فیس ٹو فیس سینٹکام کے ساتھ
امریکہ کی مرکزی کمان، سینٹکام اس فورم کے تمام ممبران سے مخاطب ہو کر ان کو ہم سے رابطہ کرنے کی داعوت دیتا ہے۔ آپ ہمارے تعلقات اور ہماری زمہ داری کے خطے میں آنے والے ممالک کے متعلق کوئی بھی سوال ہمارے فیس بک پیج پر پوچھ سکتے ہیں۔ ہماری کوشش رے گی کہ آپ کے سب سوالوں کا جواب دے سکیں۔ ہمارے فیس بک پر تشریف لائیں اور اپنے سوالات اور نظریات ہمارے ساتھ شئیر کریں۔
امریکہ کی مرکزی کمان
سینٹکام










سارہ پالن کا کونسا نمبر فون کا یا ؟