سال کے انگریزی مہینے ، ہوں یا ، اسلامی مہینے ، ہمارے معاشرے میں ، رچی بسی ، غربت ، محرومی ، افلاس ، ہر ، ہفتے ، ہر مہینے ، ہر تہوار ، پر ، ہمیں جگانے کی کوشش کرتی ہے ، مگر ہمارا ، نظام ، ریاستی مشینری ، سیاستدان ، مذھبی رہ نما ، تبلیغی رہ نما ، انسانی حقوق کے دعوے دار ، اسس انسانی جان ، کا سوگ منانے کے ساتھ ساتھ ، جلد از جلد ، اسس شخص کے گھر پر موجود ، 5 مکینوں ، تک پہنچ سکیں گے ؟ ، وہ جو خود روٹھ کر چل دیا ، اور اپنے گھرانے کے باقی ماندہ محروموں کو اس پاکستان کے سپرد کر گیا ہے ، کیا ہم اور ہمارے ، کرتا دھرتا ، ان 5 انسانوں کے بھی ، گلے کے پھندے کا اتظار کریں گے ، یا ، اپنی موجودگی اور اپنی تقریروں کو عمل کا نشان بنانے کے اس موقعہ سے فائدہ اٹھائیں گے ،










