Siasat.pk Forums
   
Results 1 to 10 of 10
  1. #1
    Professional janbazali's Avatar
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Faisalabad
    Posts
    4,462
    Age
    25
    Post Thanks / Like

    What are the options left for Supreme Court



    سپریم کورٹ نے پچیس جولائی کی ڈیڈ لائن دے دی ہے راجہ رینٹل کو، میرا نہیں خیال کہ سپریم کورٹ اس کے ساتھ بھی گیلانی والا سلوک کرے گی۔ اس معاملے میں سپریم کورٹ نے چھ آپشن دیے تھے اس میں سے دو آپشن بہتر ہیں۔


    ١۔ ایک کمیشن بنا کر خد ہی سوئس عدالت کو خط لکھ دے۔
    ٢۔ حکومت کو ختم کر کے نئے الیکشن کا علان کر دے۔


    میرے خیال میں تو دوسرا آپشن بہترین ہے، کیونکہ الیکشن کا معاملہ اگر ان لٹیروں پر چھوڑا گیا تو یہ اس کو آگے ٹالنے کی کوشش کریں گے۔ سپریم کو رٹ کو چاہیے کہ پچیس جولائی تک اگر راجہ خط نہیں لکھتا تو عدالت اس حکومت کو ڈس مس کر دے اور نئے الیکشن کرانے کا علان کر دے۔


    اس کے ساتھ ہی عدالت کئیر ٹیکر وزیر اعظم کا بھی علان کر دے اور الیکشن کمیشن کو بھی آرڈر دے کہ جلد از جلد الیکشن کی تیاری کی جائے۔ کئیر ٹیکر گورمنٹ کو یہ مینڈیٹ دیا جائے کہ جتنے بھی سکینڈلز چل رہے ہیں جلد از جلد ان کو نمٹایا جائے اور سزائیں دی جائیں۔ اور نئے الیکشن ہونے تک سب موجودہ حکمرانوں کے ناموں کو ایکزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا جائے۔

    ADVERTISING



  2. Thanks barca, aamirksa thanked for this post

  3. #2
    Advanced forzeb's Avatar
    Join Date
    Nov 2009
    Location
    United Kingdom
    Posts
    1,343
    Post Thanks / Like

    Re: What are the options left for Supreme Court

    i agree with you.

  4. Thanks janbazali thanked for this post
    Likes barca liked this post

  5. #3
    Professional
    Join Date
    Oct 2011
    Location
    Pakistan
    Posts
    3,796
    Age
    29
    Post Thanks / Like

    Re: What are the options left for Supreme Court

    they will do what they are doing best :
    Aik aur tareeekh

  6. Dislikes janbazali disliked this post

  7. #4
    Expert aamirksa's Avatar
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Riyadh
    Posts
    6,733
    Post Thanks / Like

    Re: What are the options left for Supreme Court

    سپریم کورٹ فوج سے مدد مانگے ، سول حکومت سن نہیں رہی تو اب یہی ایک راستہ بچا ہے

  8. Likes barca, janbazali liked this post

  9. #5
    Intermediate
    Join Date
    Apr 2010
    Posts
    801
    Post Thanks / Like

    Re: What are the options left for Supreme Court

    Bold step.ask the people of pakistan to implement the court order.
    Lathoon kay booth bathoon say nahi manthay.

  10. Likes aamirksa, barca liked this post

  11. #6
    Expert barca's Avatar
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    home
    Posts
    11,593
    Age
    15
    Post Thanks / Like

    Re: What are the options left for Supreme Court

    میرے خیال سے دونوں آپشن کا ایک ساتھ استمال کرنا چاہیے

  12. Likes gilanim, aamirksa, janbazali liked this post

  13. #7
    Professional zeshaan's Avatar
    Join Date
    Nov 2010
    Location
    Pakistan
    Posts
    4,058
    Age
    30+
    Post Thanks / Like

    Re: What are the options left for Supreme Court

    اور نئے الیکشن ہونے تک سب موجودہ حکمرانوں کے ناموں کو
    ایکزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا جائے۔

    Sabkoo aglay 5 saal takk ECL main daal diaa jaay,takeh jawab dehee kay liay samanay aoor moujood rahain.

  14. Likes gilanim, janbazali liked this post

  15. #8
    Expert maksyed's Avatar
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    پاک وطن
    Posts
    6,004
    Age
    --
    Post Thanks / Like
    Blog Entries
    1

    Re: What are the options left for Supreme Court

    Latest Message of CJ (feel his tone) ....

    ملک میں آئین سے ماورا کوئی اقدام قبول نہیں کیا جائے گا،چیف جسٹس

    کوئٹہ:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بہت سی افواہیں ہیں لیکن
    ملک میں آئین سے ماورا کوئی اقدام قبول نہیں کیا جائے گا، ملک میں اب صرف آئین اور قانون کی حکمرانی ہوگی،عدلیہ، عوام یا پارلیمنٹ کے خلاف کوئی اقدام ہوا تو سب سے پہلے عدلیہ مخالفت کرے گی،یہ طے ہے کہ ملک میں قانون کی بالادستی کے سوا اورکچھ نہیں چلے گا، ایگزیکٹو کے کرنے والے بہت سے معاملات عدلیہ کے ذمے ہیں۔ بلوچستان ہائی کورٹ کی جانب سے دیئے گئے عشایئے سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہاکہ تین نومبر 2007ء کی ایمرجنسی کو چیلنج کیاگیا تھا، فیصلے میں لکھا تھاکہ کوئی جج غیر آئینی اقدام پر حلف نہیں اٹھائے گااور ہم نے فیصلے کے اس حصے کو اپنا ضابطہ اخلاق بنالیا ہے، ہم سب نے طے کرلیا ہے کہ اس ملک کو پھلنا پھولنا ہے، ہمارا وسیلہ اور ٹھکانا صرف پاکستان ہے،اب نہ گھبرانا ہے، نہ جھکنا ہے اور نہ ہی مصالحت سے کام لینا ہے، ہم اس ملک کے لئے جان بھی دے دیں گے۔چیف جسٹس نے کہاکہ بلوچستان مشکل حالات سے گزر رہا ہے، بلوچستان میں لوگوںکے بنیادی حقوق کا کوئی تحفظ نہیں، شہریوں کے بنیادی حقوق پامال ہورہے ہیں، کسی کو احساس نہیں،وکلا کئی کئی گھنٹے بلوچستان میں امن وامان کیس کی پیروی کرتے ہیں، کسی کے حقوق کا معاملہ ہو تو نا امیدی کے سوا کچھ نہیں ملتا،جو کام کسی اور نے کرنا ہے وہ سپریم کورٹ کے ذمہ ڈال دیاگیا ہے،لگتا ہے کسی کو ملکی معاملات میں کوئی دلچسپی نہیں، ہر فرد چاہتا ہے کہ معاملہ عدالت کے کاندھوں پر ڈال دیا جائے۔انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ اپنی ذمہ داریوں سے بخوبی واقف ہے، آئین پاکستان کے تحفظ اور دفاع کا حلف اٹھاچکےہیں اورعدلیہ کو آئین کے مطابق فیصلہ کرنے کا اختیار ہے ۔انہوں نے کہاکہ لیکن قانون کا احترام کرنے کی روایت ختم ہوتی جارہی ہے، انصاف کی فراہمی یقینی بنانا عدالتوں کی ذمہ داری ہے،وکلا کو قانون کی بالادستی کے لئے کردار ادا کرنا چاہئے جبکہ تمام ادارے بھی اپنی حدود میں کام کرنے کے پابند ہیں ۔ چیف جسٹس نے کہاکہ بلوچستان کے بارے میںہم سب کے لئے یہ لمحہ فکریہ ہے، اس وقت کہاں پر لوگوں کے حقوق کا تحفظ ہورہاہے؟ پولیس میں اتنی بددلی ہے کہ وہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی نہیں کرتی۔ انہوں نے کہاکہ کراچی کی صورتحال پچھلے سال بلوچستان سے بھی بدتر تھی،اس وقت بھی کراچی میں قتل ، اغوا برائے تاوان کی وارداتیں ہوتی ہیں،آج ہی پنجاب میں پولیس اہلکاروں کو قتل کردیاگیا۔چیف جسٹس نے کہاکہ گھر سے نکلتے وقت میں بھی سوچتا ہوں کہ شاید آج کام میں آجائوں، لیکن جو گولی ہمارے نام کی بنی ہے وہی لے گی۔
    Last edited by maksyed; 13-Jul-2012 at 01:30 AM.

  16. Thanks janbazali thanked for this post
    Likes aamirksa, TruPakistani liked this post

  17. #9
    Moderator TruPakistani's Avatar
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    کراچی
    Posts
    4,444
    Age
    40
    Post Thanks / Like

    Re: What are the options left for Supreme Court

    This is what I think;
    -SC will disqualify the govt on corruption, bad governance and memo gate.
    -An interim caretaker setup will be "installed", which will start with serious and across the board accountability of all who have enjoyed till now.
    -impose strict restrictions on media and political parties.
    -Place specialists in critical organisation for their recovery.
    -Launch a crash program for recovery of economy.

  18. Likes aamirksa, janbazali, maksyed, modern.fakir liked this post

  19. #10
    Intermediate Zindabad4u's Avatar
    Join Date
    Feb 2011
    Posts
    401
    Post Thanks / Like

    Re: What are the options left for Supreme Court

    CJ another actor he just part of game and they are playing good cop bad cop, the giving the country most corrupt leaders and CJ giving more time they all those destroying the country and its all departments and the holy cow aka CJ another date... in whole term he's didn't send the single person to prison.. Just check out the law and order in the whole country where the fu***kking justice is. His just impotent Pakistan CJ I really hate him.... and the history of Pakistan will called him Impotent CJ.

  20. Dislikes janbazali disliked this post

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Similar Threads

  1. Replies: 58
    Last Post: 10-Jun-2012, 08:11 AM
  2. Replies: 4
    Last Post: 13-Feb-2012, 09:14 AM
  3. Replies: 13
    Last Post: 04-Jan-2012, 11:19 AM
  4. Replies: 27
    Last Post: 22-Dec-2011, 09:13 PM
  5. Replies: 0
    Last Post: 30-Jul-2011, 12:42 AM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  
Siasat.pk Forums