Siasat.pk Forums
   
Results 1 to 12 of 12
  1. #1
    Intermediate
    Join Date
    Oct 2011
    Location
    Lahore
    Posts
    789
    Age
    45
    Post Thanks / Like

    Grimm news: Pak policeman kills sister for wearing jeans

    Sat, 21 Jul 2012 08:48:24 GMT

    Pak policeman kills sister for wearing jeans

    Lahore, Jul 21 (PTI) A Pakistani policeman in this eastern city allegedly shot dead his sister for wearing jeans, officials said today.

    Constable Asad Ali was unhappy with his sister Najma Bibi, 22, for wearing what he considered were "men''s clothes", especially jeans, officials said.

    The siblings often quarrelled over the issue and Ali allegedly shot and killed his sister yesterday.

    A few days ago, Ali had warned his sister that he would kill her if she did not stop wearing jeans and trousers.

    Subsequently, Najma filed a complaint against her brother at the police station in the residential neighbourhood of Shahdara and sought protection.

    However, the police took no action against Ali.

    According to the FIR filed after the crime, Ali followed Najma when she left the house yesterday and allegedly fired at her near Shahdara Morr, killing her instantly.

    Ali managed to escape and police are conducting raids to nab him, officials said.

    http://news.in.msn.com/international...ntid=250375129

    ADVERTISING

    Last edited by Waseem; 22-Jul-2012 at 01:25 AM.

  2. #2
    Professional EniGma90's Avatar
    Join Date
    Mar 2011
    Location
    UK
    Posts
    2,528
    Age
    22
    Post Thanks / Like

    Re: Grimm news: Pak policeman kills sister for wearing jeans

    Cheetah boley to...

  3. #3
    Expert tariisb's Avatar
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    islamabad
    Posts
    5,836
    Age
    37
    Post Thanks / Like

    Re: Grimm news: Pak policeman kills sister for wearing jeans

    ایسے بہت سے جرایم اور جذباتی حرکتوں کا تعلق مذھب سے نہیں ہوتا ، ایسے معاملات کا تعلق ، ہمارے کلچر اور روایات سے ہے ، جب پاکستان ، معاشرے میں ، موجود مختلف ، مسالک ، قومیتوں ، مذاہب ، کی سماجی زندگی پر نظر ڈالیں تو ، ہمیں ، ہر جگہ پر ، بہت سے تضادات نذر آئین گے ، کبھی ایسا نہیں سنا کہ ، پسند کی شادی کرنے پر ، "لڑکے" کے بھائی نے اپنے بھائی کو قتل کر دیا ، قتل صرف بہن کو ہی کیا جاتا ہے ، کبھی کسی "مرد" کو بد کردار نہیں کہا جاتا ، کردار بس عورت کا ہی ڈسکس ہوتا ہے ، ہر گھر ، ہر محفل ، ہر شادی میں ، گانا ، موسیقی ، لازم ملزوم ہیں ، مگر ، موسیقاروں کو انتہائی آخری درجہ کا شہری بنا کر "میراثی" کہا جاتا ہے ، اور گانے والی عورتوں کو "رنڈی" کہہ کر مخاطب کیا جاتا ہے ، ہر مرد محبت کرنا چاہتا ہے ، مگر یہ حق صرف وہ اپنے پاس رکھنا چاہتا ہے ، اپنی بہن کو نہیں دے سکتا ، ہر محبت میں ، ایک مرد کے ساتھ دوسسری عورت ہوتی ہے ، وہ بھی تو کسی نہ کسی گھر کی "غیرت" ہوتی ہے ، مگر روایتی غیرت مند تیسری دنیا کے مرد ، کی غیرت کا محور بس اسکی "تحویل" میں رہنے والی عورت ہے ،
    ان تمام واقعات و حالات میں ، جذباتیت ، جہالت کا عمل دخل ہے ، نہ کہ ، ہمارا مذہب ایسے "تھرلرز" کی اجازت دیتا ہے ، کم و بیش بلکل ایسے ہی واقعات اکثر ہمارے پڑوس بھارت میں بھی رونما ہوتے رہتے ہیں ، اسس مماثلت کی وجہ ، دونوں پڑوسی ملک میں ، تعلیم ، معاشرتی مسائل ، سیاسی ماحول ، ایک جیسے ہی ہیں ،

  4. #4
    Professional Bangash's Avatar
    Join Date
    May 2010
    Posts
    4,688
    Post Thanks / Like

    Re: Grimm news: Pak policeman kills sister for wearing jeans

    اسلام کے مطابق رہنے والے خاندانوں میں ایسے نہیں ہوتا - جو منافقت دکھاتے ہیں وہ ان مسائل میں پھنستے ہیں دکھاوے کے مسلمان اپنے بچوں بیویوں سے جھوٹ نہیں بول سکتے اگر بولتے ہیں تو ان کے ساتھ بھی جھوٹ بولا جاتا ہے اور جس دن پھر ایسا منظر سامنے اتا ہے تو وہ آپے سے باہر ہوتے ہیں اور ان کے گھروں میں حادثے پیش اتے ہیں-روشن خیالی کی کوئی حدود نہیں سردیوں میں پھٹے ہوئے جینس جس میں ضروری سوراخ ایسے نظر اتے ہیں جیسے وہ پھٹ گئے ہوں لیکن پاکستان اور انڈیا کی گرم موسم میں یہ جدید روک اور بھی پیارہ ہے آج کل دنیا نے کپڑوں میں بھی کافی ترقی کی ہے اس لئے روشن خیالوں کی بہنوں کے لئے ایک خوبصرت ڈزائن دونوں اطراف پر زپ لگا ہے اتارنے میں ایک سیکنڈ سے کم وقت کی گارنٹی ہے زپ پاکستانی یا انڈین نہیں جو پھنس جائے صرف ایک زپ کی آواز کے ساتھ اتارنا آسان بنا دیا گیا ہے

    Last edited by TruPakistani; 22-Jul-2012 at 12:39 PM.

  5. #5
    Advanced Keepinformed's Avatar
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    United States of Home
    Posts
    1,888
    Age
    99
    Post Thanks / Like

    Re: Grimm news: Pak policeman kills sister for wearing jeans

    Quote Originally Posted by Bangash View Post

    So your disastrous hair style is allowed in Islam but a female is not allowed to wear Jeans. Your profile picture depicts obscurity to the norm and tarnishes the essence of rules set out by religion, yet your dynamic approach towards spreading self righteousness lessons to your female counter parts, is frankly mind numbing.

    Just to finalize it in one sentence "You are a very confused girl" or perhaps a more philanthropic statement "Look yourself in the mirror before briefing your fellows on morality" and pun was intended.

    In any case good luck with your Internet voyage across the galaxies of hypocrisy however this planet needs less enemies of reason.
    Last edited by TruPakistani; 22-Jul-2012 at 12:39 PM.
    Long Live Brady 12

  6. #6
    Professional Imranpak's Avatar
    Join Date
    Sep 2009
    Location
    Forza Escocia! Scotland the brave!
    Posts
    3,548
    Age
    30
    Post Thanks / Like

    Re: Grimm news: Pak policeman kills sister for wearing jeans

    In today's world a lady must be an angel if the worst she does is wear jeans.

  7. #7
    Expert Huma's Avatar
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    Canada
    Posts
    8,493
    Age
    --
    Post Thanks / Like

    Re: Grimm news: Pak policeman kills sister for wearing jeans

    aur bajao jhooti ghairat ka dhool..

  8. #8
    Intermediate
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    Home
    Posts
    530
    Age
    33
    Post Thanks / Like

    Re: Grimm news: Pak policeman kills sister for wearing jeans

    Pakistan is heaven for women.

  9. #9
    Intermediate bhaibarood's Avatar
    Join Date
    May 2012
    Location
    newyork
    Posts
    643
    Age
    29
    Post Thanks / Like

    Re: Grimm news: Pak policeman kills sister for wearing jeans

    Quote Originally Posted by Huma View Post
    aur bajao jhooti ghairat ka dhool..
    woh tamam larkian shukar karain jin ke bhai police main nahin hain aur unhoon ne unko goli nahi mari
    PS: BARI JAHALAT KE US POLICE WALEY NAY!!!

  10. #10
    Professional Bangash's Avatar
    Join Date
    May 2010
    Posts
    4,688
    Post Thanks / Like

    Re: Grimm news: Pak policeman kills sister for wearing jeans

    Quote Originally Posted by Keepinformed View Post
    So your disastrous hair style is allowed in Islam but a female is not allowed to wear Jeans. Your profile picture depicts obscurity to the norm and tarnishes the essence of rules set out by religion, yet your dynamic approach towards spreading self righteousness lessons to your female counter parts, is frankly mind numbing.

    Just to finalize it in one sentence "You are a very confused girl" or perhaps a more philanthropic statement "Look yourself in the mirror before briefing your fellows on morality" and pun was intended.

    In any case good luck with your Internet voyage across the galaxies of hypocrisy however this planet needs less enemies of reason.

    بھائی ہر ایک انسان کی اپنی کھوپڑی ہے جس سے وہ سوچتا ہے کہ کیا پہننا ہے- لیکن معاشرے ارد گرد کے ماحول اور موسم کا بھی خیال رکھنا پڑتا ہے- وینا ملک کی طرح جو ننگی ہوگی تو ضروری بات ہے ارد گرد کی ماحول کا اثر اس پر ہوگا- ویسے میرے بالوں میں تو کنگی بھی نہیں ہوئی سب کچھ نیچرل ہے اپ کیا چاہتے ہیں کہ میں عورتوں کی طرح دوپٹہ بہن لو یا مولویوں کی لنگی- میں جس ماحول اور موسم میں ہوں سب کچھ اس کے مطابق ہے ابھی تک کسی نے کوئی شکایت نہیں کی کیونکہ سب ایک جیسے ہیں. اگر اپ کی بات مان لی جائے لنگی پہننے کی یا دوپٹہ تو پھر یہاں بھی میرے اوپر لوگ انگلی ضرور اٹھائیں گے- یہ پتلون پہننے پر قتل کی خبر بکواس اور جھوٹ ہے مسلے کو تفصیل سے دیکھ لیں تو بات کچھ اور ہوگی پتلون صرف بہانہ ہوگا اس قتل کا- اگر کوئی عورت پتلون پہن لے ،چاہے کسی بھی معاشرےمیں کیوں نہ ہو اس کی وجہے سے کوئی اس کو قتل نہیں کرتا البتہ ہنسی اڑائی جاسکتی ہے- اوپر لکھے ہوئے پوسٹ سے ایسے محسوس ہوتا ہے کہ پتلون پہننے سے گرجویشن کمپلیٹ ہوجاتی ہے- ویسے مجھے یہ علم نہیں تھا کہ پتلون سے تھذیب اور تعلیم بڑھتا ہے
    اپ جیسے روشن خیال تعلیم کو بہانہ بنا کر لوگوں کے تھذیب پر وار کر رہے ہو جبکہ خود اپنا چہرہ بھی پردھے کے پیچھے چھپایا ہوا ہے- اپنے اپ کو دکھاو اور اگر اتنے ہی روشن خیال ہو تو اپ کے عورتوں میں بھی پردہ نہیں ہوگا ان کو بھی دکھا دو کہ وہ کیا پہنتی ہیں پاکستان اور انڈیا کی ماحول میں؟ پھر فیصلہ آسان ہوجائیگا کہ یورپی لباس کی ترغیب دینے والے کس علاقے سے ہیں اور خود کیا پہنتے ہیں- میں تو پتلون پہننے کے خلاف نہیں خود بھی پہنتا ہوں تصویر تبدیل کرکے دکھاتا ہو - میں نے تو اپ جیسے لوگوں کو اور بھی اچھی افر دی ہے جو پتلون سے کافی بہتر ہے البتہ عورتوں کا لباس ہے

    Last edited by Bangash; 22-Jul-2012 at 02:17 PM.

  11. #11
    Advanced
    Join Date
    May 2011
    Posts
    1,001

  12. #12
    Intermediate SLIMSHADY's Avatar
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    ITALY
    Posts
    236
    Age
    24
    Post Thanks / Like

    Re: Grimm news: Pak policeman kills sister for wearing jeans

    hypocrisy.

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Similar Threads

  1. BREAKING NEWS: Plane crash near Chaklala kills 118
    By Fursan in forum Siasi Videos
    Replies: 0
    Last Post: 20-Apr-2012, 09:00 PM
  2. Breaking News: Suicide bomber kills 21 in Parachinar- Pakistan
    By AqeelAbbas in forum Siasi Discussion
    Replies: 8
    Last Post: 24-Feb-2012, 02:24 AM
  3. Imran's respons to Maulana's Jeans comment
    By code_decode in forum Siasi Videos
    Replies: 60
    Last Post: 11-Jan-2012, 04:25 AM
  4. Replies: 3
    Last Post: 21-May-2011, 09:25 PM
  5. Kia Aurat Jeans/Patloon Pahen Sakti hai
    By zaman in forum Islamic Corner
    Replies: 33
    Last Post: 23-Apr-2011, 11:55 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  
Siasat.pk Forums