یہی عرض تو کیا ہے کہ یہ جو کِتابیں چھاپ رہے ہیں وہ کبھی اِن بندوق برادروں کا انصاف اپنی زندگیوں میں بھی پسند کریں نا۔
خود امریکہ، برطانیہ اور کنیڈا میں ڈیرے ڈالے بیٹھے ہیں اور نادار, بے کس افغانیوں، قبائیلیوں کو اُن قصائیوں کے ہاں اپنی طالبانی شریعت کے تجربوں کی بھینٹ چڑھانا پسند کرتے ہیں جِس تجربہ گاہ کا نیا نام بقول شخصے ’’قبرستان‘‘ ہونا چاہیئے۔









۔
کی حدیث پڑھی تھی کہ ایک مسلمان بھائی کی دعا دوسرے مسلمان بھائی کے حق میں قبول کی جاتی ہے اس کی غیر موجودگی میں. ہو سکتا ہے آپ کی دعا سے ہے میں کاغذی مسلمان سے ایک اچھا مسلمان بن جاؤں آپ کے لیے کچھ احادیث حاضر ہیں اور میرے صدقے دل سے دعا ہے ہر مسلمان الله اور اس کے رسول




