Siasat.pk Forums
   
Page 3 of 4 FirstFirst 1 2 3 4 LastLast
Results 41 to 60 of 65
  1. #41
    Professional mehwish_ali's Avatar
    Join Date
    May 2009
    Posts
    4,633
    Post Thanks / Like

    Re: Burning of the Pakistani Flag- Episode 6 (Part 2) MQM Leaks by Major Nadeem Dar

    Quote Originally Posted by Visionary View Post
    Haha Mehwish Aunty aapse direct question ka direct answer lagta hai kabhi nahi milega. Aur ye jo aapne likha hai which i highlighted. Utter nonsense.

    Aap kehna chah rahi hain Pak Army ne inkay ghar ko aag lagai aur qatal kia. Wow Kidher say layeen hain ye aap ??

    کاش کہ ہمارے اتنے اصرار پر آپ ایک مرتبہ صدق دل سے ہماری بات کو پڑھتے اور انصاف کرتے۔

    یہ الزام ہم نے پاکستان آرمی پر نہیں لگایا ہے، بلکہ میجر ندیم ڈار نے پاکستان آرمی پر لگایا ہے اور پچھلی دو دہائیوں سے لگا رہا ہے اور اسکے ثبوت پاکستان اور ناروے میں میجر ندیم کی جمع کردہ سیاسی پناہ کی درخواست میں موجود ہیں۔

    اب دو دہائیوں کے بعد میجر ندیم ڈار نے اپنا بیان بدل لیا ہے اور پاکستان آرمی کی بجائے یہ الزامات اس نے متحدہ پر لگانے شروع کر دیے ہیں۔

    پھر انتہائی عاجزانہ درخواست ہے کہ اوپر لنک میں موجود تحریر کو غور سے اور انصاف کی نظر سے پڑھئیے۔

    ADVERTISING

  2. #42
    Expert alimohsan52's Avatar
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    UK
    Posts
    7,905
    Age
    27
    Post Thanks / Like
    Blog Entries
    3

    Re: Burning of the Pakistani Flag- Episode 6 (Part 2) MQM Leaks by Major Nadeem Dar

    If MQM have a leg to stand on why do they not sue Major Dar for saying Altaf has raped women? This is clearly what he says in the video! Can MQM send a legal notice to him???

  3. #43
    Advanced
    Join Date
    Dec 2009
    Posts
    1,454
    Post Thanks / Like

    Re: Burning of the Pakistani Flag- Episode 6 (Part 2) MQM Leaks by Major Nadeem Dar

    ميجر نديم ڈار اپني عزت و جان کے خوف سے خاموش رہے ہيں انہيں پتہ ہے کہ ايم کيو ايم کے مکتي باہني غنڈے ان کے بال بچوں اور عزت و ناموس کو تار تار کرديں گے

  4. Likes barca liked this post

  5. #44
    Professional mehwish_ali's Avatar
    Join Date
    May 2009
    Posts
    4,633
    Post Thanks / Like

    Re: Burning of the Pakistani Flag- Episode 6 (Part 2) MQM Leaks by Major Nadeem Dar

    Quote Originally Posted by Rizwan2009 View Post
    جناب آپ پوري تقرير کا لنک فراہم کر سکتي ہيں
    اپني صفائي کے لئے ورنہ جرم ثابت ہے

    آپ سے بھی عاجزانہ درخواست ہے کہ ہماری پوری تحریر کو انصاف کی نظر سے غور سے پڑھئیے۔

    اس تقریر کا لنک اوپر پوسٹ میں ساتھ میں فراہم کیا گیا ہے (دیکھئے آخری لائن)۔

    اگر یہ لنک پسند نہ آئے تو گوگل کر لیجئے اور آپ کو مزید کئی جگہ یہ تقریر مل جائے گی۔

  6. #45
    Advanced
    Join Date
    Dec 2009
    Posts
    1,454
    Post Thanks / Like

    Re: Burning of the Pakistani Flag- Episode 6 (Part 2) MQM Leaks by Major Nadeem Dar

    ہميں آپ کي تحريروں پر کوئي اعتبار نہيں
    تقرير کا مکمل وڈيو فراہم کريں ورنہ جرم ثابت ہے

  7. Likes barca liked this post

  8. #46
    Expert alimohsan52's Avatar
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    UK
    Posts
    7,905
    Age
    27
    Post Thanks / Like
    Blog Entries
    3

    Re: Burning of the Pakistani Flag- Episode 6 (Part 2) MQM Leaks by Major Nadeem Dar

    In fact why not sue him for all the things he said about Altaf? Why is MQM so scared to take this matter to court??

  9. #47
    Professional mehwish_ali's Avatar
    Join Date
    May 2009
    Posts
    4,633
    Post Thanks / Like

    Re: Burning of the Pakistani Flag- Episode 6 (Part 2) MQM Leaks by Major Nadeem Dar

    Quote Originally Posted by Rizwan2009 View Post
    ميجر نديم ڈار اپني عزت و جان کے خوف سے خاموش رہے ہيں انہيں پتہ ہے کہ ايم کيو ايم کے مکتي باہني غنڈے ان کے بال بچوں اور عزت و ناموس کو تار تار کرديں گے

    آپکا یہ عذر بے لذت ہے کیونکہ بے بنیاد ہے۔

    آپ سے کئی بار پہلے استدعا کی گئی، ایک بار پھر سہی۔۔۔۔ براہ مہربانی ہمارے سائیٹ پر آپ "جناح پور" کے متعلق تمام تفصیلات پڑھئیے۔

    میجر ندیم ڈار کا تو دو دہائیوں تک دور دور تک کہیں بھی جناح پور کے حوالے سے کوئی اتا ہے اور نہ پتا۔

    میجر ندیم ڈار کے ساتھ جن دسیوں فوجیوں نے اس آپریشن میں حصہ لیا تھا اور "ہزاروں" کی تعداد میں نقشے برآمد کیے تھے (بقول میجر ندیم ڈار) ۔۔۔۔ تو کیا یہ ثبوت کافی نہیں کہ ان میں سے کسی ایک نے کو بھی یہ آپریشن یاد ہے اور نہ ان "ہزاروں" نقشوں میں سے کوئی ایک بھی نقشہ۔

    پھر جنرل اسد درانی (آئی ایس آئی کے اُس وقت کے سربراہ) مکمل تفتیش کرواتے ہیں اور انہیں جناح پور کے متعلق ایک بھی ثبوت نہیں ملتا۔

    پھر برگیڈیئر امتیاز (آئی بی کے ڈائریکٹر جنرل) جناح پور الزام کی مکمل تفتیش کرواتے ہیں اور انہیں ایک بھی ثبوت نہیں ملتا۔

    پھر جنرل نصیر اختر (کراچی کور کمانڈر) اس جناح پور الزام کی مکمل تفتیش کرواتے ہیں، اور انہیں ایک بھی ثبوت نہیں ملتا۔

    پھر جی ایچ کیو میں جنرل جمشید پوری تفتیش کرواتے ہیں، مگر انہیں بھی کوئی ثبوت نہیں ملتا۔

    آپ لوگ جھوٹے لوگوں کی بنیاد پر الزام لگاتے ہیں۔

    تو جو الزام لگاتا ہے، اسے پر ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ ثبوت پیش کرے۔

    مگر ثبوت کی باری آتی ہے تو وہ ندارد۔

    پر افسوس کہ پھر بھی جھوٹے الزامات سے چمٹے ہوئے ہیں۔

  10. #48
    Professional mehwish_ali's Avatar
    Join Date
    May 2009
    Posts
    4,633
    Post Thanks / Like

    Re: Burning of the Pakistani Flag- Episode 6 (Part 2) MQM Leaks by Major Nadeem Dar

    Quote Originally Posted by Rizwan2009 View Post
    ہميں آپ کي تحريروں پر کوئي اعتبار نہيں
    تقرير کا مکمل وڈيو فراہم کريں ورنہ جرم ثابت ہے

    مسئلہ یہ ہو گیا ہے کہ آپ کے دل میں ہمارے خلاف اتنی نفرت بھر دی گئی ہے کہ اب پوری تقریر کا ویڈیو بھی پیش کر دیا گیا تو بھی کسی نہ کسی بہانے آپ نے انکار کر دینا ہے۔

    ہمارے پاس تو ویڈیو نہیں ہے، البتہ آپ عمران خان سے ویڈیو طلب کر سکتے ہیں کیونکہ اسکے پاس یہ موجود ہے۔

  11. #49
    Expert alimohsan52's Avatar
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    UK
    Posts
    7,905
    Age
    27
    Post Thanks / Like
    Blog Entries
    3

    Re: Burning of the Pakistani Flag- Episode 6 (Part 2) MQM Leaks by Major Nadeem Dar

    Pujari Online Worshipper in full flow talking about absolute nonsense to prove how holy her God Altaf is

  12. #50
    Regular Member iffikhan's Avatar
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    United Kingdom
    Posts
    97
    Age
    26
    Post Thanks / Like

    Re: Burning of the Pakistani Flag- Episode 6 (Part 2) MQM Leaks by Major Nadeem Dar

    Quote Originally Posted by zsheikh View Post
    Woofer who is he? a dog ?
    Donkey with a Dog face

  13. Likes barca, zsheikh liked this post

  14. #51
    Expert alimohsan52's Avatar
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    UK
    Posts
    7,905
    Age
    27
    Post Thanks / Like
    Blog Entries
    3

    Re: Burning of the Pakistani Flag- Episode 6 (Part 2) MQM Leaks by Major Nadeem Dar

    Altaf, MQM aur unka supporters na tamam Ghaddari, dramabazion or Qatil karna ka record taror diya hai !!!!!!

  15. #52
    Professional
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    london
    Posts
    3,106
    Age
    34
    Post Thanks / Like

    Re: Reality behind allegation that Altaf Hussain burnt Pakistani Flag?

    Quote Originally Posted by mehwish_ali View Post

    اسکی وجہ ہے کہ آپ کے الزامات کا جواب ہزار بار دیا جا چکا ہے (دیکھئے یہ لنک جہاں ان تمام تر الزامات کے جوابات موجود ہیں

    مسئلہ جواب کا نہیں ہے، بلکہ اصل مسئلہ یہ ہے کہ آپ لوگوں کے الزامات اور بہتان تراشیوں کا نا ختم ہونے والا سلسلہ ہے۔ ہم ہزار بار مزید بھی جواب دیں لیں مگر آپ کی بہتان تراشی ختم ہونے والی نہیں۔

    کاش کہ آپ میں سے کسی میں یہ ہمت ہوتی کہ فقط الزام تراشی جاری رکھنے کے کبھی ہمت کر کے ان آرٹیکلز کا جواب پیش کرتے۔

    you are here to represent your party and needs to answer as any other member of forum respond,to be very hones i just skimmed few things on website as there is other praise the lord slogans on the site and couldnt sstisfy my curisoity,,,again if he has death threats or any allegations against him ,why to sit in the lap of goras and do dial and talk politics,,he is a party leader for god sake a leader who is the ear,eyes heart,soul anything can you think of of the party...he is coward ********** sakhs who doesnt have the guts to face the reality..opponents of IK criticized him for sita white,tagged him as a play boy did every unethical trick to make him leave the politics to defame him,but he stood and now his name cherish the people ,forced them to think about him as last hope...if MQM is big name then why cant i find so many people aprt from few from karachi actually supporting him not even on this forum why

  16. Likes alimohsan52 liked this post

  17. #53
    Professional mehwish_ali's Avatar
    Join Date
    May 2009
    Posts
    4,633
    Post Thanks / Like

    Re: Reality behind allegation that Altaf Hussain burnt Pakistani Flag?

    Quote Originally Posted by rtabasum2 View Post

    الطاف حسین کے لندن سے قیادت کرنے پر اعتراض

    عمران خان اور دیگر مخالفی کی طرف سے میڈیا کو انٹرویوز میں "مسلسل" اور نا ختم ہونے والے الزامات لگائے جا رہے ہیں کہ:

    • الطاف حسین لندن سے بیٹھ کر کیوں متحدہ کی قیادت کر رہے ہیں؟ یہ بات ثابت کرتی ہے کہ الطاف حسین محب وطن نہیں بلکہ غدار ہیں۔

    • اور عمران صاحب اس بات کا انکار کرتے ہیں کہ الطاف حسین صاحب کی جان کو پاکستان میں خطرہ ہے۔ انکا آرگومنٹ ہے کہ اب تو پاکستان میں متحدہ کی "حلیف" جماعت کی حکومت ہے تو ایسے میں الطاف حسین کی جان کو پاکستان میں کوئی خطرہ نہیں۔

    جوابا عمران صاحب سے عرض ہے کہ:

    1۔ یہ متحدہ کا اندرونی معاملہ ہے جس میں تیسری پارٹی کو ٹانگ اڑانے کا حق نہیں

    الطاف حسین کا لندن میں رہنا اور پارٹی چلانا اُنکا اور اُنکے حمایتی اہل کراچی کا حق ہے اور اس میں یقینی طور پر مجھے یا آپکو یا کسی بھی تیسری پارٹی کو کسی قسم کے اعتراض کا کوئی حق نہیں۔
    اگر متحدہ اور الطاف صاحب کے حمایتی یہ سمجھتے ہیں انکی جان کو پاکستان میں خطرہ ہے اور انکو پاکستان میں بینظیر بھٹو کی طرح شہید کر دیا جائے گا، تو وہ اس میں بالکل حق بجانب ہیں۔
    2۔ مذہبی جنونیوں کے خود کش حملے

    عمران خان طالبان کو "ہمارے بھائی" کہتے ہوئے انکو انکے فتنے سمیت گلے لگانے کو تیار بیٹھے ہیں، شریف برادران طالبانی فتنے کے خلاف جہاد کرنے کی بجائے طالبان سے اپیل کر رہے ہیں کہ اِن میں اور طالبان میں تو کوئی فرق ہی نہیں لہذا وہ پنجاب میں خود کش حملے نہ کریں، اور جماعت اسلامی تو ہیں ہی منافق اور شروع دن سے طالبانی فتنے کی حمایت و مدد کر رہے ہیں۔
    اس وقت صرف 4 سیاسی قوتیں ایسی ہیں جو کہ لیفٹ کی نمائندگی کر رہی ہیں اور طالبانی فتنے کے خلاف جہاد کر رہی ہیں۔
    پہلی ان میں اے این پی ہے جس کے لیڈران پر یہ مذہبی جنونی کئی خود کش حملے کر چکے ہیں اور انکے کئی لیڈر مارے گئے ہیں یا پھر اسفندیار ولی خان اور بلور اور افتخار صاحب کی طرح بال بال ان خود کش حملوں میں بچے ہیں۔
    دوسری ان میں پیپلز پارٹی ہے جن کی قائد بینظیر بھٹو کو ان مذہبی جنونیوں نے خود کش حملے کا نشانہ بناتے ہوئے شہید کر دیا ہے۔
    تیسرا نمبر ان میں جناب پرویز مشرف صاحب کا ہے اور باوجویکہ انہیں صدر کی سیکورٹی حاصل تھی مگر پھر بھی ان میں انتہائی مہلک جان لیوا حملے ہو چکے ہیں جن میں وہ بھی بال بال بچے ہیں۔
    لے دے کر اب ایم کیو ایم رہ گئی ہے جن کے قائد الطاف حسین کی آواز اس طالبانی فتنے کے سامنے سب سے بلند و بالا ہے اور اس فتنے کے خلاف جہاد کے وہ سب سے بڑے مجاہد ہیں اور ان مذہبی جنونیوں کی آنکھ کا سب سے بڑا کانٹا ہیں اور اس وقت ان کی ہٹ لسٹ پر سب سے پہلے شخص ہیں۔

    قائد تحریک پر ہونے والے قاتلانہ حملے

    پاکستان پر اس کے قیام کے اول روز سے مسلط اتحصالی قوتوں کو بخوبی اندازہ ہے کہ قائد تحریک الطاف ھسین کی فکر، انکا فلسفہ اور نظریہ ، ان قوتوں کے تشکیل کردہ استحصالی نظام کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ چنانچہ ان استحصالی قوتوں نے جناب الطاف حسین کو راستہ سے ہٹانے کے لیے ان پر مختلف اداور میں قاتلانہ حملے کروائے جن کی مجموعی تعداد درجنوں میں ہے۔
    ان حملوں میں استحصالی قوتوں نے اپنے ایجنٹوں اور کرائے کےقاتلوں کو استعمال کیا اور چاقو و دیگر مہلک ہتھیاروں سے لے کر بموں تک کا استعمال کیا۔ تاہم یہ اللہ کا کرم ہے کہ جناب الطاف حسین ان حملوں میں محفوظ رہے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ جناب الطاف حسین پر 1987 میں ان کے دورہ امریکہ کے دوران نیو یارک میں بھی قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ جناب الطاف حسین پر 21 دسمبر 1991 کو لندن سے وطن واپسی پر جو حملہ کیا گیا وہ انتہائی خطرناک تھا جس کے دوران کراچی ایئر پورٹ سے عزیز آباد آتے ہوئے بعض کرائے کے قاتلوں نے فیڈرل بی ایریا کراچی میں عائشہ منزل کے مقام پر ان کی کار پر ہینڈ گرنیڈ پھینکنے کی کوشش کی۔ تاہم یہ بم حملہ آور کے ہاتھوں میں ہی پھٹ گیا جس سے ایک حملہ آور موقع پر ہی ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرے حملہ آور نے پولیس کو گرفتاری پیش کر دی لیکن پولیس نے اسے بھی موقع واردات پر ہی فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا اور اسے "پولیس مقابلہ" قرار دے دیا تاکہ اس قاتلانہ حملہ کی سازش تیار کرنے والوں کے تمام ثبوت مٹا دیے جائیں۔
    3۔ دہشتگرد جدید ٹیکنالوجی استعمال کر کے خود کش حملے کر سکتے ہیں تو متحدہ اور الطاف حسین کے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر اعتراض کیوں؟

    آج کے جدید وقت کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ "ٹیکنالوجی کی وجہ سے دنیا سمٹ کر رہ گئی ہے"۔ دوسری طرف طالبان کے جاہل مذہبی جنونی تو جب جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے خود کش بم حملے اور دیگر وارداتیں کرتے ہیں تو اُس وقت تو خان صاحب کی زبان سے شاید ہی مزمت کا کوئی لفظ نکلتا ہو، مگر جب الطاف حسین اسی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اپنی پارٹی کی قیادت کرتے ہیں تو خان صاحب اسے پاکستان کا "قومی سطح کا گرینڈ کرائسز" بنا دیتے ہیں۔

    بات بہت صاف ہے عمران کے مسلسل الزامات کے باوجود یہ بات "نان ایشو" ہے۔
    مجھے انتہائی تعجب ہوتا ہے اس قسم کے اعتراضات پر۔ کیا یہ کسی آسمانی صحیفے میں لکھا ہے کہ باہر رہتے ہوئے پارٹی قیادت کرنا جرم ہے؟۔۔۔۔ تو یہ بات کسی آسمانی صحیفے، کسی ملکی قانون میں درج نہیں مگر پھر بھی کیوں یہ ہمارے ان محترم برادران کی نظر میں "ناقابل معافی جرم" اور "ملک و قوم سے غداری" کے مترادف ٹہرائی جا رہی ہے؟
    اپنے دلوں کا ذرا کشادہ کیجئے، اور اس قسم کے نان ایشیوز کو نیشنل لیول کا ایشو اور کرائسز نہ بنائیں کیونکہ اس سے صرف حقائق سے توجہ ہٹتی ہے۔ میرے لیے الطاف حسین لندن میں بیٹھے یا پھر چاند پر بیٹھ کر اپنی پارٹی کی قیادت کرے، کچھ فرق نہیں پڑتا۔
    اس الیکشنز میں اچھے اچھے اپنی جانوں کے خوف سے پاکستان میں ہوتے ہوئے بھی جلسوں میں نکلنے سے پرہیز کر رہے ہیں اور اسکی وجہ ہے انتہا پسندوں کا جدید ٹیکنالوجی کا استعمال جب وہ بموں سے لبریز ہو کر خود کو اڑا دیتے ہیں۔
    تو جب یہ انتہا پسند دھشت گرد جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے دھشت گردی کر سکتے ہیں تو جواب میں الطاف حسین جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اپنی جماعت کی قیادت کیوں نہیں کر سکتے؟

    خمینی صاحب کا جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی مدد سے فرانس میں رہتے ہوئے انقلاب برپا کرنا

    دور کیوں جاتے ہیں، آپ کے پڑوسی ملک ایران میں خمینی صاحب نے فرانس میں جلاوطنی کے دور میں صرف آڈیو کیسٹ پر تقاریر کر کر کے ملک ایران میں انقلات لاتے ہوئے شاہ ایران جیسے مضبوط ظالم و جابر کی حکومت کا تختہ الٹ دیا، حالانکہ شاہ کو سی آئی اے کی بھی بھرپور حمایت حاصل تھی۔
    اور آج کا دور تو ٹیکنالوجی کے حوالے سے خمینی صاحب کے دور سے کہیں آگے ہے۔ تو پھر آپ کو ابھی تک انکے لندن سے قیادت کرنے پر کیا اعتراض ہے جبکہ آپکے ملک میں مذہبی جنونی دندناتے ہوئے خود کش حملوں پر حملے کیے جا رہے ہیں، اور بجائے انکے خلاف کلمہ جہاد بلند کرنے کے آپ لوگ لندن سے قیادت کرنے جیسے نان ایشو پر چیخ و پکار مچائے ہوئے ہیں۔ کیا آپ کو واقعی پاکستان میں ان مذہبی جنونیوں کے ہاتھوں سینکڑوں ہزاروں معصوم خون میں تڑپتے نظر نہیں آتے؟ کاش کہ یہ مخالفین اپنی سیاسی منافقتوں سے باہر نکل کر حالات کا انصاف کے ساتھ ادراک کر سکیں۔

    حضرت عمر ابن الخطاب کو علی ابن ابی طالب کی نصیحت

    یہ وقت ہے جب خلیفہ دوم حضرت عمر ابن الخطاب کے دور میں ایران میں جنگ جاری تھی اور حضرت عمر ابن الخطاب بذات خود محاذ جنگ پر جانا چاہتے تھے۔ جب علی ابن ابی طالب کو یہ علم ہوا تو وہ اُن کے پاس تشریف لے گئے اور انہیں نصیحت کی انکا محاذ جنگ پر جانا بہت بڑا خطرہ ہو گا کیونکہ خدانخواستہ اگر اسلامی ریاست کے خلیفہ وقت کو اُس وقت محاذ جنگ پر کچھ ہو جائے تو پھر اسلامی ریاست پر ایرانی پیشقدمی کو روکا نہیں جا سکے گا۔ جبکہ اگر خلیفہ وقت مرکز میں موجود رہتا ہے تو ایک یا دو محاذوں پر شکست ہونے کے باوجود اسلامی ریاست کی حفاظت کے لیے مزید فوجی دستے مربوط کر کے بھیجے جا سکتے ہیں۔ لیکن خلیفہ وقت کو کچھ ہو جائے تو مرکز ہل کر رہ جاتا ہے اور اسکی ایک مثال ہمارے سامنے حضرت عثمان ابن عفان کی شہادت کی ہے جب مرکز ہل کر رہ گیا اور منظم طور پر حالات کو کنٹرول نہ کر سکا۔
    عمران خان کا "حلیف جماعت" کی حکومت کا آرگومنٹ

    اپنے ہر انٹرویو میں عمران یہ یہ آرگومنٹ پیش کرتا ہے کہ: "اب تو متحدہ کی حلیف جماعت کی حکومت ہے، تو پھر الطاف حسین کو پاکستان میں جان کا خطرہ کیسا۔۔۔۔۔"
    خدا کا شکر ہے کہ متحدہ پڑھی لکھی جماعت ہے اور خود سوچ سمجھ سکتی ہے اور عمران صاحب جیسوں کے بنے ہوئے جالوں اور کھودے گئے گڑھوں کے خطرات کو بھانپ سکتی ہے۔

    اور یہ عمران خان کے منہ پر طمانچہ تھا جب وہ بڑھ بڑھ کر یہی الزام لگاتا تھا کہ اگر الطاف حسین محب وطن ہے تو وہ واپس وطن کیوں نہیں آ جاتا، اور مرکز میں ایم کیو ایم کی حلیف جماعت ہے تو اس کی جان کو کیا خطرہ ہو سکتا ہے۔ میرے خیال میں جب عمران خان پنجاب یونیورسٹی گیا جہاں اسکی حلیف جماعت کی طلباء تنظیم موجود تھی، اور پھر اُس کو جو وہاں طمانچے پڑے تو اُس کے بعد اُسے پتا چل گیا ہو گا کہ اُس کے آرگومینٹز شرمناک حد تک بودے اور حقائق کے خلاف اور صرف بحث برائے بحث اور اعتراض برائے اعتراض پر مشتمل تھے۔

    مکڑے کے مکار نیت رکھنے والوں پر لعنت

    اور یہ لوگ مکڑے کی طرح مکاری دکھا رہے ہیں، حالانکہ انکی نیت بالکل صاف ہے کہ یہ چاہتے ہیں کہ الطاف حسین کو پاکستان بلا کر ان کو کسی طرح شہید کر دیا جائے تاکہ ایم کیو ایم میں دڑاڑیں ڈال کر اسے ختم کر سکیں۔ انکی پچھلی تمام مکاریاں حقیقی اور اسکے قاتلانہ حملوں میں سامنے آ چکی ہیں، مگر یہ پھر بھی متحدہ کو تباہ نہ کر سکے اور متحدہ عوام میں مقبول ہی ہوتی چلی گئی۔
    جب یہ الطاف حسین کو بلانے کے لیے آج ایسے پوز کر رہے ہوتے ہیں کہ جیسے انہیں بڑا درد ہے کہ قوم کر رہنما خود آ کر یہاں قیادت کیوں نہیں کر رہا، تو اُس وقت ہمیں وہ مکار مکڑا یاد آ رہا ہوتا ہے جو مکھی کو اپنے جال میں پھانسنے کے لیے ایسی ہی ہمدردانہ چاپلوسی کر رہا ہوتا ہے۔
    ان لوگوں کی اس مکارانہ قاتلانہ نیتوں پر لعنت، اور اگر انکی نیتوں کے اس فتور کو جانتے بوجھتے بھی ہم انکے جال میں آ جائیں تو ہم پر دگنی لعنت۔

    عمران خان کا دوغلا رویہ: جاوید غامدی بمقابلہ الطاف حسین

    سلمان تاثیر کے قتل کے بعد عمران خان کا مؤقف بالکل صحیح تھا کہ معاشرے میں انتہا پسندی ہے اور لوگوں کی جانوں کو خطرہ ہے۔
    ذیل کی ویڈیو دیکھئیے جہاں عمران خان کہہ رہا ہے کہ جاوید غامدی اپنی جان کے خوف سے ملائشیا شفٹ ہو گئے اور یہ ہمارے معاشرے میں موجود انتہا پسندی کی لعنت کی وجہ سے ہے۔

    مگر کیا وجہ ہے کہ عمران خان کو معاشرے میں یہ انتہا پسندی الطاف حسین کے معاملے میں نظر آنا بالکل بند ہو جاتی ہے اور اس وقت آرگومینٹ شروع ہو جاتے ہیں کہ لیڈر کو ملک میں ہونا چاہیے؟
    عمران صاحب، علماء کے لیے حق بات کو بیان کر دینا بھی فرض ہے، مگر اسکے باوجود جاوید غامدی ملائشیا شفٹ ہو گئے اور وہاں سے بیٹھ کر قوم کی رہنمائی کر رہے ہیں اور آپ کو اس پر اعتراض نہیں۔ مگر الطاف حسین کے معاملے میں آپ کے سینے میں بغض و عناد جاگ اٹھتا ہے اور اس لیے آپ دوغلے پن پر اتر آتے ہیں۔
    ہم زیادہ کچھ نہیں کہنا چاہتے کیونکہ غامدی صاحب کے معاملے میں عمران نے صحیح مؤقف اختیار کیا ہے۔ کہیں ہماری دشمنی میں آ کر غامدی صاحب والے مؤقف سے بھی یہ پلٹ نہ جائیں۔
    اللہ آپ لوگوں کے دلوں میں ہمارے خلاف موجود یہ بغض و عناد دور کرے اور آپ کو اس دوغلے پن کی بیماری سے نکالے۔ امین۔

    جاوید غامدی کے علاوہ علامہ طاہر القادری صاحب بھی جان کے خطرے کے خوف کی وجہ سے پاکستان سے شفٹ ہو گئے ہیں۔

  18. Thanks nasirzaman thanked for this post

  19. #54
    Expert alimohsan52's Avatar
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    UK
    Posts
    7,905
    Age
    27
    Post Thanks / Like
    Blog Entries
    3

    Re: Burning of the Pakistani Flag- Episode 6 (Part 2) MQM Leaks by Major Nadeem Dar

    The evidence that this lady has given, is a load of nonsense, because Altaf has appealed to India twice to take back Mohajirs, Why is he so keen for Mohajirs to go back to India?? No patriotic Pakistani would make such an appeal, and no evidence can sidetrack the fact Altaf is a number 1 traitor.

  20. #55
    Advanced
    Join Date
    Dec 2010
    Posts
    1,655
    Post Thanks / Like

    Re: Burning of the Pakistani Flag- Episode 6 (Part 2) MQM Leaks by Major Nadeem Dar

    http://youtu.be/R9dEMn2V4A4 koi saboot nahi sirf time zaya karo her thread meh logon ka phele is ka to jawab do jis per 5000 jurmana huwe koi hai jawab

  21. Likes mehwish_ali liked this post

  22. #56
    Regular Member Visionary's Avatar
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Earth
    Posts
    88
    Age
    26
    Post Thanks / Like

    Re: Burning of the Pakistani Flag- Episode 6 (Part 2) MQM Leaks by Major Nadeem Dar

    Quote Originally Posted by alimohsan52 View Post
    In fact why not sue him for all the things he said about Altaf? Why is MQM so scared to take this matter to court??
    MQM ko court ki zaroorat nahi hai, akhir unhon ne BOORI BAND ki rawayat kisliye rakhi hai

  23. Likes barca liked this post

  24. #57
    Expert alimohsan52's Avatar
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    UK
    Posts
    7,905
    Age
    27
    Post Thanks / Like
    Blog Entries
    3

    Re: Reality behind allegation that Altaf Hussain burnt Pakistani Flag?

    The funny but truthful fact which Major Dar revealed in the video when Altaf was in the army he never did any work!! He said he was Had araam, Altaf's own life is testomony to this very fact that Major Dar is telling the truth. What Job has Altaf done in his life?? Other than living off bhatta !!
    @barca @Khallas @aamirksa

  25. Likes barca liked this post

  26. #58
    Regular Member Visionary's Avatar
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Earth
    Posts
    88
    Age
    26
    Post Thanks / Like

    Re: Burning of the Pakistani Flag- Episode 6 (Part 2) MQM Leaks by Major Nadeem Dar

    Quote Originally Posted by mehwish_ali View Post

    کاش کہ ہمارے اتنے اصرار پر آپ ایک مرتبہ صدق دل سے ہماری بات کو پڑھتے اور انصاف کرتے۔

    یہ الزام ہم نے پاکستان آرمی پر نہیں لگایا ہے، بلکہ میجر ندیم ڈار نے پاکستان آرمی پر لگایا ہے اور پچھلی دو دہائیوں سے لگا رہا ہے اور اسکے ثبوت پاکستان اور ناروے میں میجر ندیم کی جمع کردہ سیاسی پناہ کی درخواست میں موجود ہیں۔

    اب دو دہائیوں کے بعد میجر ندیم ڈار نے اپنا بیان بدل لیا ہے اور پاکستان آرمی کی بجائے یہ الزامات اس نے متحدہ پر لگانے شروع کر دیے ہیں۔

    پھر انتہائی عاجزانہ درخواست ہے کہ اوپر لنک میں موجود تحریر کو غور سے اور انصاف کی نظر سے پڑھئیے۔

    Aunty Jee ilzaam kisi nay bhi lagaya ho, aap apna point paish karnay kay liye ye kahani istemaal kar rahi hain to iska matlab aap is ilzaam ko maanti hain Wese meri baat ka jawab nahi dia aapne. Agar nai desakti to rehne dain.

  27. Likes barca liked this post

  28. #59
    Regular Member Visionary's Avatar
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Earth
    Posts
    88
    Age
    26
    Post Thanks / Like

    Re: Reality behind allegation that Altaf Hussain burnt Pakistani Flag?

    Quote Originally Posted by rtabasum2 View Post
    you are here to represent your party and needs to answer as any other member of forum respond,to be very hones i just skimmed few things on website as there is other praise the lord slogans on the site and couldnt sstisfy my curisoity,,,again if he has death threats or any allegations against him ,why to sit in the lap of goras and do dial and talk politics,,he is a party leader for god sake a leader who is the ear,eyes heart,soul anything can you think of of the party...he is coward ********** sakhs who doesnt have the guts to face the reality..opponents of IK criticized him for sita white,tagged him as a play boy did every unethical trick to make him leave the politics to defame him,but he stood and now his name cherish the people ,forced them to think about him as last hope...if MQM is big name then why cant i find so many people aprt from few from karachi actually supporting him not even on this forum why

    You know i would like to add one thing , Jiske dil main chor hota haina , wo darta hai, aur jo darta hai wo chupta phirta hai .

  29. Likes rtabasum2, barca, alimohsan52 liked this post

  30. #60
    Expert alimohsan52's Avatar
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    UK
    Posts
    7,905
    Age
    27
    Post Thanks / Like
    Blog Entries
    3

    Re: Burning of the Pakistani Flag- Episode 6 (Part 2) MQM Leaks by Major Nadeem Dar

    Absolutely agree with @Visionary why is someone scared to go back to their own country, he is surely working towards a bigger goal of breaking Pakistan!!!!!!!!!!!

Page 3 of 4 FirstFirst 1 2 3 4 LastLast

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Similar Threads

  1. Major Nadeem Dar MQM Leaks Episode 2!
    By alimohsan52 in forum Siasi Videos
    Replies: 42
    Last Post: 01-Aug-2012, 09:46 AM
  2. Replies: 27
    Last Post: 08-Jul-2012, 05:08 AM
  3. Major Nadeem Dar. Reminding you of his courage..
    By KHALIFA. in forum Siasi Discussion
    Replies: 25
    Last Post: 01-Jul-2012, 11:14 PM
  4. Burning zionist flag in "Occupy wall street
    By maksyed in forum India/International Siasat
    Replies: 12
    Last Post: 27-Oct-2011, 09:11 AM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  
Siasat.pk Forums