Siasat.pk Forums
   
Results 1 to 5 of 5
  1. #1
    Intermediate realityhurts's Avatar
    Join Date
    Jun 2012
    Location
    pakistan
    Posts
    231
    Age
    32
    Post Thanks / Like

    BANI-ISRAEL Part-3 ( circumcision )

    یورپ کی یہودی اور مسلمان تنظیمیں ایک معاملے پر متحد ہوگئی ہیں اور انہوں نے مل کر ہی آواز اٹھائی ہے۔
    یورپ کی یہودی اور مسلمان تنظیموں نے مشترکہ طور پر جرمنی کے قانون سازوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بچوں کی ختنہ کے حق کا تحفظ کریں۔
    پچھلے ماہ کولون کی ایک عدالت نے حکم دیا تھا کہ صرف مذہبی بنیادوں پر نوزائیدہ بچوں کی ختنہ سنگین جسمانی نقصان کے برابر ہوتی ہے۔ اس فیصلے کے بعد جرمن میڈیکل ایسوسی ایشن نے قانونی کارروائی سے بچنے کے لیے تمام ڈاکٹروں سے کہا تھا کہ وہ بچوں کی ختنہ نہیں کریں۔سوائے اس کے کہ جب یہ عمل طبی طور پر ضروری ہو۔
    یہودی اور مسلمان گروہوں نے کہا ہے کہ ختنہ ان کی عقائد کی بنیادوں میں سے ہے اور اسے قانون تحفظ ملنا چاہیے۔
    جرمنی میں ہر سال ہزاروں مسلمان اور یہودی بچوں کی ختنہ کروائی جاتی ہیں۔
    یہوری اور مسلمان تنظیموں کی طرف سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا وہ اپنی اس روایت کا بھرپور دفاع کریں گے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ جرمنی کی پارلیمان اور تمام سیاسی جماعتوں سے عدالت کے اس فیصلے کو کلعدم کروانے کے لیے استدعا کریں گے۔
    بی بی سی کے نامہ کے مطابق جرمنی کی حکومت واضح طور پر اس فیصلے سے پریشان ہے خاص طور پر اس طرح کے الزامات کے بعد کہ اس ملک میں جہاں ’ہولوکاسٹ‘ یا یہودی کا قتل عام کیا گیا اب وہاں ان کے بنیادی عقائد کو ُغیر قانونی قرار دیا جا رہا ہے۔
    ختنہ کے بارے میں کولون کی جس عدالت نے فیصلہ دیا اسے کے سامنے ایک چار سالہ لڑکے کا معاملہ پیش کیا گیا تھا جس کی ختنہ کے بعد طبی مسائل پیدا ہو گئے تھے۔ عدالت نے کہا کہ بچوں کا جسمانی تحفظ مذہب اور والدین کے حقوق سے زیادہ اہم ہے۔

    http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2012...europe_a.shtml

    ADVERTISING


    Last edited by Faiza; 13-Jul-2012 at 05:38 AM.


  2. #2
    Expert Raaz's Avatar
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Great Pakistan
    Posts
    17,556
    Post Thanks / Like

    Re: BANI-ISRAEL Part-3 ( circumcision )

    I think doctors should be trained to cut the right part .... not from the neck. as is shown in the picture...

    Then Europe will allow... it is not that big issue.



  3. #3
    Intermediate realityhurts's Avatar
    Join Date
    Jun 2012
    Location
    pakistan
    Posts
    231
    Age
    32
    Post Thanks / Like

    Re: BANI-ISRAEL Part-3 ( circumcision )

    I am still looking for the person who cut me short , im gona kill him .

  4. Likes _ahmed liked this post

  5. #4
    Expert Raaz's Avatar
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Great Pakistan
    Posts
    17,556
    Post Thanks / Like

    Re: BANI-ISRAEL Part-3 ( circumcision )

    Quote Originally Posted by realityhurts View Post
    I am still looking for the person who cut me short , im gona kill him .
    تو تم سارے کا سارا ہی ........ ہو ؟؟

    پھر تو لگتا ہے ٹھیک ہی ہوا ہے


  6. #5
    Intermediate realityhurts's Avatar
    Join Date
    Jun 2012
    Location
    pakistan
    Posts
    231
    Age
    32
    Post Thanks / Like

    Re: BANI-ISRAEL Part-3 ( circumcision )

    Quote Originally Posted by Raaz View Post
    تو تم سارے کا سارا ہی ........ ہو ؟؟

    پھر تو لگتا ہے ٹھیک ہی ہوا ہے
    I don't want to explain what I mean


Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Similar Threads

  1. Jew and muslim pray alike....Bani Isreal Part (2)
    By realityhurts in forum Siasi Videos
    Replies: 0
    Last Post: 09-Jul-2012, 04:11 AM
  2. Replies: 0
    Last Post: 21-Jun-2012, 12:39 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 30-Aug-2011, 07:17 AM
  4. Replies: 22
    Last Post: 21-Jul-2011, 08:39 PM
  5. Replies: 11
    Last Post: 18-Jan-2011, 04:53 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  
Siasat.pk Forums