**
حضرت عمر بن خطاب رضی الله سے مروی ہے کہ رسول الله صل الله ھو علیہ وسلم نے فرمایا
"**ایک زمانہ آے گا کہ** اہل مکہ مکہ مکرمہ سے نکل جائیں گے،
پھر کچھ عرصہ بعد مکہ پھر آباد ھو جاتے گا، اور اس میں بڑی
بڑی عمارتیں بنائی جائیں گی پھر کچھ دنوں بعد لوگ مکہ سے نکل
جائیں گے یہاں تک کہ پھر کبھی نہیں لوٹیں گے"
**مسند احمد، کنز العمال ٣٨٤٥٩ ج ١٤ **
The Photos of MECCA you dont see on Walls




















نے زندگی گزاری تھی - ان گلیوں میں گھوم سکون جہاں سے رسول الله 
i performed umrah and prayers of night.
