Siasat.pk Forums
   
Page 1 of 3 1 2 3 LastLast
Results 1 to 20 of 42
  1. #1
    Professional mehwish_ali's Avatar
    Join Date
    May 2009
    Posts
    4,590
    Post Thanks / Like

    چیف جسٹس کا اپنا استثنی

    مجھے ان لوگوں پر تعجب ہے جو کہ چیف جسٹس کے لیے خلافت راشدہ کے انصاف کی اصطلاحات استعمال کر رہے ہوتے ہیں۔

    ۔۔۔۔ "اسلام" کے نام پر یہ "دوسروں" کے استثنی کو غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے ختم کر رہا ہے، مگر "اپنے" استثنی کو اس نے بالکل اسلامی بنا رکھا ہے اور کوئی شخص بھی اسکے خلاف عدالت کا دروازہ نہیں کھٹکھٹا سکتا۔

    کیا یہ منافقت نہیں؟

    کیا یہ انصار عباسی اور دیگر اس قبیل کے لکھنے والوں کی منافقت نہیں کہ انہیں دوسرے تمام لوگوں کا استثنی تو نظر آتا ہے، مگر یہ نظر نہیں آتا کہ صحیح خلافت راشدہ میں ایک عام عورت بھی خلیفہ کے خلاف عدالت میں جا سکتی تھی؟

    ADVERTISING

    Last edited by Naeem; 03-Aug-2012 at 10:44 PM.

  2. #2
    Expert barca's Avatar
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    home
    Posts
    11,435
    Age
    15
    Post Thanks / Like

    Re: چیف جسٹس کا اپنا استثنی

    جوڈیشل کمیشن کس لیے بنا ہے ؟ مشرف نے ریفرنس کیسے بیجا تھا ؟

  3. Thanks Nonpolit thanked for this post
    Likes ashfaqgujar, zsheikh, maksyed liked this post

  4. #3
    Expert maksyed's Avatar
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    پاک وطن
    Posts
    5,955
    Age
    --
    Post Thanks / Like
    Blog Entries
    1

    Re: چیف جسٹس کا اپنا استثنی

    Quote Originally Posted by barca View Post
    جوڈیشل کمیشن کس لیے بنا ہے ؟ مشرف نے ریفرنس کیسے بیجا تھا ؟
    برکا ڈیر ! بھنس کے آگے بین بجانے کا کوئی فائدہ نہیں، بس ڈسلایک کر کے محترمہ کی حوصلہ افزئی کرنا نہ بھولو

  5. #4
    Intermediate Beatle's Avatar
    Join Date
    Mar 2010
    Posts
    490
    Post Thanks / Like

    Re: چیف جسٹس کا اپنا استثنی

    Quote Originally Posted by barca View Post
    جوڈیشل کمیشن کس لیے بنا ہے ؟ مشرف نے ریفرنس کیسے بیجا تھا ؟
    ================================================== ===========================

    اور اس ریفرینس کو اسکے اپنے چیلے خلیل رامدے نے بغیر کسی کاروائی کے رد کر دیا تھا ۔ جسکی کوئی وجہ بھی نہیں بتائی ۔

  6. Likes A.Ali.T liked this post
    Dislikes Hammad Shah disliked this post

  7. #5
    Expert barca's Avatar
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    home
    Posts
    11,435
    Age
    15
    Post Thanks / Like

    Re: چیف جسٹس کا اپنا استثنی

    @mehwish_ali

    مہوش بی بی چاہتی ہے بس بوری پیکروں کو استشنیٰ ہو
    Last edited by barca; 03-Aug-2012 at 10:50 PM.

  8. Thanks Night-Hawk, maksyed, wadaich thanked for this post
    Dislikes nasirzaman, meetnavpk disliked this post

  9. #6
    Intermediate
    Join Date
    Jul 2012
    Location
    home
    Posts
    280
    Age
    18
    Post Thanks / Like

    Re: چیف جسٹس کا اپنا استثنی

    Question: When and why MQM actually started to hate CJ? I know the history from 12 May but was this ignited only because of Musharraf? . Seems implausible !!

  10. Likes Doorandesh, zsheikh, barca liked this post

  11. #7
    Expert barca's Avatar
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    home
    Posts
    11,435
    Age
    15
    Post Thanks / Like

    Re: چیف جسٹس کا اپنا استثنی

    Quote Originally Posted by Beatle View Post
    ================================================== ===========================

    اور اس ریفرینس کو اسکے اپنے چیلے خلیل رامدے نے بغیر کسی کاروائی کے رد کر دیا تھا ۔ جسکی کوئی وجہ بھی نہیں بتائی ۔
    جھوٹے ریفرنس کا یہی حشر ہوتا ہے

  12. Thanks Nonpolit thanked for this post
    Likes zamughal, maksyed liked this post

  13. #8
    Professional mehwish_ali's Avatar
    Join Date
    May 2009
    Posts
    4,590
    Post Thanks / Like

    Re: چیف جسٹس کا اپنا استثنی

    Quote Originally Posted by barca View Post
    جوڈیشل کمیشن کس لیے بنا ہے ؟ مشرف نے ریفرنس کیسے بیجا تھا ؟
    پہلا:۔
    جیوڈیشنل کمیشن حکومتی معاملات ہیں۔ اگر حکومت آپ کی اپنی ہے یا پھر عدلیہ کے ہاتھوں یرغمال ہے یا اسے عدلیہ کے ہاتھوں اپنے مفادات کو زک پہنچنے کا ڈر ہے تو وہ سرے سے چیف جسٹس کے کیس کو ریفر ہی نہیں کرے گی۔
    جبکہ انصاف یہ ہے کہ ایک عام آدمی بھی غلط کام کرنے پر چیف جسٹس کو چیلنج کر سکے۔

    دوسرا:۔
    اور پھر دوسرے ججز بیچ میں آ جاتے ہیں جو کہ کیس کو جیوڈیشنل کمیشن تک جانے ہی نہیں دیں گے۔ کیا آپ کو پتا نہیں کہ مشرف دور میں چیف جسٹس کے خلاف جو کرپشن کی تحقیقات کا ریفرنس بھیجا گیا تھا اسکا حشر کیا ہوا؟
    دوسرے ججز نے اس ریفرنس کو یہ کہہ کر ختم کر دیا کہ انہیں اس میں بدنیتی نظر آ رہی ہے۔
    یعنی چیف جسٹس اور اسکے بیٹے پر اُس وقت جو کرپشن کے چارجز تھے، اُن چارجز اور اُن ثبوتوں کو عدالت میں پیش کرنے کی اجازت ہی سرے سے نہیں دی گئی اور صرف بدنیتی کا دعوی کر کے ان ثبوتوں کو بنا عدالت میں پیش ہوئے ردی کی ٹوکری کی نذر کر دیا گیا۔

    چنانچہ عملی طور پر چیف جسٹس قانون سے بالاتر ہے۔ اور اس پر مزید ستم یہ کہ اسے خلافت راشدہ کے انصاف کا نمونہ ہونے کا دعوی کیا جا رہا ہے، اور اسلام کے نام پر استثنی ختم کرنے کی چھری ہر ایک پر چل رہی ہے سوائے چیف جسٹس کی اپنی ذات کے۔

  14. Dislikes Hammad Shah, wadaich, zsheikh, Nonpolit, maksyed disliked this post

  15. #9
    Expert barca's Avatar
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    home
    Posts
    11,435
    Age
    15
    Post Thanks / Like

    Re: چیف جسٹس کا اپنا استثنی

    Quote Originally Posted by mehwish_ali View Post

    آپ کی جماعت مشرف کے تلوے چاٹنے کے ساتھ پورا زور لگا چکی ہے اور ذلالت بھی اٹھا چکی ہے اب وہی سٹوری زرداری کے ساتھ مل کر کھیل رہی ہے جھوٹ کی کوئی بنیاد نہیں ہوتی اور پاکستان کے لوگ پاگل نہیں جو عدالت کے ساتھ کھڑے ہیں صرف چور ڈاکو قاتلوں بھتہ خوروں کو ہی تکلیف کیوں ؟

  16. #10
    Expert barca's Avatar
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    home
    Posts
    11,435
    Age
    15
    Post Thanks / Like

    Re: چیف جسٹس کا اپنا استثنی

    اس خبر کو پڑھو کچھ یاد آے گا ؟ خون کی ہولی

  17. Thanks Night-Hawk, Raaz, maksyed, wadaich thanked for this post
    Likes Queue Farms, meetnavpk, PAINDO liked this post

  18. #11
    Expert alimohsan52's Avatar
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    UK
    Posts
    7,860
    Age
    27
    Post Thanks / Like
    Blog Entries
    3

    Re: چیف جسٹس کا اپنا استثنی

    Hi Mehwish

    How are you?

  19. #12
    Professional mehwish_ali's Avatar
    Join Date
    May 2009
    Posts
    4,590
    Post Thanks / Like

    Re: چیف جسٹس کا اپنا استثنی

    Quote Originally Posted by barca View Post
    آپ کی جماعت مشرف کے تلوے چاٹنے کے ساتھ پورا زور لگا چکی ہے اور ذلالت بھی اٹھا چکی ہے اب وہی سٹوری زرداری کے ساتھ مل کر کھیل رہی ہے جھوٹ کی کوئی بنیاد نہیں ہوتی اور پاکستان کے لوگ پاگل نہیں جو عدالت کے ساتھ کھڑے ہیں صرف چور ڈاکو قاتلوں بھتہ خوروں کو ہی تکلیف کیوں ؟ [/size][/color]

    تکلیف تو عوام کو خلافت راشدہ کے دور میں خلفاء سے بھی نہیں ہوتی تھی، مگر پھر بھی اسکی اجازت رکھی گئی تھی کہ کوئی بھی شخص آ کر انصاف کا دروازہ کھٹکھٹا سکتا تھا۔

    اور آپ کی جذباتی طبیعت پر میں تبصرہ نہیں کرنا چاہتی، مگر یہ کہ مجھے بہرحال چیف جسٹس سے شکایت ہے اور جو کرپشن کے چارجز اس پر لگے ہیں، ان پر انصاف کے ساتھ عدالتی کاروائی کا مطالبہ کرنا میں اپنا حق سمجھتی ہوں۔

    یہ آپ لوگوں کی اسی غفلت کا نتیجہ ہے کہ کو ارسلان چوہدری جس پر فقط پٹرول چوری کرنے کا الزام تھا، وہ آپ کے رویوں کی وجہ سے آزاد ہو کر پہلے لاکھوں کی گاڑی خریدتا ہے، پھر ایک گاڑی سے 17 گاڑیاں خریدتا ہے، اور پھر اربوں روپے کا بزنس سیٹ اپ دکھانا شروع ہو جاتا ہے جو کہ سب کا سب اسی غریب عوام کا خون پسینہ حرام کیا گیا ہے۔

    اگر وقت پر اس فتنے کو روک دیا جاتا تو آج یہ کرپشن اس حد تک نہ پہنچی ہوتی۔

    اور عدلیہ میں خود کتنی کرپشن ہے؟؟؟؟؟ کاش کہ خلافت راشدہ کے انصاف کو چیف جسٹس سے ملانے والے ذرا اپنے دامن کو بھی دیکھ لیتے!!!۔

  20. Likes nasirzaman liked this post
    Dislikes Queue Farms, maksyed disliked this post

  21. #13
    Intermediate zsheikh's Avatar
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kolachi
    Posts
    610
    Age
    25
    Post Thanks / Like

    Re: چیف جسٹس کا اپنا استثنی

    Rules to is forum per bhi hain koi bhi MQM kay dehshatgardon kay khilaaf kuch zyaada bolta hai to uski post delete ho jaati hai. to kia mulk ki aala tareen adaalat kay cheif justice ki koi izzat nahi honi chaiye?

  22. Likes wadaich, barca liked this post

  23. #14
    Intermediate zsheikh's Avatar
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kolachi
    Posts
    610
    Age
    25
    Post Thanks / Like

    Re: چیف جسٹس کا اپنا استثنی

    پتا نہیں جو لوگ خلافت راشدہ کو مانتے بھی نہیں ہیں وہ اس کا نام کا استعمال کیوں کرتے ہیں . ان کو چائے کے متحدہ کے نظام کی بات کریں جس کے یہ پیروکار ہیں

  24. Thanks GeoG thanked for this post
    Likes atensari, barca liked this post

  25. #15
    Advanced iceburg's Avatar
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    samunder
    Posts
    1,983
    Age
    34
    Post Thanks / Like

    Re: چیف جسٹس کا اپنا استثنی

    Ye nation chief justice k talwe he chate gi ... kisi bewqoof ki tarah

  26. #16
    Regular Member
    Join Date
    Feb 2010
    Posts
    72
    Post Thanks / Like

    Re: چیف جسٹس کا اپنا استثنی

    q bar bar Aasman par thookne ki koshih kar k apna he chehra kharab karte ho....!

  27. Thanks wadaich thanked for this post
    Likes maksyed, barca liked this post

  28. #17
    Advanced iceburg's Avatar
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    samunder
    Posts
    1,983
    Age
    34
    Post Thanks / Like

    Re: چیف جسٹس کا اپنا استثنی

    I don't accept that our ruler is ppp, mqm or zardari. I am ashamed that our practical ruler is a corrupt judge who knows how to play and use religious sentiments of people...!!!

  29. Thanks insaan thanked for this post

  30. #18
    Expert barca's Avatar
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    home
    Posts
    11,435
    Age
    15
    Post Thanks / Like

    Re: چیف جسٹس کا اپنا استثنی

    Quote Originally Posted by mehwish_ali View Post

    تکلیف تو عوام کو خلافت راشدہ کے دور میں خلفاء سے بھی نہیں ہوتی تھی، مگر پھر بھی اسکی اجازت رکھی گئی تھی کہ کوئی بھی شخص آ کر انصاف کا دروازہ کھٹکھٹا سکتا تھا۔

    اور آپ کی جذباتی طبیعت پر میں تبصرہ نہیں کرنا چاہتی، مگر یہ کہ مجھے بہرحال چیف جسٹس سے شکایت ہے اور جو کرپشن کے چارجز اس پر لگے ہیں، ان پر انصاف کے ساتھ عدالتی کاروائی کا مطالبہ کرنا میں اپنا حق سمجھتی ہوں۔

    یہ آپ لوگوں کی اسی غفلت کا نتیجہ ہے کہ کو ارسلان چوہدری جس پر فقط پٹرول چوری کرنے کا الزام تھا، وہ آپ کے رویوں کی وجہ سے آزاد ہو کر پہلے لاکھوں کی گاڑی خریدتا ہے، پھر ایک گاڑی سے 17 گاڑیاں خریدتا ہے، اور پھر اربوں روپے کا بزنس سیٹ اپ دکھانا شروع ہو جاتا ہے جو کہ سب کا سب اسی غریب عوام کا خون پسینہ حرام کیا گیا ہے۔

    اگر وقت پر اس فتنے کو روک دیا جاتا تو آج یہ کرپشن اس حد تک نہ پہنچی ہوتی۔

    اور عدلیہ میں خود کتنی کرپشن ہے؟؟؟؟؟ کاش کہ خلافت راشدہ کے انصاف کو چیف جسٹس سے ملانے والے ذرا اپنے دامن کو بھی دیکھ لیتے!!!۔
    الزام تو الطاف پر بھی ہیں دو سو قتل کے عشرت باجی پر بھی ہیں ؟ پہلے ان کا حساب نہ کر لیں ؟ اگر الطاف کو پہلے قتل پر ہی ٹانگ دیا جاتا تو آج کراچی کی یہ حالت نہ ہوتی ؟

  31. Thanks GeoG, Night-Hawk, Nonpolit, wadaich thanked for this post
    Dislikes fayskhan disliked this post

  32. #19
    Expert maksyed's Avatar
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    پاک وطن
    Posts
    5,955
    Age
    --
    Post Thanks / Like
    Blog Entries
    1

    Re: چیف جسٹس کا اپنا استثنی

    کچھ اظہار خیال اس پہ بھی ؟

  33. Likes barca liked this post

  34. #20
    Professional PAINDO's Avatar
    Join Date
    Aug 2010
    Posts
    4,004
    Post Thanks / Like

    Re: چیف جسٹس کا اپنا استثنی

    برکا کس سے الجھ رہے ہو یار تمہیں معلوم ہے اسے مہینے میں ایک ادھ دورہ پڑتا ہے جس طرح اس کے قائد کو فون پر پڑتا ہے منافقت کو جھوٹ کے پانی میں گوندھ کر بغص وحسد کی بھٹی میں پکا کر ان کو تیا رکیا گیا ہے یہ محترمہ جب بھی بولی ہیں اس سے شر ہی نکلا ہے اور اس امتزاج سے خیر کی امید بھی گناہ سی لگتی ہے
    @barca

  35. Thanks Night-Hawk, Nonpolit thanked for this post
    Likes zamughal, Raaz, gorgias, maksyed, KK YASIR, barca liked this post

Page 1 of 3 1 2 3 LastLast

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 26-Jun-2012, 10:57 PM
  2. Replies: 9
    Last Post: 25-Jun-2012, 07:43 PM
  3. Replies: 41
    Last Post: 16-Feb-2012, 03:55 AM
  4. Replies: 3
    Last Post: 20-Aug-2011, 01:54 AM
  5. Replies: 1
    Last Post: 07-Aug-2011, 06:07 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  
Siasat.pk Forums