پاک فوج کاہر جوان اک داستان ہے یونہی ایک واقع کرنل عارف محمود شہید کاہے ؟Colonel Arif Mehmood Shaheed
پاک فوج کے افسر اور جوان کسطرح اپنی ڈیوٹی پر اپنے جوانوں کیلئے جان کا نظرانہ پیش کرتے ہیں ۔
پاک فوج کے شہداء کو خراج عقیدت پیش ہے ۔ پاک فوج زندہ باد ۔








