Aamir Malik thanked for this post
faisal charsi.....................
Kisi be terrorist ko essi he batian karni chahian
MuslimPak liked this post
He should join theater, he will become a star.
i agreed with Faisal Raza Abidi on biased Iftikhar Ch.(CJ)![]()

can any one give me fasial raza abidi , I want him to do a play in my father produced drama . He will give him the role of chaplosi .![]()
سنا آپ نے کہ فیصل رضا عابدی اپنے آپ کو بی بی کا جیالا کہتا ہے۔ جیسے بی بی کے لیے تو عوام دھاڑیں مار مار کر رو رہی ہے۔ چور کی بچی تھی وہ بھی اور کہاں سے شہید ہوگئ اور عبرت ایسی بنی کہ اپنی پارٹی کی حکومت قاتل نہیں پکڑنا چاہیتی۔ یہ ہوتا ہے جعلی شہیدوں کا انجام۔
غور فرمائیے کہ بی بی کا جیالا آج زرداری کا جیالا نہیں کہلوایا جا رہا۔ لگتا ہے کہ کیچن کیبنٹ میں داخلہ بند ہوگیا ہے۔ یا کہنا چاہیے کہ حکہ پانی بند ہوگیا ہے۔
اور وقت بہت ہی اہم ہے جبکہ حکومت کو رہ گئے دن چار۔ آگے آپ خود سمجھدار ہیں۔
Last edited by Huma; 12-Jul-2012 at 07:43 AM. Reason: language
@_pakistan
ڈسلائیک کرنا ہے تو شوق سے کرو مگر اتنی ہمت بھی رکھو کہ سامنے آکر ان جعلی شہیدوں کی ہمائت کرو۔ یہ تمہارے ہی لیے تو میں نے یہ تحریر لکھی تھی تاکہ تم جیسا دوٹکے کا جعلی شہیدوں کی ہمائت کرنے والا سامنے آئے اور اسے میں کھری کھری سناوں کے یہ تم جیسوں کی وجہ سے آج ہم اللہ کے عزاب کا شکار ہیں۔ شہیدوں کے منصب پر ڈاکہ مارتے ہوئے شرم نہیں آتی تمہیں۔ اگر سرِ محل بنانے والے بھی شہید ہیں تو جیلوں میں بند چوروں کا کیا قصور ہے۔
اگر تم میری پوسٹ کو ڈسلائیک نہ کرتے تو مجھے پتہ ہی نہ چلتا کہ ابھی بھی کوئی ہے جو ان چوروں کی ہمائیت کرتا ہے۔
چلو جی بلی تھیلے سے باہر آگئی۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ میری نے وہی زبان استعمال کی ہے جو مجھے ان چوروں لٹیروں اور لٹیریوں کے لیے کرنی چاہیے۔ بلکہ میں نے تو کتوں کی توحین کردی ہے بے نظیر کو کتیا سے ملا کر۔ کتا تو وفاداری کا دوسرا نام ہے جبکہ یہ خون چوسنے والے درندے تو بھیڑیوں سے ملانے چاہیے۔ بلکہ بھیڑیے بھی آکر ووٹ نہیں مانگتے اور نہ ہی ووٹ لے کر قابض ہوجاتے ہیں۔ کہا تک سنو گے اور کہاں تک سناوں۔ الفاظ ختم ہوجائیں گے مگر ان چوروں اور جعلی شہیدوں کی تعریفیں ختم نہیں ہوں گی۔
اوپر سے ٹھیٹائی دیکھو کے بجائے شرمندہ ہونے کی بجائے مداری بننے کی کوشش کررہے ہو۔ یہ آپ میرے ساتھ کسی ٹاک شو میں نہیں بیٹھے جو اپنا الزام چھپانے کے لیے دوسرے کے الزامات کی دکان کھول لو۔ یہ پچھلے پانچ سال سے ضیاءالحق نے قبر سے آکر تمہاری نام نہاد جمہوریت پر ڈاکہ ڈالا ہے۔ میری ضیاء الحق کے بارے میں میری کیا رائے ہے تو میں تمہیں ضرور بتاتا اگر یہ پوسٹ ضیاءالحق کے بارے میں ہوتی۔ اگر بہت ہی تمنا ہے تمہیں میری رائے جاننے کی تو ایک نئی تھریڈ شروع کرو ضیاءالحق کے موضوع پہ اور مجھے ٹیگ کردو۔
مگر یہ تمہاری بھول ہے کہ تمہارے چور لیڈروں کی کالک میں تمہارے منہ پر نہیں ملوں گا۔ اگر زرا سی تم میں شرم ہے تو آج اعلان کرو کہ تمہیں افسوس ہے ان چوروں کو شہیدوں کے ساتھ ملانے پہ۔ جیسے میں آج کہتا ہوں کہ مجھے افسوس ہے کہ میں کبھی نواز شریف کا سپورٹر ہوا کرتا تھا اور میری غلطی کا کفارا ہے کہ میں نواز کی نااہلی اور کرپشن کو سامنے لاوں۔
ANCHOR : Appki hakumat 4.5 saal say hai, aapnay har ilzam adalat pay dey mara, aapki hakumat nay Day 1 say koi aik acha kaam nahi kya ????
FAISAL RAZA LAANTI : PPP ki hakumat kaam is liyay nahi kar paye k mulk main aman nahi tha, investment nahi thi boss, haalat sahi nahi thay, bey rozgari thi, hawa chal rahi thi, phool khil rahay thay, ppp ka jhanda hil raha tha boss, meri bike ka tire puncture hogaya tha, loog paani petay hain khana khatay hain boss hum jiyalay bhi wohi kaam kartay hain kisi k baap main himmat nahi k humko rokay, kalma naseeb ho ya na ho PPP ka jhanda qabar main chahiyay boss....
AWAM : Abay Zardari kay kut*tay, Jab teray liyay halat sazgar nahi thay to 5 saal pehlay waday q kyey k yehi halaat hum sahi kardengay, tujhay aur Zardari ko jhanda milay na milay marnay say pehlay ye awam DAND'A zaroor deygi..
You are right ...boss
ANCHOR : Appki hakumat 4.5 saal say hai, aapnay har ilzam adalat pay dey mara, aapki hakumat nay Day 1 say koi aik acha kaam nahi kya ????
FAISAL RAZA LAANTI : PPP ki hakumat kaam is liyay nahi kar paye k mulk main aman nahi tha, investment nahi thi boss, haalat sahi nahi thay, bey rozgari thi, hawa chal rahi thi, phool khil rahay thay, ppp ka jhanda hil raha tha boss, meri bike ka tire puncture hogaya tha, loog paani petay hain khana khatay hain boss hum jiyalay bhi wohi kaam kartay hain kisi k baap main himmat nahi k humko rokay, kalma naseeb ho ya na ho PPP ka jhanda qabar main chahiyay boss....
AWAM : Abay Zardari kay kut*tay, Jab teray liyay halat sazgar nahi thay to 5 saal pehlay waday q kyey k yehi halaat hum sahi kardengay, tujhay aur Zardari ko jhanda milay na milay marnay say pehlay ye awam DAND'A zaroor deygi..
bhai ager aap awaam ki raaye ki qadar nahin kerna chahtey ,tou aap konsa nazaam lana chahtey hain???
wesay kon shaeed hey kon nahin is ka faisla Allah per hi chor daen , tou behtr hey.
@ambroxo
Last edited by _pakistan; 12-Jul-2012 at 09:00 PM.
walana354 liked this post
Tum ab wese bhi bhago gey abidi saab...hum pe koee favor nai kar rahay....salay tumko ab jail nazar arahi hai
I think this is third video and third thread about Aabdi interviews series. But i have find just bad names and cursing comment , no one give any logical answer of his bakwas(as per comment).
if he is not justify in accusing CJ, then argue it logically, else vulgar and abuse language is proof that no one has logic to deny him.
Thanks God, one more "Cursi" is going to vanish from our TV screne soon. KUSS CU'AM JAHAN PAK>
تمہاری ان جعلی شہیدوں سے عقیدت بتا رہی ہے کہ تم ابھی بھی انہیں شہید ہی مانتے ہو۔ اور مجھے یقین ہے تم جیسا بیعزتی پروف انسان ہی مزید کالک اپنے منہ پر ملنے کے لیے تیار ہوسکتا ہے۔ میری تمام پڑھنے والوں سے درخواست ہے کی اس بھائی اتنی بیعزتی کمانے کے بعد بھی تسلی نہیں ہوئی اسلیے اپنا اپنا حصہ ڈال کر اس کی تسلی کردیں۔
بہت اچھا ہوا کہ تم نے نظام کی بات کردی کہ آخر کون سا نظام ہمیں منظور ہے اگر ہم عوامی رائے کی قدر نہیں کرنا چاہتے۔ کس الو کے پٹھے نے یہ کہا ہے کہ عوام کی کوئی رائے لی جائے اس نظام میں جس میں کہ ایک دھوبی اور خاکروب کا ووٹ اور ایک عالمِ دین کا ووٹ برابر ہیں۔ اور کل کو اگر رائے عامہ یہ کہہ دے کہ شراب پر پابندی ختم کی جائے تو کیا اس رائے کا احترام کیا جانا چاہیے یا کہ ڈنڈے برسا کر ان کی جمہوریت سجا دینی چاہیے۔ ہاں بول دو اب کے گناہ کرنا کسی کی شخصی آزادی کا حصہ ہے۔
خلفئہ راشدین کے دور میں کسی گروہ نے زکوت دینے سے انکار کردیا تھا اور اسوقت کے خلفئہ اگر میں غلط نہیں تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس گروہ کے خلاف جہاد کیا تھا۔
اب کیونکہ بات انتہائی سنجیدہ رخ پہ چلے گئی ہے اسی لیے میں ڈاکٹر اسرار کی تقریر حوالے کے طور پہ پیش کرنا چاہوں گا جس میں انہوں نے اسلامی حکومت کے خدوخال وضع کیے ہیں جو کہ آج کے دور میں ہر پاکستانی کے لیے ضروری ہے کہ اسے جانے تاکہ ایک بہترین نظام حکومت کا قیام عمل میں لانے کے لیے رائے عامہ کو ہموار کیا جاسکے۔
<font size="5">
walana354 liked this post
Jee han Bilkul aaj bhi Awam Mohtarma ko yaad krti he roti he....... Ibraat ka Nishana to zia bana BB aaj bhi Zinda he.....
Last edited by simple_and_peacefull; 12-Jul-2012 at 12:25 PM.
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)