کاش کہ ہمارے اتنے اصرار پر آپ ایک مرتبہ صدق دل سے ہماری بات کو پڑھتے اور انصاف کرتے۔
یہ الزام ہم نے پاکستان آرمی پر نہیں لگایا ہے، بلکہ میجر ندیم ڈار نے پاکستان آرمی پر لگایا ہے اور پچھلی دو دہائیوں سے لگا رہا ہے اور اسکے ثبوت پاکستان اور ناروے میں میجر ندیم کی جمع کردہ سیاسی پناہ کی درخواست میں موجود ہیں۔
اب دو دہائیوں کے بعد میجر ندیم ڈار نے اپنا بیان بدل لیا ہے اور پاکستان آرمی کی بجائے یہ الزامات اس نے متحدہ پر لگانے شروع کر دیے ہیں۔
پھر انتہائی عاجزانہ درخواست ہے کہ اوپر لنک میں موجود تحریر کو غور سے اور انصاف کی نظر سے پڑھئیے۔













