
Originally Posted by
barca
ریاض ٹھیکیدارکو پہلی نظر میں دیکھو تو مشرف کا بھائی لگتا ہے
زرداری اپنے آخری پتے کھیل رہا ہے لیکن دنیا اور آخرت دونوں ہار رہا ہے
ریاض ٹھیکیدار پہلی نظر میں تو مشرف کا بھائی لگتا ہے لیکن یہ زرداری کی طرح برہمن ہے مشرف شودر تھا ان میں چلاقی بہت ہے جب کہ مشرف میں ڈرپوکی- یہ جھوٹے مسلمان ہیں یہ صرف اسلام کے نام کو استعمال کرتے ہیں ان میں سچا مسلمان کوئی بھی نہیں-سچا مسلمان الله کی خوشنوندی حاصل کرنے کے لئے سب کچھ کرتا ہے دکھاوے اور اپنی ذات کی مشہوری کے لئے نہیں -مسلمان پر جھوٹا الزام ہو تو وہ قران پر قسم کھا سکتا ہے اپنے اپ کو صاف کرنے کے لئے کہ میں نے ایسے نہی کیا ہے وہ بھی اگر اس کو مجبور کیا جائے کوئی اور راستہ نہ ہو
لیکن کسی دوسرے کو جھوٹا ثابت کرنے کے لئے قران کبھی بھی ہاتھ میں نہیں اٹھاتے جو بھی شخص ایسی کوشیش کرتا ہے الله اس کو سزا دیتا ہے- ایسے لوگوں کو ایک دن دنیا اور آخرت ہارنا ہی ہوگا