یہ وھاں کبھی مداخلت نہیں کریں گیں جہاں مسلمان مر رہے ھوں
یہ وھاں کبھی مداخلت نہیں کریں گیں جہاں مسلمان مر رہے ھوں
ADVERTISING
jaanmark thanked for this post
Well atleast he isn't inviting UN to help the Kashmiris by bombing them so that is good..![]()
افغانستان،عراق،لیبیا ،سوڈان،انڈونیشیا کے ھمساۓ میں انڈیا نہی تھا اس لۓمارنے اور تقسیم
کرنے کے لۓ خود پہنچ گۓ۔ برما میں بھی انہے کچھ نظر نہی آ رھا۔
Why Ji is worried about Kashmir??
When Modudi Sahib was against Pakistan then why crying for Kashmir???/
Mulla Karwai ....Fasad Fi Sabeel Allah.

Same in burma where they killed and stile killing muslims just very poor muslims thanks to uk /usa
اچھی خبر ہے ، اور ساتھ ساتھ ان داستانوں کے "انتقال" کی المناک خبر بھی ، جو پچھلے دس سال سے ، مذہبی جنونی الاپ رہے تھے ، کہ ، امریکہ ، ایک خودمختار کشمیر بنانے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے ، اور یہ ریاست ، بک وقت ، پاکستان ، بھارت ، چین ، پر نظر رکھے گی ، اور تمام تر جاسوسی کی تنصیبات ، اسی علاقے میں قائم کی جائیں گی ،
کہاں گے ، "غیب" کی خبریں دینے والے ، فوبیا کے شکار ، مذہبی دانشور ،
اچھا مشوره ، !!!!!!!!!!! ، ہاں ، تمام تر ، "عالمی ، سٹریٹجک ، تصوراتی ، رومانوی " داستانوں سے گریز کرتے ہوے ، قوم کو صرف اور صرف ، جمہوری اقدار ، جمہوریت ، اور "اہل" قیادت کی سمجھ بتائی جاۓ ، تمام تر زور اور محنت صرف اسی کم پر صرف کی جاۓ ، جب تک ، ملک کی باگ ڈور ، اہل اور دیانت در لوگوں کو قوم نہیں سونپے گی ، اس وقت تک ، یہ مسائل جنم لیتے رہیں گے ، اور یہی کم اصل کام ہے ، باقی سب "کہانیاں" ہیں ،
اور ہاں یاد آیا ، "قوم لاٹھی لے کر نکل اۓ " نہیں ، جمہوریت ہی ہمارا مستقبل ہے ، لاٹھیوں ، ڈانگوں ، بندوقوں ، سے مجرموں اور جانوروں کو ہانکا جاتا ہے ، جن لوگوں کو ہم درست ووٹ دینا ، سمجھا نہیں سکے ، انھیں ، "ڈنڈے" تھما کر ، کیا فساد اور لوٹ مار برپا ہوگی ، یہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے ،
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)