22 invaders killed as enemy's Chinook helicopter shot down
Thursday, 05 July 2012 11:53
PAKTIKA, July 05 – A US-Nato helicopter was brought down in Paktika province on Thursday
A Mujahideen official said that Mujahideen of the Islamic Emirate shot the helicopter as it was about to airlift a container in Gomal district of
Paktika province at about 10:00 a.m. today causing the helicopter to fall down and setting it on fire, adding that as many as 22 US-NATO invaders were killed in the struck helicopter.
Shortly afterwards, a larger number of the enemy’s vehicles and tanks approached the site and surrounded it.
پکتیکا، ہیلےکاپٹر تباہ، 22غاصب ہلاک
جمعرات, 05 جولائی
غاصب فوجوں کے چینوک ہیلے کاپٹر کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیکا ضلع گومل میں مار گرایا اور اس میں سوار وحشی فوجی لقمہ اجل بن گئے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز 2012-07-05مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے مجاہدین نے مذکورہ ضلع میں اس وقت امریکی چینوک ہیلے کاپٹر کو راکٹ لانچر کا نشانہ بنا کر مار گرایا جب وہ علاقے میں ایک کینٹینر کو اٹھا رہا تھا۔
ابتدائی اطلاع آنے تک ہیلے کاپٹر میں سوار 22 وحشی فوجی جہنم تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ علاقے کو دشمن کے ٹینکوں اور گاڑیوں نے محاصرے میں لے رکھا ہے اور غاصبوں کی لاشوں کو اکھٹے کرنے میں مصروف ہے۔










