Date : 7/5/2012 5:00:00 PM Updated at 17:0 PST لاہور…وزيراعلي? پنجاب شہبازشريف نے صوبے ميں خصوصي بچوں کے اداروں ميں زيرتعليم 450خصوصي بچوں اور وفاق المدارس کے تمام طلبہ کو ليپ ٹاپ دينے کا اعلان کر ديا.ايوان وزيراعلي? ميں ہونے والي ايک تقريب ميں خطاب کرتے ہوئے وزيراعلي? شہباز شريف کاکہنا تھا کہ خصوصي بچے قوم کاسرمايہ ہيں،ان بچوں نے زندگي کے تھپيڑوں کا مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے اپني معذوري کومنزل کي راہ ميں آڑے نہيں آنے ديا، ان کا کہنا تھاکہ انتہاپسندي کو روکنے کيلئے دانش اسکولوں کے ہونہار طلبہ کو بھي ليپ ٹاپ ديئے جائيں گے.وزيراعلي? نے ليپ ٹاپ بنانے والي کمپني کي جانب سے 150 خصوصي بچوں ميں ليپ ٹاپ تقسيم کيئے،کمپني کي جانب سے صوبے کے ذہين ترين 72 بچوں کو وظائف دينے کا بھي اعلان کياگيا.
http://jang.com.pk/jang/jul2012-dail...12/u112451.htm
I welcome matured & healthy criticized comments on issue, Not childish comments











