پنجابی کی ایک کہاوت ھے جتھے ستیا ناس اوتھے سوا ستیا ناس؛ اور عمران کی پارٹی کا حال سوا ستیا ناس ھونے والا ھے
عمران خان کاحال میاں اظہر جیسا ھوگا اگر انھوں نے اپنی پارٹی الیکشن کروائے جس قسم کے کروانے جا رھے ھیں۔ یہ ترین، یہ ھاشمی،یہ قصوری اور قریشی،کچھ ھاتھ نھیں آنا عمران خان کے ۔ راناثناء اللّہ
![]()










