Listen and see how false propaganda goes to a height
Listen and see how false propaganda goes to a height
ADVERTISING
jahanzaibi liked this post
barhaich disliked this post
نہ یہ صاحب فرشتہ ہیں اور نہ پاکستانی فوج فرشتوں پر مشتمل ہے
اور یہ حقیقت ہے کہ فوج نیٹو کی اتحادی ہے ، ہماری حفاظت میں ہی محلق ہتھیار ہماری زمیں سے گزر کر افغانستان میں لوگوں کے ٹکڑےکرتے ہیں
Last edited by ambroxo; 15-Jul-2012 at 10:10 PM.
sabir1, zhohaq, mrcritic, KhanHaripur, Huma, sherkhan314, Hathamreborn, aq.inqalabi, biomat, jahanzaibi, barhaich, umarriaz liked this post
aamirmp liked this post
sdmuashr thanked for this post
sabir1, onlykami, zubair.maalick, mrcritic, sherkhan314, barhaich, aq.inqalabi, biomat, jahanzaibi, atensari, MuslimPak liked this post
@ambroxo bahi aap jese log pc ke agey beth ke bare batein karte hein...border pe jao na zara ttp wale rooz hamle karne ki koshish karte hein ke wo kisi ne kisi tarikey se swat pe dubara control karne ki koshish karein lekin army datt kar khari hei talat hussain ka prog dekho na zara...
Believer12 liked this post
sdmuashr disliked this post
سلالہ چیک پوسٹ پر حملہ طالبان نے کیا تھا؟
مسلمانوں کے خلاف غیر مسلموں کے دست بازو بننا عین اسلامی ہے؟
طالبان دور میں کتنی پاک افواج مغربی بارڈر پر تعینات تھیں؟ سرحد پار کے اتحادی محافظ "دہشت گردوں" کو سرحد پار کیوں آنے دیتے ہیں؟
جن پر جنگ مسلط کی وہ بدلہ لے رہے ہیں، دوستوں کو کیا ہوا وہ کیوں ڈنڈا پھیر رہے ہیں؟
نا خدا ملا نا وصال صنم
نا ادھر کے رہے نا ادھر کے
Last edited by atensari; 16-Jul-2012 at 09:20 AM.
پاکستان آرمی کے جنرلز کے عاشقوں کے لیے یہ اشعار ہی کافی ہیں باقی رہی بات مولانا صاحب کی تو جناب آپ خیر سے مسلمان لگتے ہیں اور ہوں گے بھی ان شاللہ ہمارے پیارے نبی اکرمنے کتنا دفعہ حسن اخلاق کی فضیلت کے بارے میں اپنی احدیث اور عمل مبارک سے بیان کیا ہے حسن اخلاق میں بزرگوں کا ادب بھی شامل ہے آپ کو مولانا کی بات سے اختلاف ہے تو اچھی بات ہے مگر اختلاف کی بنیاد پر بدتمیزی یہ غلط بات ہے آپ اپنی پوسٹ میں اگلی دفعہ اس بات کا خیال رکھیں امید ہے میری یہ بات آپ کو ناگوار نہ گزری ہوگی
جزاک اللہ خیر
ہر عمل کا رد عمل ضرور ہوتا ہے
اس رد عمل کو روکنے کے لئے اپنے عمل جائزہ لینا چایہے
توبہ کا وقت ہے ، جب مارنے والے کو پتہ نہیں ھو گا کہ میں کیوں مار رہا ہوں اور مرنے والے کو معلوم نہیں گا کہ میں کیوں مارا جا رہا ہوں
جب لوگوں سے توبہ کا کہو تو وہ لونگ مارچ اور سونامی سے یہ عذاب ٹالنا چاہتے ہیں
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ یہ ھو
کیوں کہ
اعمالکم عمالکم
تو مجموعی طور پر قوم اپنے اعمال دیکھ لے ، رسول اللہکا فرمایا تو غلط ھو نہیں سکتا
Sheikh imran Hussain ko galee nikalnay sey pehlay apni auqaat daikho...U should feel some shame that u are abusing someone like Imran hussain..
Sach kaha hai jo kaha hai...
ambroxo liked this post
what the duck he is talking about Pakistan an Allie of israel ?
Pakistan is the only country which have not accepted israel as a country yet. He talks like a micky mouse idiot.
mrcritic disliked this post
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)