اگلا وزیر اعظم جمشید دستی ہو سکتا ہے
نیویارک: جیو ٹی وی کے پراگرام کیپیٹک ٹاک میں ہونے والی ایک بحث کے دوران اینکر حامد میر کے مطابق اگر سپریم کورٹ کی جانب سے راجہ پرویز اشرف کو نااہل قرار دے دیا گیا تو پیپلز پارٹی کی جانب سے اگلا وزیر اعظم جعلی ڈگری یافتہ رکن قومی اسمبلی جمشید دستی بھی ہو سکتا ہے
دیکھیں کیپیٹل ٹاک
www.pn.com.pk
The Pakistani Newspaper, USA













